Log inSign up
Rao Yasin
8,060 posts
Image
user avatar
Rao Yasin
@raoyasi
ᴵᴬᴹ᭄ℛ𝒶𝒿𝓅𝑜𝑜𝓉 ࿐ | 𝐁ᴬᴺᴷᴵᴺᴳ 𝐄ˣᴾᴱᴿᵀ | 𝐓ᴇᴀ 𝐋ᴏᴠᴇʀ☕
Multan, Pakistan
Joined October 2010
3,329
Following
2,967
Followers
  • user avatar
    Rao Yasin
    @raoyasi
    Dec 31, 2023
    کون ہوگا وہ آخری مجاہد جو 2k کروائے گا؟؟
    Image
    488
  • user avatar
    Rao Yasin
    @raoyasi
    Jan 22, 2024
    کیوں نہ بے فکر ہو کر سویا جائے ؟؟؟؟ اب بچا ہی کیا ہے جسے کھویا جائے؟؟؟؟
    261
  • user avatar
    Rao Yasin
    @raoyasi
    Feb 10, 2024
    Replying to @falakjavaidkhan
    کہاں مر گیا وہ آئی جی جس نے اس ڈی پی او کو ساتھ بٹھا کر فخر سے بتایا تھا کہ یہ میرا ہونہار اور بہادر افسر ہے۔
    223
  • user avatar
    Rao Yasin
    @raoyasi
    Jan 17, 2024
    تمہارا طرزِ سخن ہے تو منفرد لیکن یہاں پہ مدِ مقابل ہماری آنکھیں ہیں
    Image
    96
  • user avatar
    Rao Yasin
    @raoyasi
    Jan 26, 2024
    سردی کا یہی حال رہا تو آنیوالی گرمیاں قسمت واے ہی دیکھیں گے۔۔۔۔
    181
  • user avatar
    Rao Yasin
    @raoyasi
    Jan 18, 2024
    جو 1971 کا الیکشن دیکھنے سے محروم رہ گئے تھے وہ 2024 کا الیکشن دیکھ لیں۔
    228
  • user avatar
    Rao Yasin
    @raoyasi
    Feb 4, 2024
    Replying to @TwFsClub_Kings @ZhiXiayuan91084 and 14 others
    𝙁𝙊𝙇𝙇𝙊𝙒 𝙈𝙀 𝙛𝙤𝙧 𝙦𝙪𝙞𝙘𝙠 𝙛𝙤𝙡𝙡𝙤𝙬 𝙗𝙖𝙘𝙠
    77
  • user avatar
    Rao Yasin
    @raoyasi
    Dec 31, 2023
    ضروری اعلان📢 معذرت کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ مہینے میں چوتھی بار تین دن کیلئے پیریڈز آچکے ہیں لہزا دوست احباب تعاون جاری رکھیں انشاءاللہ فراغت کے بعد سب ٹھیک ہوگا۔
    Image
    336
  • user avatar
    Rao Yasin
    @raoyasi
    Jan 20, 2024
    °عشق اگر "خاک" نہ کر دے ! تو"خاک" عشق ہوا•
    202
  • user avatar
    Rao Yasin
    @raoyasi
    Dec 30, 2023
    نیازی تیرے جانثار؟؟
    Image
    221
  • user avatar
    Rao Yasin
    @raoyasi
    Feb 14, 2024
    Replying to @naturelovers78
    صرف بد دعائیں نہ دیں بلکہ اس کا واپسی پر شاندار استقبال بھی کریں۔ اور ہاں بدعاؤں میں قاضی فائز عیسی کو بھی ٹیگ کریں جنکی وجہ سے یہ منڈی لگ رہی ہے۔
    285
  • user avatar
    Rao Yasin
    @raoyasi
    Feb 7, 2024
    مہر لگانے کے بعد مہر والی جگہ پر "ایاک نعبد و ایاک نستعین " پڑھ کر 3 پھونکیں مار دیں۔ اس سے سیاہی بھی سوکھ جائے گی اور رب کی طاقت بھی بیلٹ پیپر میں شامل ہوجائے گی۔ #NA155
    Image
    300
  • user avatar
    Rao Yasin
    @raoyasi
    Jan 19, 2024
    ضروری اعلان📢 امیدوار چاہے کوئی بھی ہو جس پر خان ہاتھ رکھ دے اسکو جتوانا ہے بس۔
    Image
    107
  • user avatar
    Rao Yasin
    @raoyasi
    Jan 22, 2024
    مستقل محرومیوں پر بھی تو دل مانا نہیں لاکھ سمجھایا کہ اس محفل میں اب جانا نہیں خود فریبی ہی سہی کیا کیجئے دل کا علاج تو نظر پھیرے تو ہم سمجھیں، کہ پہچانا نہیں ایک دنیا منتظر ہے اور تیری بزم میں اس طرح بیٹھے ہیں ہم جیسے کہیں جانا نہیں
    145

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement