بھائی حمزہ شہباز شریف کو وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں
Muhammad Moavia Azam (Official)
3,352 posts
Leader of Pakistan Rahe Haq Party || Ex Member Provincial Assembly Punjab Pakistan || Motivational Speaker of Islamic Ideology.
- چناب نگر میں آیت ختم نبوت و حدیث ختم نبوت پر مبنی بورڈ نصب کرنے پر ذمہ داران مبارکباد کے مستحق۔۔۔ ماشاءاللہ ختم نبوت زندہ باد
- مسجد نبوی میں تحریک انصاف کے کارکنان کی حرکت سے بطور پاکستانی ہمارے سر شرم سے جھک گئے ہیں، اللہ پاک ہم سب کو کامل ہدایت عطا فرمائے۔ امین #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
- قائد جمیعت مولانا فضل الرحمان صاحب سے خوشگوار ملاقات, موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو
- پنجاب اسمبلی میں حضرت ھندہ رضی اللہ عنہا کی گستاخی پر احتجاج اور گستاخوں کو قرار واقعی سزا کا مطالبہ۔۔۔ 26-10-2022
- ماضی میں ہم نے سری لنکن شہری کی ہلاکت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔ سول سوسائٹی اور میڈیا نے بھی مثبت کردار ادا کہا تھا ۔ لیکن گزشتہ کل شیخوپورہ میں جو واقع ہوا اس پر میڈیا سمیت سول سوسائٹی کا کردار انتہائی مایوس کن رہا۔ جس پر افسوس ہے #قادیانی_دہشتگرد
- حویلیاں میں تحریک لبیک پر صوبائی حکومت کی طرف سے حملے کی مذمت کرتا ہوں ۔۔۔
00:00 - الحمدللہ ، معاہدہ کے تحت ناموس صحابہ رض بل پاس ۔۔۔ ہم تمام سینٹ ممبران کا شکریہ ادا کرتے ہیں
- انا للہ وانا الیہ راجعون اے امیر عزیمت رح پلٹ کر دیکھئے تو سہی آج ایک اور امی عائشہ صدیقہ رض کا بیٹا جام شہادت نوش کر گیا۔ #Islamabad
- حکومتیں آتی جاتی رہتی ہے یاد رکھیں مرنے کے بعد پچاس ہزار سال کا ایک دن شفاعت مصطفیٰ ص کے بغیر نہیں گزرنا















