Log inSign up
PakistaniPeeps🇵🇰
218.2K posts
Image
user avatar
PakistaniPeeps🇵🇰
@pakistanipeeeps
Long live Pakistan 🇵🇰 مجھے فالو کرنے کے لیے آپکی حسِ مزاح کا اچھا ہونا شرط ہے۔۔ ورنہ مسائل ہو جائیں گے۔
لیہندا پنجاب
Joined September 2020
875
Following
12K
Followers
  • Pinned
    user avatar
    PakistaniPeeps🇵🇰
    @pakistanipeeeps
    May 10, 2025
    سائینس، ٹیکنالوجی، پلاننگ،پریکٹس سب سچ مگر میرا دل کہتا ہے کہ ہر ہر میزائل اور جہاز کا محفوظ اور ٹھیک اپنے اپنے حدف پر جانا اور متعلقہ تباہی پھیلانا خدا کا معجزہ تھا۔۔۔ اب آپ میرامذاق نا اڑائیں تو مجھےایسا لگتا تھا ہر میزائیل کو اللہ فرشتوں کی سربراہی میں منزل پر پہنچا رہا
    Image
    00:00
    69K
  • user avatar
    PakistaniPeeps🇵🇰
    @pakistanipeeeps
    Jun 25, 2025
    مجھے لگ رہا ہے مجھے سکھ برادری سے یک جہتی کے لیے فلم دیکھنے جانا پڑ جانا ہے . بڑا دبنگ فیصلہ لیا ہے دلجیت نے کہ اگر بالی وڈ اسکی فلم انڈیا میں ریلیز نہیں کرتی تو نا کرے۔ فلم نے کینیڈا سے ہی پرافٹ کما لینا جس حساب سے مودی کی ہوئی دیکھی وہاں
    Image
    00:00
    242K
  • user avatar
    PakistaniPeeps🇵🇰
    @pakistanipeeeps
    May 16, 2025
    چائینہ نے gaza میں اپنے جیٹ پلینز سے غذا اور ادویات کی امداد پہچائیں۔۔۔۔ مجھے کیوں یہ لگ رہا ہے کہ غزہ کا مسئلہ بھی اب کسی منطقی انجام کو پہنچے گا ۔۔انشاءاللہ 🍉🍉🍉🍉🍉
    Image
    00:00
    Image
    00:00
    Image
    00:00
    Image
    00:00
    Readers added context to this video on another post Readers added context
    The video is from March 2024 and shows a United States aid airdrop over Beit Lahiya, northern Gaza. Note the same tower, the same parachutes: yenisafak.com/video-galeri/d… i.guim.co.uk/img/media/1bc9… theguardian.com/world/2024/mar… x.com/ianbremmer/sta…
    Context is written by people who use X, and appears when rated helpful by others. Find out more.
    141K
  • user avatar
    PakistaniPeeps🇵🇰
    @pakistanipeeeps
    Jan 22, 2025
    اللہ مجھ سمیت ہر مسلمان کو اس دروازے سے داخل ہونے اور یہ منظر دیکھنے کی توفیق عطا فرمائے 🍉🍉🍉🍉
    Image
    00:00
    39K
  • user avatar
    PakistaniPeeps🇵🇰
    @pakistanipeeeps
    Feb 9, 2025
    اس صحن میں ایسے بیٹھنے کے لیے آپکے نوٹوں والے بینک بیلینس کا تگڑا ہونا ضروری نہیں ۔۔۔۔بلکہ آپکی نیت، نبی سے عقیدت و محبت کے بینک بیلنس کا تگڑا ہونا ضروری ہے۔ معلوم نہیں کب دوبارہ میرے اللہ کو میرا بلاوہ مقصود ہو۔ دعا ہے جلد بلائی جاؤں۔
    Image
    00:00
    81K
  • user avatar
    PakistaniPeeps🇵🇰
    @pakistanipeeeps
    Oct 23, 2024
    ایک ہی دل ہے سر کتنی بار جیتیں گے۔۔۔ قاضی عیسی ملک میں پھیلی ابتری کا جواز ہر آئیں شکن کو دے رہے ہیں
    Image
    user avatar
    The Thursday Times
    00:00
    user avatar
    The Thursday Times
    122K
  • user avatar
    PakistaniPeeps🇵🇰
    @pakistanipeeeps
    May 9, 2025
    یہ آذربائیجان باکو کے ایک کلب کی ویڈیو ہے جہاں ISPR کا گانا چلایا گیا پاکستان کے بھارت کو دیے منہ توڑ جواب پر ۔۔۔ وہ لوگ جو ISPR کے گانے بنانے کی مخالفت کرتے ہیں انکو جاننا ہو گا ۔۔۔۔اب جنگیں محض محاذوں پر نہیں لڑی جاتیں۔۔۔دنیا میں اپنا امیج اور بیانیہ کی فتح بھی اہم ہے فی زمانہ
    Image
    00:00
    106K
  • user avatar
    PakistaniPeeps🇵🇰
    @pakistanipeeeps
    Jun 23, 2023
    اور انہوں نے اس تصویر میں لازوال رنگ بھر دیے💔۔۔۔آخری لمحوں میں بیٹا یونہی باپ کولپٹا ہو گا۔اور باپ نے بے یارومددگار ہوتے ہوئے بھی بیٹے کو کس سے بانہوں میں لے کر تحفظ کا احساس دلایا ہو گا۔۔۔وہ سب جو اس واقعے پر واویلا کر رہے ہیں کہ کیوں گئے، اتنی مہنگی موت خریدی،👇
    Image
    149K
  • user avatar
    PakistaniPeeps🇵🇰
    @pakistanipeeeps
    Jun 13, 2025
    صرف طیارے نہیں مارے گرائے F-35 stealth مار گرائے ہیں۔۔۔ چین کی بلے بلے کنفرم اب دنیا میں۔
    41K
  • user avatar
    PakistaniPeeps🇵🇰
    @pakistanipeeeps
    Apr 2, 2025
    بات تو سچ ہے🤔🤔🤔
    Image
    91K
  • user avatar
    PakistaniPeeps🇵🇰
    @pakistanipeeeps
    Oct 6, 2025
    لو جی ہمارے وزیراعظم تو ٹرینڈ سیٹر ہیں ۔۔۔ انکو ہر ملک کے رہنما سے انکی زبان میں باتیں کرتا دیکھ کر دنیا کے دوسرے ممالک کے سربراہ بھی یہ ٹرینڈ اپنا رہے ہیں۔۔۔۔ ❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹 "دوستی کا ہاتھ کبھی خالی نہیں ہوتا'
    Image
    user avatar
    أســـد نثـار
    00:00
    user avatar
    أســـد نثـار
    34K
  • user avatar
    PakistaniPeeps🇵🇰
    @pakistanipeeeps
    Aug 6, 2023
    پہلے میرا خان سے محض سیاسی اختلاف تھا ۔۔۔نفرت میں تب بدلا جب یہ پبلک آفس ہولڈر بنا اور ایک ایسی پوسٹ پر بیٹھا جہاں آپکو تفریق نہیں کرنی قوم کو جوڑنا ہوتا ہے اور وہاں بیٹھ کر اس نے نفرت کو فروغ دیا۔۔۔یہ وہ چند کلپس ہیں جن کی وجہ سے نفرت شدید سے شدید تر ہوتی گئی
    Image
    00:00
    12K
  • user avatar
    PakistaniPeeps🇵🇰
    @pakistanipeeeps
    Jan 16, 2025
    میں سردی گرمی اور مون سون کے موسم میں مدینے جا چکی ہوں ۔۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ مدینے میں نا تو سردی کا موسم محسوس ہوتا ہے نا گرمی کا نا ہی کوئی اور۔۔ مدینے میں 12 مہینے ایک ہی موسم ہوتا ہے۔۔۔ رحمتوں برکتوں کا موسم اور آپ سچ میں آسمان سے رحمتیں برکتیں اترتی محسوس کرتے ہیں
    Image
    00:00
    49K
  • user avatar
    PakistaniPeeps🇵🇰
    @pakistanipeeeps
    Jun 15, 2025
    اہل ایمان اور یہود و ہنود میں فرق جان کر جیو۔
    Image
    user avatar
    K A M I
    00:00
    user avatar
    K A M I
    26K

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement