Log inSign up
VoiceofPTI
8,648 posts
Image
user avatar
VoiceofPTI
@voiceofpmik
Amplifying the message and vision of Tehreek-e-Insaf (PTI) 🇵🇰 | Dedicated to a #NayaPakistan | Stay tuned for PTI updates, insights, and support for PMIK
Joined October 2023
17.7K
Following
19.3K
Followers
  • Pinned
    user avatar
    VoiceofPTI
    @voiceofpmik
    Apr 29
    سنو اے ساکنانِ خطۂ پستی ندا کیا آ رہی ہے آسماں سے کہ آزادی کا ایک لمحہ بہتر ہے غلامی حیاتِ جاوداں سے
    Image
    00:00
    1K
  • user avatar
    VoiceofPTI
    @voiceofpmik
    Oct 13, 2025
    تحریک لبیک پر تاریخی ظلم دیکھ کر مجھے عمران ریاض خان کے یہ الفاظ یاد آ گئے ... جب تک اکیلے اکیلے مار کھاتے رہو گے ساروں کو پھینٹا لگتا رہے گا، یہ آگ آپ کے دروازے تک بھی آئے گی، ہر ایک کے دروازے تک آئے گی.
    Image
    00:00
    198K
  • user avatar
    VoiceofPTI
    @voiceofpmik
    Oct 13, 2025
    تاریخ سعد رضوی کے یہ الفاظ یاد رکھے گی. مورخ لکھے گا وہ فورسز کو اللہ اور رسول کے واسطے دیتا رہا وہ انہیں انکی ماؤں کے دودھ کے واسطے دیتا رہا لیکن یہ گولیاں چلاتے رہیں، بکتر بند گاڑیوں کے نیچے زخمیوں کو روندتے رہے اور لاشوں کو آگ لگاتے رہے. ظالمو! تم اب سکون کی نیند کو ترسو گے.
    Image
    00:00
    67K
  • user avatar
    VoiceofPTI
    @voiceofpmik
    Oct 13, 2025
    غدار ابن غدار ابن غدار، غلام ابن غلام ابن غلام رسول اللہ کی امت پر مسلط ہیں، ہم ان سے برات کا اعلان کرتے ہیں،ہم ساقی کوثر صلی اللہ علیہ وسلم کوثر کے جام کی درخواست کریں گے اور ان کے سامنے اپنا عذر پیش کریں گے، کہ ہم ان جرنیلوں کی صف میں نہیں تھے، ہم غزہ کی صف میں تھے. مشتاق احمد
    Image
    00:00
    41K
  • user avatar
    VoiceofPTI
    @voiceofpmik
    Oct 16, 2025
    یہ عمران خان کی تربیت بول رہی ہے 🔥✌️ پھر میں لکھنا چاہوں گا... نہیں آسان طے کرنا ، ہے رستہ یہ وفاؤں کا محبّت کا تو مطلب ہی ،سدا ایثار ہوتا ہے
    Image
    00:00
    55K
  • user avatar
    VoiceofPTI
    @voiceofpmik
    Oct 14, 2025
    اسے کہتے ہیں بولتی بند کر دینا. ویلڈن ایثار رانا صاحب
    Image
    00:00
    51K
  • user avatar
    VoiceofPTI
    @voiceofpmik
    Oct 15, 2025
    ڈٹا ہوا ہے اک شخص اور مکر نہیں رہا 🔥 استقامت عمرانیہ زندہ باد ✌️
    Image
    00:00
    29K
  • user avatar
    VoiceofPTI
    @voiceofpmik
    Oct 16, 2025
    ایسی محبتیں نصیب والے کو ملتی ہیں. عشقِ عمرانیہ زندہ باد
    Image
    00:00
    9.7K
  • user avatar
    VoiceofPTI
    @voiceofpmik
    Oct 13, 2025
    یہ باری باری سب کو گولیاں ماریں گے، ہر وہ شخص جو اس حکومت سے سوال پوچھے گا یہ اس کو گولیاں ماریں گے، آپ کے پاس اس کے علاوہ اور کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے سوائے اس کے کہ ان کو گریبانوں سے پکڑ کر اقتدار سے نکالیں اور انکے کیے گئے ہر جرم کی ان کو سزا دیں. علی زئی
    Image
    00:00
    19K
  • user avatar
    VoiceofPTI
    @voiceofpmik
    Oct 18, 2025
    یہ رسم ہم انسانوں میں کیوں نہیں ہے 😢
    Image
    00:00
    74K
  • user avatar
    VoiceofPTI
    @voiceofpmik
    Oct 14, 2025
    تمہاری راتوں کو، سویرا میں لکھ دوں یہ منافقت مجھ سے نہ ہو گی 🙏
    Image
    00:00
    19K
  • user avatar
    VoiceofPTI
    @voiceofpmik
    Oct 15, 2025
    عمران خان کو سمجھنے کے لیے رگوں میں حلالی خون ہونا ضروری ہے. اقبال نے بھی یہی کہا تھا. مجھے ہے حکم آذان لا الہ الا اللہ
    Image
    00:00
    7.8K
  • user avatar
    VoiceofPTI
    @voiceofpmik
    Oct 26, 2025
    ن لیگ کی سیاست کا خلاصہ صبح جھوٹ، دوپہر جھوٹ، شام جھوٹ
    Image
    00:00
    27K
  • user avatar
    VoiceofPTI
    @voiceofpmik
    Nov 9, 2025
    اللہ اکبر.،زندگی ہو عمران خان جیسی 🔥 نصیب ہو عمران خان جیسا ✌️ اس ماں کے الفاظ کی خوشبو محسوس کریں. عمران خان صاحب بہت بہت شکریہ Thanks you اللہ آپ کو لمبی زندگی دے. آمین اللہ آپ کو تندرستی دے. آمین اللہ آپ کو دنیا کی عزت دے دشمن سے محفوظ رکھے. آمین ثم آمین یا رب العالمین
    Image
    00:00
    10K

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement