Log inSign up
Smina 🙋🏫🚙🚕🔰
49.7K posts
Image
user avatar
Smina 🙋🏫🚙🚕🔰
@sminabutt18
Sweden
Joined July 2022
7,414
Following
7,032
Followers
  • user avatar
    Smina 🙋🏫🚙🚕🔰
    @sminabutt18
    Mar 27, 2023
    ڈیر فالو بیک لیکر انفالو کرنے کا مطلب ???
    user avatar
    Ansha Chaudary🇵🇰
    @AnshaUrdulover
    Mar 25, 2023
    مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے ۔۔!!! وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے #اظہر_مشوانی_کو_رہا_کرو
    Image
    2.3K
  • user avatar
    Smina 🙋🏫🚙🚕🔰
    @sminabutt18
    Feb 8, 2024
    ابھی تعداد تھوڑی ھے آج کے دن جو سویا اسکا نصیب کھویا , اٹھو اور نکلو
    user avatar
    Dr. Shahbaz GiLL
    @SHABAZGIL
    Feb 8, 2024
    چھا گئی عوام۔ نکل آئی آخر کار۔ نظام دین کا خوف پاش پاش
    Image
    user avatar
    Raja Mohsin Ijaz
    00:00
    user avatar
    Raja Mohsin Ijaz
    1.2K
  • user avatar
    Smina 🙋🏫🚙🚕🔰
    @sminabutt18
    Jan 20, 2023
    Replying to @hinaparvezbutt
    نواز شریف صاحب نے 33 دسمبر کو واپس آنا تھا ابھی تک کیوں نہی آے , اور مریم صفدر نے چھوٹا سا آپریشن کا کہہ کر گیں تھیں تو واپس نہی آٸی , ارشد شھید کے قتل میں ان باپ بیٹی کا کتنا ھاتھ ھے ?اب جواب بھی احلاقیات سے دینا اور سچ بھی بولنا پلیز
    10K
  • user avatar
    Smina 🙋🏫🚙🚕🔰
    @sminabutt18
    Mar 27, 2023
    بھاٸی اتنا بڑا اکاونٹ فالو بیک لیکر انفالو خاموشی سے کر کے نکل جانا کوٸی اچھی بات ھے غلطی بتا کر جاتے تو اچھا تھا
    user avatar
    Muhammad Javed
    @MJaved0521
    Mar 27, 2023
    اگر عمران خان نواز کی ٹنڈ پر سائن کر دے یقین کیجئے دو ٹکے کا گنجا اربوں میں بکے گا
    3.4K
  • user avatar
    Smina 🙋🏫🚙🚕🔰
    @sminabutt18
    Sep 30, 2022
    Replying to @HaroonNatmam
    ھیکر کا اکاونٹ 2016 کا اتنا پرانا جبکہ ھیکر نمودار ابھی ھوا ھے , میں بھی ایک ایسا ھی اکاونٹ نا بنا لوں ? لکھتے جا رھے ھو ابھی تک ایک بھی آڈیو یا ویڈیو اس اکاونٹ پر لیک کی ھے حد ھی ھو گی اچھا بیوقوف بنا رھے ھو اور لوگ بن بھی رھے ھیں ظاھر ھے پاکستانی عوام ھے پاگل بننے کے لیے ھی تو
  • user avatar
    Smina 🙋🏫🚙🚕🔰
    @sminabutt18
    Dec 19, 2023
    اور لڑکیاں کمزور ؟
    user avatar
    💜💥 𝐨𝓨ᵉ ᒎUт𝕥 ♕🐣
    @oya_jutt
    Dec 19, 2023
    Love you murshad
    Image
    1.5K
  • user avatar
    Smina 🙋🏫🚙🚕🔰
    @sminabutt18
    Jun 28, 2023
    اس کے بچے باپ کے بغیر عید مناٸیں گے , جنھوں نے اسکو بیوی بچوں سے الگ کیا اللہ انکو بھی ان کے بیوی بچوں سے دور کر دے عبرتناک سبق دے آمین
    user avatar
    Whales Care
    @WhalesCare
    Jun 27, 2023
    اللہ عمران ریاض خان کی حفاظت فرمائے آمین 😭
    Image
    00:00
    1K
  • user avatar
    Smina 🙋🏫🚙🚕🔰
    @sminabutt18
    Feb 19, 2023
    یہ بالکل سچ کہہ رھی ھے پاکستان کے تمام مساٸل کا حل یہ واحد شحص ھے الہی اس شحص کو دنیا سے اٹھا لے اسکی نحوست ھمارے ملک سے دور کر دے تاکہ تمام مسلیں حل ھو سکیں آمین
    user avatar
    Hina Parvez Butt
    @hinaparvezbutt
    Feb 18, 2023
    پاکستان کے تمام مسائل کا حل صرف ایک لیڈر نواز شریف ❤️
    Image
    1.5K
  • user avatar
    Smina 🙋🏫🚙🚕🔰
    @sminabutt18
    Nov 3, 2022
    عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی خبر PTV پر نہیں چلی لیکن حملے کے مبینہ مجرم کا وقوعے کے فوری بعد اقبالی بیان PTV پر بار بار چلایا اور وہ بھی نقلی بندے کا
  • user avatar
    Smina 🙋🏫🚙🚕🔰
    @sminabutt18
    Sep 28, 2023
    جو پکا فالو بیک دیتے ھیں اپنے نام لکھ دیں کیونکہ ایک بھاٸی کو لسٹیں لگانی ھیں ان کو دینے ھیں نام لیکن یاد رھے بعد میں چھپکے سے انفالو مت کر جانا اور فالو بیک کے لیے منتیں نہی کروانا کسی ایک کو بھی شکایت کا موقعہ نا ملے شکریہ
    1.8K
  • user avatar
    Smina 🙋🏫🚙🚕🔰
    @sminabutt18
    Jan 1, 2024
    یہ ھے غیرت مند محافظ😡
    user avatar
    Jokerrr🇵🇰
    @jokkeerrr2
    Jan 1, 2024
    جتنا زیادہ ہو سکے اسے ظلم کے خلاف اواز اٹھائیں ہو سکتا ہے اپ کی اواز خدا تک پہنچ جائے اور عرش ہل جائے اور ان کو تباہ و برباد کر دے خدا #خواتین_کی_بےحرمتی_نامنظور x.com/1Muradsaeed/st…
    1.5K
  • user avatar
    Smina 🙋🏫🚙🚕🔰
    @sminabutt18
    Feb 15, 2023
    میں تو کہتی ھوں شادیوں پر ھی پابندی لگا دو تے سارا سیاپا مکاو , نا ھوگی شادی نا ھو گے بچے , جب بچے نہی تے دودھ کا کیا کام , شای نہی تو گاڑی کا کیا کام , کلا بندہ تے پکوڑے بھی کھا کر گزارہ کر سکتا ھے 😡😡😡
    This Post is from a suspended account. Learn more
    1.2K

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement