Log inSign up
Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰
69.2K posts
Image
user avatar
Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰
@srufaq
Advocate,SpoksMan PML (N)Lawyers forum GB. twitter.com/search?q=From%… facebook.com/fikereufaq
Gilgit city Gilgit Baltistan
linkedin.com/in/saif-ur-rah…
Joined March 2012
21.4K
Following
24.2K
Followers
  • user avatar
    Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰
    @srufaq
    Apr 7, 2020
    یااللہ موت کے وقت "لَا اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّهِ" پڑھنا نصیب فرما آمین.
  • قیامت کے دن بندہ انکے ساتھ اٹھے گا جنکے ساتھ محبت ھوتی ہے الہی ہمیں حضور اکرم ﷺ سے محبت ہے ہمیں انکے ساتھ اٹھنا نصیب فرما آمین 🌹🤲🏼⁩🌹
  • user avatar
    Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰
    @srufaq
    Mar 16, 2021
    ہماری سب سے بڑی خوش نصیبی یہ ہے کہ ہم نبی آخرالزماں رحمت العالمین حضرت محمد مصطفیﷺ کے امتی ہیں #GB_Voice
  • user avatar
    Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰
    @srufaq
    Aug 27, 2020
    کل بھی سیدنا ابوبکر صدیق رض کی ایڑھی پے سانپ نے ڈھنسا تھا اور آج بھی سانپ ڈھنس رہا ہے سانپ جس دور کا بھی ہو رہے گا سیدنا ابو بکر صدیق رض کی ایڑھی کے نیچے ہی رہے گا
  • user avatar
    Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰
    @srufaq
    Oct 6, 2020
    ادھیڑعمر بابا آج پھر آٹا چینی کی لاٸن میں بیٹھاپریشان تھا کہ آج کتنے پیسے کم پڑینگے کیونکہ رات اسکے کانوں میں ٹی وی ہیڈ لاٸنز کی یہ خبر پڑی تھی کہ آٹا چینی کی قیمتوں پر نوٹس لے لیاگیا ہے
  • user avatar
    Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰
    @srufaq
    Jul 16, 2020
    حضرت جبرائیل فرماتے ہیں میں نے مشرق سے مغرب تک ساری زمین الٹ پلٹ کر دیکھی مگر کوئی شخص محمد ﷺ سے افضل نہ پایا سبحان اللہ 💞 #سرور_کونینﷺپرلاکھوں_درودوسلام
  • شکریہ بلوچستان ❤❤❤ بیٹی گھر آٸے تو سرپر دست شفقت کی چادر ڈالا جاتا ہے دروازے توڑ کر چادر و چاردیواری کے تقدس کو پامال نہیں کیا جاتا ہے #MaryamNawazInQuetta
  • user avatar
    Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰
    @srufaq
    Oct 12, 2020
    استعفے مانگنے والے آج استعفے لیتے ہوٸے اتنا گھبرا کیوں رہے ہیں #MaryamNawazOnFaislaAapKa
  • user avatar
    Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰
    @srufaq
    Mar 8, 2021
    ڈی چوک عورت مارچ میں جن عورتوں نے فرانس کا پرچم لہرایاہے انکو اسی پرچم میں لپیٹ کر فرانس بجھوانا چاہیے خس کم جہاں پاک کون کون متفق ہے #InternationalWomensDay
  • user avatar
    Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰
    @srufaq
    Apr 9, 2022
    تاریخ یاد رکھے گی کہ اصل نااہل کون تھا ان شاء اللہ نااہل مکافات عمل #ووٹنگ_کراؤ_بزدلو
  • user avatar
    Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰
    @srufaq
    Feb 25, 2021
    ڈسکہ نے پہلی بار ووٹ پر جاندار /شاندار پہرا دیتے ہوٸے ووٹ چوروں پر کس کے مکا مار کر پسپا/ رسوا کروایا ہے ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ اب دو قدم آگے بڑھ چکا ہے اب ہر ووٹر اپنےووٹ پر کڑا پہرہ بھی دے رہا ہے
  • user avatar
    Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰
    @srufaq
    Oct 15, 2020
    کل گوجرانوالہ میں پاکستان کی عوام تاریخی عوامی عدالت لگاکر نوازشریف کے بیانیے کی سچائی پر مہر ثبت اور سرخرو ہونے کا فیصلہ صادر کرینگے ان شاء اللہ #گوجرانوالہ_کی_عوامی_عدالت
  • user avatar
    Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰
    @srufaq
    Oct 18, 2020
    سندھ کی دھرتی ماوٶں، بیٹیوں کی عزت واحترام کرنے والی دھرتی ہے بھٹو کی بیٹی دختر مشرق شہید بی بی سے وفا کرنے والی دھرتی دختر نوازشریف، قوم کی بیٹی مریم نواز کو مایوس نہیں کرٸے گی ان شاء اللہ #PDMJalsaKarachi
  • user avatar
    Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰
    @srufaq
    Dec 13, 2020
    تخت لاہور کے حقداروں نے فیصلہ دے دیا اب دھڑن تختہ بھی پنجاب اور ملک کا عوامی جوش و جذبہ کرے گا #شکریہ_لاہور

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement