Log inSign up
Mohammad Hayat
109.8K posts
Image
user avatar
Mohammad Hayat
@mofarooka
“A man with a mission is unstoppable”||Progress, not perfection||Keyboard Warrior|| Admins In-charge @TeamiPians ll 🇵🇰 🇸🇦 🇨🇦
Alberta, Canada
insaf.pk
Joined April 2022
32.7K
Following
47.6K
Followers
  • Pinned
    user avatar
    Mohammad Hayat
    @mofarooka
    Oct 24, 2023
    یاالہی تیرے اور تیرے نبیؐ کے در پہ ننگے پاؤں چل کر آنے والا آپ کا بندہ تکلیف میں ہے اس کی مدد فرما 🤲🏻 #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور @TeamiPians
    Image
    00:00
    176K
  • user avatar
    Mohammad Hayat
    @mofarooka
    Jun 16, 2025
    ایمانداروں نے بیرونِ ملک محلات بنائے۔۔بیلجیم، آسٹریلیا، لندن میں جائیدادیں۔۔ اور جسے غدار کہا گیا، اُس نے کراچی میں تیسرا کینسر اسپتال بنا دیا!!
    Image
    user avatar
    Mohammad Hayat
    00:00
    user avatar
    Mohammad Hayat
    206K
  • user avatar
    Mohammad Hayat
    @mofarooka
    Aug 15, 2025
    کوئی آسٹریلیا اور کوئی بیلجیم میں جزیرے بنا رہا ہے، جبکہ کپتان پاکستانیوں کے لیے کراچی میں تیسرا شوکت خانم ہسپتال بنا رہا ہے!!
    Image
    user avatar
    Mohammad Hayat
    00:00
    user avatar
    Mohammad Hayat
    106K
  • user avatar
    Mohammad Hayat
    @mofarooka
    Jun 11, 2025
    اس خاتون کے بھائی کے نام پر 300 سے زائد ایم این اے اور ایم پی اے اے سی کمروں میں بیٹھ کر عیاشی کر رہے ہیں!
    Image
    00:00
    197K
  • user avatar
    Mohammad Hayat
    @mofarooka
    Jun 4, 2025
    سوچیے، جب ایک مشہور اور صاحبِ حیثیت شخص کا یہ حال ہے تو ایک عام غریب آدمی کا کیا حال ہوگا؟
    Image
    00:00
    291K
  • user avatar
    Mohammad Hayat
    @mofarooka
    May 14, 2025
    فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں چاہے آپ اکیلے ہی بات کر رہے ہوں ۔۔۔
    Image
    00:00
    174K
  • user avatar
    Mohammad Hayat
    @mofarooka
    Jun 4, 2025
    دلی خوشی ہوئی کہ کوئی مردِ مجاہد پنجاب میں ان بدمعاشوں کے خلاف بولا بھی ہے، ورنہ سارا پنجاب جیسے گونگا بنا ہوا ہے!! بجاش نیازی صاحب! پنجاب کی عوام کو ایک اچھی اور محفوظ سروس دے کر آپ ایک بڑا کام کر رہے ہیں۔۔
    Image
    00:00
    322K
  • user avatar
    Mohammad Hayat
    @mofarooka
    Jul 15, 2025
    رائیونڈ نے دروازے بند کیے، اللہ نے دنیا بھر میں دل کھول دیے، ملائشیا کی محبت اس کا ثبوت ہے!
    Image
    00:00
    104K
  • user avatar
    Mohammad Hayat
    @mofarooka
    Sep 26, 2025
    اللہ کی لاٹھی بے اواز ہوتی ہے بلوچ لاپتہ افراد کی کیمپ 74 دن سڑک پر تھی لیکن کوئی اس کا اواز نہیں بن سکا اور اج مایوس ہوکر ہم سے واپس لوٹ گئے!!
    Image
    00:00
    494K
  • user avatar
    Mohammad Hayat
    @mofarooka
    Oct 12, 2025
    کل رات طالبان سے جنگ کے دوران زخمی پاک فوجی کو قبائل کے پٹھان کندھے پر اٹھا کے لے جا رہے ہیں۔۔۔ یہ وہ پٹھان ہے جس کو تم لوگ سر عام دہشتگرد بنا کر دن کے روشنی میں مارتے ہوں کل رات کے اندھیرے میں ایک زخمی فوجی کو کندھے پر اٹھا کے لے جاتے ہیں!!
    Image
    00:00
    339K
  • user avatar
    Mohammad Hayat
    @mofarooka
    Jul 15, 2025
    برطانیہ کے ایئرپورٹ پر پاکستانی خاندان پر تشدد، بیٹے نے جب ماں باپ کو مار کھاتے دیکھا، تو پولیس والوں سے بدلہ لینا شروع کر دیا!!
    Image
    00:00
    638K
  • user avatar
    Mohammad Hayat
    @mofarooka
    Jun 2, 2025
    تکلیف الرٹ۔۔ جن بے غیرتوں کو عمران ریاض بھائی کے اللہ کے گھر جانے پر تکلیف ہورہی تھی، وہ ایک بار پھر دیکھ لیں۔ ماشاءاللہ! عمران ریاض بھائی احرام باندھے مدینہ سے مکہ جا رہے ہیں، حرمین بُلٹ ٹرین کے ذریعے۔
    Image
    00:00
    164K
  • user avatar
    Mohammad Hayat
    @mofarooka
    Nov 9, 2025
    نیویارک میں ایک پاکستانی امریکن مقصود ملک نے شوکت خانم ہسپتال کےلیے ایک کروڑ روپے کے فنڈ کا اعلان کیا تو شعیب اختر اور ریما کو یقین ہی نہیں ارہا تھا!!
    Image
    00:00
    134K
  • user avatar
    Mohammad Hayat
    @mofarooka
    Nov 4, 2025
    یہ ایک سہیل آفریدی کو رو رہے تھے ، اس نے 10 سہیل آفریدی اور بھرتی کرلئے کے پی کابینہ میں!!
    Image
    00:00
    146K

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement