Log inSign up
🇸‌🇦‌🇳‌🇦‌🇲‌
73.3K posts
Image
user avatar
🇸‌🇦‌🇳‌🇦‌🇲‌
@sanam2579
Joined July 2023
3,501
Following
2,640
Followers
  • user avatar
    🇸‌🇦‌🇳‌🇦‌🇲‌
    @sanam2579
    May 19, 2025
    ﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ پاک نہایت مہربان اور رحیم ہے وہ اپنے بندوں کو کبھی مایوس نہیں کرتے دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتےاللہ کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اوردعا مانگتے رہیں اللہ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائیں آمین
    Image
    821
  • user avatar
    🇸‌🇦‌🇳‌🇦‌🇲‌
    @sanam2579
    May 16, 2025
    ﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام ❣️جمعہ مبارک ❣️ یا ارحم الراحمین ہمارے عیبوں پر پرده ڈالنے والے ہمارے رب! ہمیں صبر اور شکر کرنے والوں میں شامل فرمائیں ہمیشہ اپنی رحمتوں، نعمتوں اور برکتوں سے مستفید فرمائیں آمین
    Image
    775
  • user avatar
    🇸‌🇦‌🇳‌🇦‌🇲‌
    @sanam2579
    Jun 2, 2025
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ صبح بخیر پاکستان ❣️ #خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ "وَمَا أَرْسَلْنٰكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ"🩷 “اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا”. صَــلَّــی اللّٰـهُ عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم
    Image
    666
  • user avatar
    🇸‌🇦‌🇳‌🇦‌🇲‌
    @sanam2579
    Jun 17, 2025
    ﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ہميشہ دعا مانگتے رہا کریں كيونكہ ممکن اور ناممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ہے، اللہ کے لئے تو کچھ بهی ناممکن نہیں اللہ رب العزت آپ كو بے انتہا خوشیوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان ميں رکھے
    Image
    619
  • user avatar
    🇸‌🇦‌🇳‌🇦‌🇲‌
    @sanam2579
    Apr 25, 2025
    ﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام 🌺جمعہ مبارک🌺 یا اللہ ہم پر اتنا ہی بوجھ ڈال جتنا ہم برداشت کرسکیں، ہمیں اتنی ہی تکلیف دے جو ہم سہہ سکیں اے طاقت و قدرت والے میرے رب ہم بہت کمزور ہیں ان آزمائشوں کے قابل نہیں ہم پر رحم فرما آمین
    Image
    554
  • user avatar
    🇸‌🇦‌🇳‌🇦‌🇲‌
    @sanam2579
    Jun 4, 2025
    ﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح النور ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اور وہ جو غصے کو پی جاتے ہیں اور دوسروں کے قصور معاف کردیتے ہیں،ایسے نیک لوگ اللہ رب العزت کو بہت پسند ہیں. اللہ ہمیں ایسےنیک لوگوں میں شامل فرمائیں آمین
    Image
    510
  • user avatar
    🇸‌🇦‌🇳‌🇦‌🇲‌
    @sanam2579
    Aug 28, 2025
    ﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ آپکو آقا ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ کی کامل اتباع نصیب فرمائے روز محشر عرش کا سایہ نصیب فرمائے آمین 🤲🏻 فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه ❣️♡םבםבﷺ♡❣️
    Image
    594
  • user avatar
    🇸‌🇦‌🇳‌🇦‌🇲‌
    @sanam2579
    Jun 12, 2025
    ﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ یا رب العالمین ہمارے بیمار دل، بیمار روح اور ہماری بیمار سوچ کو شفا عطا فرما دے ہمیں ایمان کی مضبوطی عطا فرمادے ہم پر رحم فرما اے سب سے بڑھ کر رحم کرنے والے آمین 🤲🏻
    Image
    517
  • user avatar
    🇸‌🇦‌🇳‌🇦‌🇲‌
    @sanam2579
    Jul 14, 2025
    ﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ #درود_وسلام⁩ اے ہمارے پروردگار! تیری رحمت اور تیرا علم ہر چیز پہ حاوی ہے ، پس تو انہیں بخش دے جو لوگ توبہ کرتے ہیں اور تیری راہ پر چلتے ہیں اور تو انہیں دوزخ کے عذاب سے بھی بچا لے ۔ آمین یارب العالمین
    Image
    513
  • user avatar
    🇸‌🇦‌🇳‌🇦‌🇲‌
    @sanam2579
    Jul 9, 2025
    ﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ہميشہ دعا مانگتے رہا کریں كيونكہ ممکن اور ناممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ہے، اللہ کے لئے تو کچھ بهی ناممکن نہیں اللہ رب العزت آپ كو بے انتہا خوشیوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان ميں رکھے 1
    Image
    456
  • user avatar
    🇸‌🇦‌🇳‌🇦‌🇲‌
    @sanam2579
    Aug 25, 2025
    ﷽ السلام علیکم و رحمةُ اللہ و برکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ ❣️ *اے اللہ!* ہم ٹوٹے دلوں کے ساتھ تیرے سامنے حاضر ہیں ہماری پریشانیوں کو دور فرما، ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، اور ہمارے ہر دکھ کو خوشیوں میں بدل دے۔ آمین، یا ربّ العالمین! 🤲
    Image
    499
  • user avatar
    🇸‌🇦‌🇳‌🇦‌🇲‌
    @sanam2579
    Sep 1, 2025
    ﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ آپکوآقا ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ کی کامل اتباع نصیب فرمائے روزمحشر عرش کا سایہ نصیب فرمائےآمین 💖فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه💖 💕♡🍃םבםבﷺ🍃♡💕 1
    Image
    543
  • user avatar
    🇸‌🇦‌🇳‌🇦‌🇲‌
    @sanam2579
    May 20, 2025
    ﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ آپکوآقا ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ کی کامل اتباع نصیب فرمائے روزمحشر عرش کا سایہ نصیب فرمائےآمین 💖فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه💖 ♡🍃םבםבﷺ🍃♡
    Image
    678
  • user avatar
    🇸‌🇦‌🇳‌🇦‌🇲‌
    @sanam2579
    Jun 16, 2025
    ﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا رب العالمین ہمیں اپنے حکمون اور پیارے آقاﷺ️کی نیک،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا آمین
    Image
    567

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement