BBC News اردو@BBCUrdu5hامریکہ میں وسط مدتی انتخابات کے ’فوراً بعد‘ ایران کے ساتھ جنگ ختم ہو جائے گی: امریکی صدر تفصیلات: bbc.in/3V4xVg631359.2K
BBC News اردو@BBCUrdu5hٹرمپ نے نٹالی ہارپ سمیت تین معاونین کو 45، 45 ہزار ڈالر کے نقد تحائف دیے، سرکاری دستاویز تفصیلات: bbc.in/3SYuRS13279.1K
BBC News اردو@BBCUrdu6hرپورٹ میں کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے حملے سے تقریباً دس روز قبل نیتن یاہو کو خبردار کیا تھا کہ اس وقت غزہ کی پٹی میں حماس کے رہنما یحییٰ سنوار اسرائیل کے خلاف ایک ’بڑی کارروائی‘ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ نیتن یاہو کو شیخ محمد بن زاید کا ’انتباہ نظرانداز کرنے‘ کے الزام کی تردید کیوں کرنا پڑی؟ - BBC News...From bbc.com33527223K
BBC News اردو@BBCUrdu7hپشاور میں دو خواتین کے گینگ ریپ کے الزام میں چار افراد گرفتار: ’ملزمان خود کو خفیہ ادارے کے اہلکار ظاہر کر رہے تھے‘ لائیو پیج: bbc.in/4hhTjaj323412K
BBC News اردو@BBCUrdu9hاسلام آباد میں شیشہ کیفے چلانے پر مکمل پابندی عائد تفصیلات: bbc.in/4A2eZPh266312K