Log inSign up
Rooh Ullah khan روح اللہ خان
1,112 posts
Image
user avatar
Rooh Ullah khan روح اللہ خان
@roohullah424
social media activist Imran khan lover proud to Pakistani 🇵🇰 Pakhtoon
Islamabad
Joined February 2023
1,253
Following
1,667
Followers
  • user avatar
    Rooh Ullah khan روح اللہ خان
    @roohullah424
    Jun 1, 2023
    Replying to @SdqJaan
    عمران خان کی چاہنے والا صرف دل کا نشان دو جواب میں ❤️یہ
    2.8K
  • user avatar
    Rooh Ullah khan روح اللہ خان
    @roohullah424
    Mar 31, 2023
    Replying to @fozisidd
    بینچ سے کیوں بھاگ رہے ہو بیٹھ کر آئین کے مطابق فیصلہ کرو
    1K
  • user avatar
    Rooh Ullah khan روح اللہ خان
    @roohullah424
    Jun 27, 2023
    Replying to @SdqJaan
    آپ کی عدالت اور آپ کی نظام پی ہزار بار لعنت جب آپ اپنا عید انجوائے کروگے تب قوم کی بچے جیلوں میں ہوگی افسوس 💔💔💔💔💔😢😢😢😢
    4.6K
  • user avatar
    Rooh Ullah khan روح اللہ خان
    @roohullah424
    Mar 31, 2023
    Replying to @SdqJaan
    نئی پیشرفت، جسٹس جمال مندوخیل کا بھی اختلافی نوٹ آگیا پہلے ہی پتا تھا یہ گند پھیلائے گا
    1.8K
  • user avatar
    Rooh Ullah khan روح اللہ خان
    @roohullah424
    Aug 11, 2023
    Replying to @SdqJaan
    اللہ کرے آج ایسا تاریخی فیصلہ آئے کہ بندیال صاحب تاریخ میں اپنا نام رقم کر جائے
    6.9K
  • user avatar
    Rooh Ullah khan روح اللہ خان
    @roohullah424
    Jun 27, 2023
    Replying to @SdqJaan
    میرے خیال میں استعفی دے دیتے تو کچھ اپنی بھی اور کچھ عہدے کی عزت باقی رہ جاتی
    1.1K
  • user avatar
    Rooh Ullah khan روح اللہ خان
    @roohullah424
    Feb 28, 2023
    Replying to @SdqJaan
    لگتا ہے کمپنی کی طرف سے پیغام آیا
    618
  • user avatar
    Rooh Ullah khan روح اللہ خان
    @roohullah424
    Aug 8, 2023
    Replying to @BBCUrdu and @SdqJaan
    احتجاج کیلئے نکلیں تو دفع 144 لگاتے ہیں لڑیں تو دہشتگرد کہتے ہیں، نہ نکلیں تو کہتے ہیں ڈر گئے، ہمت ہے تو اجازت دے کر دیکھ لیں
    339
  • user avatar
    Rooh Ullah khan روح اللہ خان
    @roohullah424
    Feb 28, 2023
    Replying to @SdqJaan
    چیف جسٹس صاحب یہ کیس آپکی عدالت میں اسی لیے آیا ہے کہ سیاستدان آئین پر عملداری میں ناکام رہے۔ آپ واپس انہی کے پاس پنچایت لگانے کی بجائے آئین کے مطابق فیصلہ دیجیے۔
    595
  • user avatar
    Rooh Ullah khan روح اللہ خان
    @roohullah424
    Aug 25, 2023
    Replying to @SdqJaan
    پاکستان کا آئین اور انصاف دونوں اس لفٹ کی مانند بند پڑے ہیں #انصاف_کا_قاتل_عامرفاروق
    585
  • user avatar
    Rooh Ullah khan روح اللہ خان
    @roohullah424
    Jun 27, 2023
    Replying to @AhmedASarfraz and @SdqJaan
    ایک ریاست ایک صحافی کو نہ ڈھونڈ سکے لعنت قبول کیجے
    292
  • user avatar
    Rooh Ullah khan روح اللہ خان
    @roohullah424
    Feb 13, 2024
    میں نے انتہائی دردناک وقت جیل میں گزارا ہے میرے گھر سے تیرہ جنازے نکلیں ایک جنازے میں بھی شریک نہیں ہوسکا!!! 💔😢 شہریار آفریدی
    68
  • user avatar
    Rooh Ullah khan روح اللہ خان
    @roohullah424
    Feb 13, 2024
    نواز شریف کہا جاے گا جب کرسی پی شہباز بیٹھ جاے 😂😂😂😂😂😂😂
    82
  • user avatar
    Rooh Ullah khan روح اللہ خان
    @roohullah424
    Feb 26, 2024
    السلام علیکم
    466

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement