Pinned
جستجو،جدوجہد،عزم وعمل کے ساتھ
جاری ہیں ہماری کوششیں اور کاوشیں
جوکچھ ہماری دسترس میں ہے
ہمارا فن،قلم،علم وہنر
وہ سب اسی مٹی سےہے
جس میں
شہیدوں کےلہوکےمشک وعنبر کی مہک ہے
جستجو، جدوجہد،عزم وعمل کا سلسلہ جاری رہے
کامیابی، کامرانی کی طرف بڑھتے رہیں
اور ترقی کی طرف یہ کارواں چلتا رہے
00:00
02:20
ہزاروں پھول سے چہرے جھلس کے راکھ ہوئے
بھری بہار میں اس طرح اپنا باغ جلا
ملا نہیں وطنِ پاک ہم کو تحفے میں
جو لاکھوں دیپ بجھے ہیں تو یہ چراغ جلا
سلامت وطن💚🇵🇰💚
تا قیامت وطن💚🇵🇰💚












