درخواست برائے شعر_مقابلےکا
_لیکن ھو کمال جو دل پہ جا لگے
🖋️ _
#اردو_زبان
𝕹𝖎𝖒𝖎
50.5K posts
#StayPositive𓃵
𝕻AKISTANI 🇵🇰
ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ
Pakistan
Born January 17
Joined May 2016
- شاہ جہاں نے بھی نچوڑا ہوگا رعایا کا لہو اپنے پیسوں سے کہاں، تاج محل بنتا ھے ..
- اتنا شدید غم تھا،غمِ روزگار کا تُجھ سا حسین شخص بُھلانا پڑا مُجھے🥀 #اردو_زبان
- اور میں جانتا ہوں کہ ہر درخت، ہر گلاب آپ سے بات کرتا ہے اور آپ سے کہتا ہے: آپ جو بوتے ہیں، وہی کاٹتے ہیں اس لیے محبت کے سوا کچھ نہ بونا۔ - جلال الدین رومی #اردو_زبان
- اگر کوشش کے باوجود آپ اپنی منزل پہ پہنچ نہیں پا رھے تو پیچھے مڑ کے ضرور دیکھیں کہ کہیں کوئی آپ کی وجہ سے کچلا تو نہیں گیا؟ #قومی_زبان
- کچھ انتظار ایسے ھوتے ہیں , جن میں شام نہیں , عمر گزر جاتی ہے... #اردو_زبان
- ھم دونوں کو شب بیداری کے عادت تھی چاند کو گرہن ہوگیا اور مجھ کو عشق!!. #اردو_زبان
- کمزوری یہ ہے کہ: "آپ اُس شخص سے محبت کرتے رہیں جو آپ کو نہیں چاہتا۔" Sad reality
- اس سے محتاط رہو, جو اچانک تم پر مہربان ہونے لگے.. #اردو_زبان
- تمہارے علاوہ ایسی کوئی دلیل نہیں جو مجھے قائل کر سکے کہ زندگی خوبصورت ھے #اردو_زبان
- ہر اِنسان کی دو زِندگیاں ہوتی ہیں دُوسری تَب شُروع ہوتی ہے جب اُسے احساس ہوتا ہے کہ زِندگی صِرف ایک ہے... #ردائے_سخن #قومى_زبان
- "خود کو کسی کی امانت سمجھ کر ہر وقت وفادار رہنا محبت ہے ❤️ #قومی_زبان
- ایک دو بار تیرا طرزِ تغافل دیکھا اور چُپ چاپ تُجھے خُود سے رھائی دے دی #اردو_زبان













