Log inSign up
🖤سحر🖤
304.7K posts
Image
user avatar
🖤سحر🖤
@samren786
زندگی کبھی رقص کیا کرتی تھی مجھ میں اب تو جیسے چپ چاپ پڑی ھے،،،،،🖤 sehar-e-bayan.com/speaker/samren… 🖤🖤 ngl.link/samren78644933
Joined January 2020
14
Following
31.9K
Followers
  • Pinned
    user avatar
    🖤سحر🖤
    @samren786
    Jan 31, 2020
    قحط صرف خوراک کا نہیں بلکہ "شعور" اور "آگہی" کا بھی ہوتا ہے
  • user avatar
    🖤سحر🖤
    @samren786
    Aug 27, 2024
    میرے ساتھ رقـص کـرو .. تا کہ میں کہـہ سکوں کہ کائنات میرے گرد گھومتی ھے ،،،،🖤
    Image
    00:00
    101K
  • user avatar
    🖤سحر🖤
    @samren786
    Jul 28, 2024
    " وہ رقص کر رہے تھے۔ ان پر جنون کا الزام اُن لوگوں نے لگایا جنہوں نے موسیقی نہیں سنی۔ " فریڈرک نطشے
    Image
    00:00
    102K
  • user avatar
    🖤سحر🖤
    @samren786
    Jun 6, 2024
    اگر بیٹی کا اچھا نصیب کسی بازار میں بکتا تو سب سے پہلے اسے خریدنے والا اس کا باپ ھوتا 😥😥🥀🥀 ،،،،🖤
    Image
    00:00
    33K
  • user avatar
    🖤سحر🖤
    @samren786
    Jul 21, 2025
    تُو نے رہنا تو یہیں ھے مرے دل کے اندر میرا مطلب ھے جُدا ہونے سے کیا ہونا ھے ،،،،،،🖤
    Image
    00:00
    14K
  • user avatar
    🖤سحر🖤
    @samren786
    Sep 1, 2024
    روسی کہاوت ہے تعلقات کے دو ہی اصول ہوتے ہیں خون ملتا ہو یا خیالات ملتے ھوں ،،،،،🖤
    Image
    22K
  • user avatar
    🖤سحر🖤
    @samren786
    Jun 17, 2025
    کچھ لوگ واجب المحبت ہوتے ھیں یقین کیجئے آپ ان میں سے ھیں ۔ ،،،،،🖤
    Image
    00:00
    25K
  • user avatar
    🖤سحر🖤
    @samren786
    Jun 26, 2024
    محبت یوں بھی ھوتی ھے ھمیشہ چُپ رھا جائے کبھی کچھ نہ کہاجائے حفاظت ایسے کی جائے کہ جیسے رازھو کوئی کسی پر سوز سینے میں کہ جیسے ساز ھو کوئی ،،،،🖤
    Image
    00:00
    33K
  • user avatar
    🖤سحر🖤
    @samren786
    Jun 1, 2025
    "ہر اُس شخص کو پاگل خانے میں ہونا چاہیے جو شجرے اور ذات کی بنیاد پر خود کو دوسروں سے افضل سمجھتا ہو۔" ،،،،،🖤
    Image
    12K
  • user avatar
    🖤سحر🖤
    @samren786
    Aug 5, 2024
    *"کبھی تجھے پُورا لِکھوں" "کبھی ادُھورا لِکھوں"* *"میں ساری ساری رات بیٹھ کر تجھے سویرا لکھوں"* *لِکھوں میں جب بھی تو بس اِتنا کہ " اؤ یارااا "* *کبھی "خود کو تیرا" تو کبھی "تجھے میرا" لِکھوں ،،،،🖤
    Image
    00:00
    24K
  • user avatar
    🖤سحر🖤
    @samren786
    Aug 7, 2025
    میرے بس میں کچھ بھی نہیں ھے تیرے بس میں ساری میں ھوں ،،،،،🖤
    Image
    00:00
    26K
  • user avatar
    🖤سحر🖤
    @samren786
    Jun 25, 2024
    آرزو ھے کہ فضاء یوں ھی سجا دی جائے آسمان پر , تیری تصویر بنا دی جائے جن کی آنکھیں تُجھے تکتی ھیں ، تُجھے چُھوتی ھیں اُن کی آنکھوں کو میری عمر لگا دی جائے ،،،،🖤
    Image
    00:00
    32K
  • user avatar
    🖤سحر🖤
    @samren786
    May 12, 2025
    دنیا میں سب سے زیادہ کھائی جانے والی خوراک گندم یا چاول نہیں " دوسروں کا حق" ھے ،،،،،🖤
    Image
    8.5K
  • user avatar
    🖤سحر🖤
    @samren786
    Mar 26, 2025
    جن کے باپ مر جاتے ہیں ، ان کے صحن میں ایک درخت ہونا چاہیئے ،زندگی بہت تھکا دیتی ہے کبھی کبھی سائے کی ضرورت پڑتی ہے۔ ماں کی جمع "مائیں " باپ کی جمع کیا ہے ؟ میں نے باپ کے تمام مترادف سوچے۔۔۔۔۔ والد باپ ابو لیکن کسی ایک بھی لفظ کی جمع نہی مل سکی ۔۔۔۔۔ بہت حیرت سے سوچا
    Image
    15K

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement