Log inSign up
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
270.1K posts
Image
user avatar
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
@tarar_4
میں صرف مسلمان ہوں میرا کوئی فرقہ نہیں Twitter.com/search/from:@t… میں صرف پاکستانی ہوں میری کوئی پارٹی نہیں
Abu Dhabi
Joined May 2021
46.2K
Following
47.5K
Followers
  • Pinned
    user avatar
    ❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
    @tarar_4
    Aug 7, 2025
    #کڑواسچ میری پہچان پٹواری مجھے یوتھیا کہتے ہیں ، یوتھیے مجھے ففتھیا کہتے ہیں اور ففتھیے مجھے پٹواری کہتے ہیں الحمد للہ یہ تینوں فریق ثابت کر دیتے ہیں کہ میں ان میں سے کچھ بھی نہیں ایک سادہ سا محب وطن پاکستانی مسلمان ہوں اور میرے لیے یہی کافی ہے
    Image
    10K
  • user avatar
    ❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
    @tarar_4
    Feb 10, 2023
    پاکستانیو معاف کرنا مجھے نہیں پتہ چلا کہ IMF والوں نے مجھ سے کیا کیا گارنٹی لے لی ہے اور کہاں کہاں مجھ سے دستخط کروا لیے ہیں بھکاری کرائم منسٹر
    Image
    user avatar
    مسکراہٹ
    00:00
    user avatar
    مسکراہٹ
    39K
  • user avatar
    ❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
    @tarar_4
    Sep 9, 2022
    تم کریم ہو یا اوبر ہو؟؟
    Image
  • user avatar
    ❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
    @tarar_4
    May 21, 2023
    کڑوا سچ GHQ،کور کمانڈر کے گھر احتجاج کے دوران املاک کو نقصان نہ پہلے کبھی ہوا تھا نہ ائیندہ کبھی ہو گا،یقین نہیں تو کر کے دیکھ لے یہ صرف 9 مئی کو ہونا تھا اور یہ سب کچھ کروانا طے تھا افغانستان پر چڑھائی کےلیے9/11ضروری تھاptiپر چڑھائی کے لیے9مئی ضروری تھا
    Image
    user avatar
    Fatima PTI
    00:00
    user avatar
    Fatima PTI
    18K
  • user avatar
    ❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
    @tarar_4
    Dec 2, 2021
    Relationship with a nice person is like sugarcane,you break it,crush it,squeeze it,even beat or grind it,still you will get only sweetness 🍬❤️ Retweet if it deserves. #مارخور
  • user avatar
    ❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
    @tarar_4
    Aug 28, 2022
    میں ڈوب رہا ہوں ابھی ڈوبا تو نہیں ہوں #پاکستان 🇵🇰 کے لوگ نا قابل شکست ہیں سیلاب کی وجہ سے پریشان ضرور ہیں لیکن ہمت اور حوصلہ نہیں ہارے سیلاب میں پھنسے لوگوں کو راشن پہنچانے کے لیے لوگ جان پر کھیل رہے ہیں ❤️🇵🇰❤️👇🏿 x.com/YousafSaeedPTI…
  • user avatar
    ❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
    @tarar_4
    Sep 5, 2022
    ایسی پھلجھڑیوں پر شدید غصہ نہیں آتا ؟؟؟
    Image
    user avatar
    AyeshaCh (عائشہ)
    00:00
    user avatar
    AyeshaCh (عائشہ)
  • user avatar
    ❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
    @tarar_4
    May 27, 2023
    #پاکستان_پوچھتا_ہے کہ تم نے تو کشمیر کو پاکستان بنانا تھا ظالمو تم نے تو پاکستان کو کشمیر بنا دیا ہے😢💔🇵🇰
    Image
    9.2K
  • user avatar
    ❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
    @tarar_4
    Aug 22, 2022
    بڑی شدت سے محسوس کیا جا رہا ہے شاہ محمود قریشی صاحب کافی دنوں سے چپ ہیں ؟؟؟ یاد رکھنا انصافین بڑی باریک بینی سے سوچتے ہیں اور نظر رکھتے ہیں اسد عمر زندہ باد ❤️
  • user avatar
    ❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
    @tarar_4
    Oct 11, 2021
    Replying to @aworrior888 @TanveerMasoodDK and 5 others
    چائنیز سے شادی کرنے سے بہتر ہے اپنے ہی پاک وطن میں دوسری شادی والوں سے شادی کر لیں حلال کا راستہ ہے ، کم از اپنے دیس اپنے رشتوں کے قریب ہو گی اچھے برے وقت میں کوئئ اپ کی مدد تک تو پہنچ سکتا ہے رائے ہے لازم نہیں 🙏❤️ #مارخور کا تارڑ
  • user avatar
    ❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
    @tarar_4
    Mar 22, 2023
    خان نے پنجاب پر4سال حکومت کی لیکن خان کو پتہ نہیں چلا کہ پنجاب پولیس انگلی سے چلتی ہے خدارا اگلی دفع حکومت ملی تو پنجاب میں پرویز الہی،بزدار جیسی گائےکو وزیر اعلی بنانے کی بجائے کوئی ایسا بندہ ڈھونڈ رکھیں جو پنجاب پولیس کو انگلی سے چلائے👆 @ImranKhanPTI
    Image
    user avatar
    Mustansar Zaver
    00:00
    user avatar
    Mustansar Zaver
    13K
  • user avatar
    ❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
    @tarar_4
    Jun 10, 2023
    میں تیرا نام نہ لوں پھر بھی لوگ پہچانیں کہ آپ اپنا تعارف ہَوا بہار کی ہے
    Image
    3.9K
  • user avatar
    ❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
    @tarar_4
    Oct 20, 2022
    یہ کیا ہے 😢💔 👇🏿
    Image
    user avatar
    SyEd Salahudin🇵🇰
    00:00
    user avatar
    SyEd Salahudin🇵🇰
  • user avatar
    ❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
    @tarar_4
    Jun 23, 2023
    وہ سمجھ رہے ہیں کہ ہم اسے نچا رہے ہیں 😂 اور وہ سمجھ رہی ہے کہ میں انہیں نچا رہی ہوں 😂 دیکھتے ہیں کس کی ٹانگوں میں کتنا ہے دم x.com/Rsheikh95/stat…
    35K

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement