جانے کون سے جملے پہ آپ چونکے ہیں
ہمارا قصــہ تو سـارا لہـــو لہـــو ٹھہــرا
جو اپنی آئی پہ آؤں تو چھوڑ دوں تجھ کو
میں ضـد میں اپنا نہیں اور, تُو تو تُو ٹھہرا
#خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو
@LegacyLeavers_
خوش نمائیِ دَر و بام سے خُوش مت ہونا
یہ مکاں دیکھنا اندر سے مکاں ہے کہ نہیں؟
دیکھنا چہرہ تو پھر دیکھنا چہرہ اِک بار
کوئی رنج اور کوئی اور گماں ہے کہ نہیں؟
چَشمِ تر میں نہ رہی بات وہ پہلے جیسی
اے غمِ جاں! یہ زیاں دِل کا زیاں ہے کہ نہیں؟
عمران خان بھی لکھ دیا اور انکی تصویر بھی لگا دی ۔۔ دیکھتے ہیں فائر وال زیادہ طاقتور ہے یا ہمارا سوشل میڈیا ؟؟؟
لو بھئی انصافیو ۔۔ اس پوسٹ کو دبا کے شئر کریں اور بتا دیں کہ ہمارے سامنے تمہارے اس فائر وال کی کوئی حیثیت نہیں 🔥