Log inSign up
zaid chattha
72.1K posts
Image
user avatar
zaid chattha
@zaidchattha
میرے لئے اللہ ہی کافی ہے۔ YouTube: youtube.com/c/ZaidChattha instagram: instagram.com/zaidchattha1
Gujranwala, Pakistan
facebook.com/zaid.chattha.31
Joined May 2011
30.2K
Following
35.9K
Followers
  • Pinned
    user avatar
    zaid chattha
    @zaidchattha
    Apr 7, 2024
    جب نبی کریم ﷺ پریشان تھے اللہ تعالی نے یہ آیت نازل فرمائی آپ بھی جب پریشان ہوں یہ پڑھا کریں
    Image
    00:00
    4.2K
  • user avatar
    zaid chattha
    @zaidchattha
    May 16, 2025
    إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ کُلُّ نَفْس ذائِقَةُ الْمَوْتِ ثُمَّ إِلَیْنا تُرْجَعُونَ آج میری دنیا اجڑ گئی میری ماں مجھے چھوڑ گئی اللہ میری ماں کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے آمین یا رب 😭
    277K
  • user avatar
    zaid chattha
    @zaidchattha
    Dec 9, 2019
    داتا صرف اللہ تعالیٰ کی زات ہیں علی ہجویری داتا ہوتے تو اپنے مزار پر ہونے والے بم دھماکہ رک لیتے 😌
    user avatar
    Raza Ahmad Rumi
    @Razarumi
    Dec 8, 2019
    داتا کی نگری سے واپس کوئ خالی ہاتھ نہیں جاتا!
  • user avatar
    zaid chattha
    @zaidchattha
    Dec 10, 2019
    باجوہ صاحب جائیں یا عمران خان جائے چاہے میرا کوئی عزیز و اقارب جائے ان کے جانے سے غلط کام ٹھیک نہیں ہو جائے گا اور یہ مزارات شرک و بدعت کی فیکٹریاں اور جہالت کے اڈے ہیں اور رہیں گے ۔
    This Post is from a suspended account. Learn more
  • user avatar
    zaid chattha
    @zaidchattha
    Feb 15, 2021
    بریکنگ نیوز ٹوئٹر کی لاٸک کی آواز بدل دی گٸی ھے 🙄😎😳😳😳😳 Chek kro 😳😳😳
  • user avatar
    zaid chattha
    @zaidchattha
    Apr 26, 2019
    چھوٹے اکاؤنٹ والے وہ لوگ سامنے آؤ جن کی گردن میں سریا نہ ہو😀 کمنٹ صرف وہ بندہ ifb لکھے جو سو فیصد فالو بیک دے اسی طرح سب دوست ریٹویٹ کرتے جاؤ اور کمنٹ والے بندے کیساتھ مجھے فالو کرتے جاؤ۔۔ میں سو فیصد فالو بیک دونگا
  • user avatar
    zaid chattha
    @zaidchattha
    Nov 10, 2019
    اِک گل پُچھاں مارو گے تو نہیں ؟ سعودی عرب میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جلوس کیوں نہیں نکالے جاتے ؟ 🤔
  • user avatar
    zaid chattha
    @zaidchattha
    May 5, 2021
    *مشکل کشا وہ ہوتا ہے جس پر کبھی کوئی مشکل نہیں آسکتی، سیدنا علی رضی اللّه عنہ پر قاتلانہ حملہ ہونا اور اسکے نتیجے میں انکا شہید ہوجانا ثابت کرتا ہے کہ علیؓ مشکل کشا نہیں، مشکل کشا صرف ایک اللّه ہے ۔
  • user avatar
    zaid chattha
    @zaidchattha
    Mar 30, 2020
    لاہوری: بھائی کل والے گوشت میں وہ ذائقہ نہیں تھا قصائی: جانی آجکل ہر جگہ فوج کھڑی ہے تو "بکرا" ہی ذبح کرنا پڑتا ہے 🙏🙏🙏🙏🙏🙏
  • user avatar
    zaid chattha
    @zaidchattha
    Feb 3, 2021
    ماں آدھی پارلیمنٹ کی معشوق رہی ہو اور بیٹے کو صرف پانچ بندے کُچلنے پر سزا ہوجائے۔ یہ بھلا کیسے ممکن ہے !
  • user avatar
    zaid chattha
    @zaidchattha
    Apr 26, 2019
    How Many Followers You Want? 1000 Retweet = 1000 Followers 2000 Retweet = 2000 Followers 3000 Retweet = 3000 Followers 4000 Retweet = 4000 Followers 5000 Retweet = 5000 Followers REPLY With ''HELLO'' and Follow Who Likes ur Reply I Will Follow Back All Comments Let’s Go☃️
  • user avatar
    zaid chattha
    @zaidchattha
    Oct 4, 2019
    خادم حسین رضوی صاحب کی جماعت پورے پاکستان میں تھی فضل الرحمن صرف ایک علاقے میں پایا جاتا ہے، خادم حسین رضوی صاحب کے کارکن فضل الرحمن کے کارکنان سے کئ گناہ زیادہ جوشیلے اور جنونی تھے پھر بھی بابا جی جیل میں گئے اور اب سب کو پتا ہے وہ اچھے بچے ہیں 😂 فضل الرحمن کو کوئی بھول ہے😂
  • user avatar
    zaid chattha
    @zaidchattha
    Mar 15, 2024
    الحمد للہ اللہ نے بیٹی جیسی رحمت سے نوازا ہے ❤️
    15K
  • user avatar
    zaid chattha
    @zaidchattha
    Oct 8, 2019
    "مجھے لوگ گالیاں دے رہے ہیں اور طرح طرح کے الزام لگا رہے ہیں کہ آپ عمران خان کی اچھائی بیان کر رہے ہو باقیوں کی کیوں نہیں کرتے، تو میں کہتا ہوں کہ کوئی ہے جس نے مدینہ کی ریاست کا نام لیا ہو؟" مولانا طارق جمیل صاحب کا آسٹریلیا میں بیان۔
    Image
    user avatar
    Team Aleem Khan
    00:00
    user avatar
    Team Aleem Khan

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement