Log inSign up
Romesa🥀
12.5K posts
Image
user avatar
Romesa🥀
@romesa147
ﺟﻦ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮتی ﮨﮯ..!!!💗 ﺍﻥ ﮐﻮ ﭘﺎﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮنی ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﻥ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﯽ ﺍﺗﻨﮯ ﺧﻠﻮﺹ ﺳﮯ ﮐﺮنی ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ. ﮐﮧ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ﺑﮧ ﺧﻮﺩ ﺁﭖ ﮐﮯ ﭘﺎﺑﻨﺪ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ....!!
Bhakkar
Joined January 2022
5,912
Following
5,769
Followers
  • Pinned
    user avatar
    Romesa🥀
    @romesa147
    Mar 27, 2024
    _بس تھوڑا اور صبر پھر اللّه کُن کہہ دے گا اور فَیَکُون کا نظارہ تمہارے سب غم دور کر دے گا-❣️ #D247
    Image
    3.6K
  • user avatar
    Romesa🥀
    @romesa147
    Jan 11, 2024
    #PTI_Followers ہمارے مرشد کی طرح کوئی بھی نہیں بول سکتا۔۔ کیا آوآز، رعب ودبدبہ ،پیار، محبت اور سب سے بڑھ کے ہر لفظ صاف شفاف -_-😍 ہمارے عمران خان ، جیو ہزاروسال❤️
    Image
    54K
  • user avatar
    Romesa🥀
    @romesa147
    Jan 5, 2024
    فولو کردیں🥹 فولو بیک لازمی ملیگا نا ملے تو انفولو کردینا 🥀 #PTI_Followers
    Image
    3.6K
  • user avatar
    Romesa🥀
    @romesa147
    Mar 24, 2024
    _دنیا کے حسین ترین لوگ ہی میری پوسٹ پر ریکٹ کرتے ہیں ،_ _اب آپ لوگوں کی خوبصورتی آپ کے ہاتھ میں ہے-🫵🏻😅_ #D247
    Image
    620
  • user avatar
    Romesa🥀
    @romesa147
    Jan 11, 2024
    _اللہ تک پہنچنے کے بہت سے راستے ہیں لیکن اللہ کا پسندیدہ ترین راستہ " مخلوق سے محبت کرنا ہے۔💕 #PTI_Followers
    Image
    1.4K
  • user avatar
    Romesa🥀
    @romesa147
    Jan 5, 2024
    مسلمان کا دشمن اگر مسلمان نہ ہوتا تو آج مسلمان ساری دنیا کوفتح کرلیتا صلاح الدین ایوبی....✨ #PTI_Followers
    1.9K
  • user avatar
    Romesa🥀
    @romesa147
    Mar 14, 2024
    کیا آپ کی امی جان بھی کہتی ہیں😇✨👑🥀 آگ لگ جائے تمہارے موبائل کو😒✨👑✨👑🥀❤ #D247
    Image
    11K
  • user avatar
    Romesa🥀
    @romesa147
    Mar 19, 2024
    _ہم خدا سے تب رجوع کرتے ہیں جب دنیا بھی رد کر چکی ہوتی ہے تمام دروازوں سے دھتکارے جانے کے بعد ہم خدا کے در پر دستک دیتے ہیں الله ہمیشہ ہمارا سیکنڈ آپشن کیوں ہوتا ہے ہماری اولین ترجیح ہمیشہ دنیا ہوتی ہے اور حیرت کی بات ہے ہم اس پر ذرا شرمندہ نہیں ہوتے-💕🫰🏻_ #D247
    608
  • user avatar
    Romesa🥀
    @romesa147
    Jan 19, 2024
    _انسان کا سب سے بڑا دشمن اس کا دماغ ہوتا ہے پکڑ پکڑ کر لاتا ہے ان لمحوں کو_ _جو اذیت دیتے ہیں."😖💔_ #PTI_Followers
    236K
  • user avatar
    Romesa🥀
    @romesa147
    Jan 4, 2024
    آج شدت سے دل چاہ رہا ہے”🥺 “کوئی اتنا ہی پوچھ لے تم ٹھیک تو ہو نا😔 اور میں کہوں جا اپنا کام کر 🤭 #PTI_Followers
    Image
    1.5K
  • user avatar
    Romesa🥀
    @romesa147
    Mar 26, 2024
    _مومن پر تین احسان کرو، نفع نہیں دے سکتے تو نقصان نہ کرو، خوش نہیں کرسکتے تو رنجیدہ نہ کرو، تعریف نہیں کرسکتے تو برائی نہ کرو۔ اے پاک پروردگار ہميں حقوق اللہ اور حقوق العباد بخوبی ادا کر نے کی توفیق اور حوصلہ عطا فرما۔ آمین ثم آمین۔🤲🏻❣️_ #D247
    594
  • user avatar
    Romesa🥀
    @romesa147
    Dec 16, 2023
    اس سال کے اختتام سے کچھ پہلے ان لوگوں کا شکریہ جن لوگوں نے مجھے یہ سکھایا کہ ائندہ ان جیسوں سے کوئی تعلق نہیں رکھنا۔۔۔🥀
    513K
  • user avatar
    Romesa🥀
    @romesa147
    Jan 10, 2024
    _اللہ کی خاطر چھوڑی ہوئی چیزوں کا اجر بہت جلدی ملتا ہے اللہ کے لیے اپنی انا اپنی ضد چھوڑ کر تو دیکھو وہ تمہاری جھولی بھر دے گا کیوں کہ رب کو عاجزی پسند ہے."💕_ #PTI_Followers
    Image
    943
  • user avatar
    Romesa🥀
    @romesa147
    Dec 12, 2023
    چلو آج عدالت والا ماحول بناتے ہیں🙆 میں جج👻 سب اپنا مسلہ بتاٶ انصاف ملےگا😁😂😂😂
    1.9K

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement