لٹ گئے ایک ہی انگڑائی میں ایسا بھی ہوا۔😉
عمر بھر پھرتے رہے بن کے جو ہوشیار بہت۔❤️
Mehwish F
8,301 posts
Life is beautiful
- کوئی منظورِ نظر شخص ہی ہارا ہوگا تب ہی اعلان ہوا کھیل دوبارہ ہوگا۔۔💔
- خود اپنے خالی گھر میں صدا دی __کوئی ہے؟؟ خود ہی کہا __کون ہو؟؟ خود ہی کہا کہ "میں"💔
- پہلے کبھی یزید تھا ، کبھی نمرود تھا ، اور کبھی فرعون۔۔ ہم اس دور میں پیدا ہوئے ہیں جہاں سبھی ایک وقت میں موجود ہیں۔💔
- دل کے لیے ضربِ نگاہِ یار بہت ہے سلیقے سے لگ جائے تو اک وار بہت ہے۔😉
- عشق تو آتا ہے مجھے اگر کروں تو کمال کر دوں۔ مگر وہ بن کے ملے محرم تو عشق بے مثال کر دوں۔❤️
- میں بظاہر گھر سے نہ نکلنے والی لڑکی 🙂 سوچوں میں ساری دنیا گُھوم آتی ہوں ۔۔🥳😎 #TDR_now
- یہ جو غربت میں اداسی کا سبب ہے مت پوچھ۔ مجھ سے چھوٹا بھی مجھے چار سنا لیتا ہے۔🙁
- ہزاروں ڈگریاں لے کر علم پر دسترس پا کر۔ چھلکتے لفظ آنکھوں سے نہ پڑھ پاؤ تو جاہل ہو۔🙂
- روٹھی بیوی اُڑتے برتن سب نظارے دیکھیں گے۔۔😅 چاند گھر میں لانے والے دن میں تارے دیکھیں گے۔۔🥳
- یہ جو انگلیاں اٹھاتا ہے میری فطرت پر۔۔💔 اس کی پارسائی میری اک ہاں کی مار ہے۔۔✌️
- لوگ جب تک بھیگ نہ جائیں برسات کو نہیں مانتے۔ اور جب تک خود پہ نہ بیتےجذبات کو نہیں مانتے🙂
- کر دیا اظہارِ اُلفت ہم نے بھی پھر فون پر۔۔🥳 بات تو انمول تھی پر دو روپے میں ہو گئی ۔❤️












