Log inSign up
Samina Qasim.
90.4K posts
Image
user avatar
Samina Qasim.
@qas58
Daughter of a Muslim Leaguer. Teacher/ Author .My tweets, likes and opinions are personal and not the views of anyone else. Please no DM❌
Karachi
Joined March 2013
7,844
Following
34.7K
Followers
  • user avatar
    Samina Qasim.
    @qas58
    Feb 13, 2024
    میں الیکشن کی رات سکریٹریٹ میں موجود تھی۔جب ساڑھےگیارہ بجےرات نوازشریف صاحب بغیر تقریرکئیےجاتی اُمرا واپس چلے گئےتب ہی مجھےڈرتھاکہ بہت بڑاgameکھیلاگیاہے۔ شایدکنٹرول ٹاوروالےبڑوں کو میاں صاحب بحیثیت وزیراعظم قبول نہیں۔آج میرا خدشہ حقیقت بن گیا۔ نواز شریف صاحب آج میری 5 سالہ لڑائ
    Image
    291K
  • user avatar
    Samina Qasim.
    @qas58
    Aug 15, 2024
    رسول کریم حضرت محمد صل اللہُ علیہ و آلہ وسلم کا شجرہ ء نسب۔ یہ شجرہ حضرت آدم علیہ السلام تک جاتا ہے۔ جس نے بھی یہ وڈیو بنائ ہے ، کمال کی تحقیق کی ہے۔ سبحان اللہ 💚
    Image
    00:00
    207K
  • user avatar
    Samina Qasim.
    @qas58
    Sep 2, 2024
    جدہ ،سعودیہ میں ایک نمائش منعقدہوئ ،جس میں سعودی حکومت نےحضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےگھرمبارک کا احادیث کی روشنی میں تیار کردہ ماڈل پیش کیا۔ ہم نےآنکھوں سےتو رسول پاک کا دورنہیں دیکھالیکن جو کچھ اس وڈیومیں دیکھ رہی ہوں بہت اچھامحسوس ہورہاہے۔ #صلوا_على_الحبيب_محمد_ﷺ
    Image
    00:00
    177K
  • user avatar
    Samina Qasim.
    @qas58
    Feb 25, 2024
    حامد میر صاحب اتنا عرصہ ہوگیا صحافت میں مگر یہ نہ جان پاۓ کہ ایک کالج کے trustees کو ڈگری نہیں souvenir یا momento ملتا ہے۔آپکی تعلیمی قابلیت پرسوال اُٹھ رہا ہے۔ بُغض نواز میں عقل گھاس کھانے چلی جاتی ہے آج معلوم ہوگیا۔ میری یہ ٹوئیٹ پڑھکر مجھے بلاک کر دیجئے گا۔شکریہ @HamidMirPAK
    This Post is from a suspended account. Learn more
    109K
  • user avatar
    Samina Qasim.
    @qas58
    Aug 19, 2023
    تین سال پہلےیہ نوجوان نوازشریف صاحب کی چاہت میںAvenfield Houseکے سامنےمیاں صاحب کادفاع کرتاتھا۔اورانکابیانیہ آگےپھیلاتاتھا۔یہ وہ وقت تھاجب میاں صاحب کانام لینابھی مشکل تھا۔اس کٹھن دورمیں بڑی استقامت کےساتھ یہ نوجوان ساراسارا دن وہیں کھڑاہوتاتھا۔اورتو اور جو شرپسندعناصر وہاں گڑبڑ
    Image
    229K
  • user avatar
    Samina Qasim.
    @qas58
    Jul 14, 2023
    انا لله و انا الیه راجعون نہایت دُکھی دل کےساتھ لکھ رہی ہوں کہ ہمارےبھائ کرنل راجاوسیم اپنےمالک حقیقی سےآج بروزجمعہ جا ملےہیں۔ میرےپاس الفاظ نہیں کیا کہوں🥲😭 چلاگیاوہ سپاہی سبکوچھوڑ کرجوہمیں حوصلہ دیتاتھا۔ اللہ انکی بےحساب مغفرت کرےاوراہل خانہ کوصبر دے۔ آمین @rajawaseem1511
    Image
    211K
  • user avatar
    Samina Qasim.
    @qas58
    Jul 31, 2023
    آپ سب کی اطلاع کے لئیے عرض ہےکہ کینسر ہسپتال جسکا نام ہے Cancer care hospital لاھور کےنزدیک رائیونڈ تبلیغی جماعت کےمرکزکے قریب وسیع رقبہ پر تعمیر کیا گیا ہے۔ یہ شوکت خانم ہسپتال سے بھی زیادہ جدید مشینری سے آراستہ ہے۔ اس اسپتال میں دور دراز سے آئےلوگوں کیلئےقیام گاہ بھی تعمیر کی
    269K
  • user avatar
    Samina Qasim.
    @qas58
    Feb 11, 2024
    مسلم لیگ ن کےوفادارکارکن احدفرحان نےپوری الیکشن کیمپین کوcoverکیا۔14 ہزار کلومیٹرکاسفرطےکیااورہر جلسےمیں اسلام آبادکی نمائندگی کی۔ گزشتہ تین چار روز سےاحد فرحان بیمارہیں اور دو روز علاج کےلئیےاسپتال میں داخل رہے۔اللہ پاک احدکو جلدمکمل صحتیاب کرے۔ آمین۔🤲🏻🐅🐅 @AhadFarhan7
    user avatar
    Ahad Farhan
    @AhadFarhan7
    Feb 11, 2024
    الحمدللہ تقریبا #14_ہزار_کلومیٹر کا سفر طے کیا اپنے قائد نواز شریف کی محبت میں پاکستان بھر میں جتنے بھی انتخابی مہم کے حوالے سے جلسے ہوئے اس میں اپنے شہر اسلام اباد کی نمائندگی کی 🌹🌹🙏🏻🙏🏻❤❤
    Image
    58K
  • user avatar
    Samina Qasim.
    @qas58
    Jun 22, 2023
    ذی الحج کےایام میں اس بندہء خدا کی مغفرت کی خصوصی دعا کیجئے۔ مفتی عبدالشکور نےبحیثیت وفاقی وزیرمذہبی امور 2022 میں پاکستانی حاجیوں کےلیئےبذات خودسعودیہ جاکرکمرے book کروائےتھے. 12 لاکھ والا حج 7 لاکھ 50 ہزارمیں کروایاتھا. الله تعالیٰ مرحوم کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام
    Image
    Image
    Image
    87K
  • user avatar
    Samina Qasim.
    @qas58
    May 6, 2020
    میں حلفیہ بیان دیتی ہوں کہ میں ثمینہ قاسم ختم نبوت پر دل سےایمان رکھتی ہوں۔محمد صل اللہُ علیہ وسلم کو اللہ کا آخری نبی مانتی ہوں۔آنحضرت کےبعد نہ کوئ نبی آیا اور نہ ہی قیامت تک آۓ گا۔اس ایمان پر ہی میری موت آۓ اورمیری نسلیں بھی اس ایمان پرقائم رہیں۔آمین۔اپنا نام لکھ کرRT کریں۔
  • user avatar
    Samina Qasim.
    @qas58
    Feb 11, 2024
    ڈیڑھ سال میں مسلم لیگ ن کےٹوئٹرپر3ہیرےہم سےہمیشہ کےلئیےبچھڑگئے۔تینوں نوازشریف صاحب کےجانثار تھے۔پہلےعصمی ملک بھائ گئے،پچھلےسال کرنل راجہ وسیم اللہ کوپیارےہوۓاورآج بشارت بشی بٹ انتقال کرگئے۔اللہ تینوں مرحومین کی مغفرت فرماۓاورجنت الفردوس مسکن بناۓ۔آمین @bishibutt @rajawaseem1511
    Image
    Image
    Image
    Image
    44K
  • user avatar
    Samina Qasim.
    @qas58
    Dec 3, 2023
    نادرا کی جانب سے عوام کے لئیے سہولیات۔ ایک SMS بھیجیں اور اپنی ذاتی معلومات حاصل کریں۔ وڈیو ضرور دیکھیں۔ تمام نمبر آپکو مل جائیں گے۔👇👇 #Nadra #NationalDatabaseAndRegistrationAuthority
    Image
    00:00
    326K
  • user avatar
    Samina Qasim.
    @qas58
    Jan 29, 2020
    یہ وہ باہمت خاتون ہے جو بیمار ماں کو چھوڑ کر باپ کے ساتھ گرفتاری دینے آئ۔ جیل میں مہینوں گزارے اور قدم قدم پر باپ کا ساتھ دیا۔ اب جبکہ باپ کا تشویشناک procedure ہو رہا ہے تو ان کا نام ECL پر ہے۔ ظلم کی انتہا ہو گئ ہے۔ مریم کو لندن جانے کی اجازت دی جاۓ۔ #MaryamshouldbewithMNS
    Image
  • user avatar
    Samina Qasim.
    @qas58
    Oct 5, 2020
    پوچھنا یہ تھامیں ثمینہ قاسم،کراچی کی رہائشی ہوں۔ایک ٹیچر ہوں۔قائد اعظم اورفاطمہ جناح کی دل سےعزت کرتی ہوں۔میرے آباؤ اجداد بھارت سے ہجرت کر کے1947 میں پاکستان آۓ تھے۔#نوازشریف میرےلیڈر ہیں۔میں انکی بیٹی کو بھی دل سےسپورٹ کرتی ہوں ۔کیا میں بھی غدار ہوں؟؟ @MaryamNSharif

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement