کہیں زرمایہء محفل تھی میری گرم گفتاری
کہیں سب کو پریشاں کر گئی میری کَم آمیزی
تو آئیے اپنے بچوں 🚸 کو قرآن اور اقبال کے فلسفے سے روشناس کرائیں تاکہ وہ دنیاوی 🌐 تعلیم کی دوڑ 🏃 میں اپنا روحانی تعلق بھی برقرار رکھ سکیں
جیل روڈ پر
لاھور سروسز ھاسپٹل
کے ایمر جنسی گیٹ سے تھوڑا سا آگے چند قدم کے فاصلے پر مین جیل روڈ پر ھی یہ *SIMS Lab* موجود ھے یہ اتنی صاف ستھری اور معیاری لیب ھے کہ عام دیکھنے والے اسے کوئی مہنگی و پرائیویٹ لیبارٹری سمجھ کر اندر ھی نہیں جاتے اصل میں یہ
اس صدی کے منافق اعظم کی وزارتِ عظمیٰ کے دوران جتنی نامور شخصیات کا انتقال ہوا، اس نے کسی ایک کی نمازِ جنازہ میں شرکت نہیں کی.
کیا یہ سب محض اتفاق تھا......؟
ہرگز نہیں.....!
وجہ جانئیے اس ویڈیو میں.....!
چایٕنہ نے اپنا آخری کورونا کا مریض صحتیاب کر کے ووہان کو خصوصی طور پر کورونا فری قرار دے دیا۔
اس سارے بحران میں چینی حکومت اور وھاں کا میڈیکل سٹاف خصوصی ستایٕش کا مستحق ہے، جنہوں نے اپنی جانوں کی بازی لگا کر اپنے ہم وطنوں کو بچایا۔
They can't tolerate people supporting Palestine 🇰🇼 bcz they kniw deep down in their heart that they are living on a stolen land and they fear loosing it to the real ownsrs: Palestinians 🇰🇼
نواز شریف نے ابھی اپنا پہلا پتہ پھینکا ہے نواز شریف کے سینے میں کئی راز دفن ہیں اگر انہوں نے بولنا شروع کر دیا تو روزانہ بریکنگ نیوز بنے گی:
نصرت جاوید
میرے قاید کے الفاظ میں ابھی بھی وقت ہے،”سدھر جاٶ“۔
اور اپنی آیینی ڈیوٹی پر واپس چلے جاٶ۔۔۔۔۔!