BBC News اردو@BBCUrdu14mپاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ: پانچ روز میں پٹرول 21.88 اور ڈیزل 14.62 روپے فی لیٹر مہنگا ہو گیا تفصیل: bbc.in/3SZ8FXX124.4K
BBC News اردو@BBCUrdu58mایران میں سیریک، میناب اور قشم کے قریب دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں تحریر: bbc.in/4dro4Y04325.4K
BBC News اردو@BBCUrdu7hامریکہ میں وسط مدتی انتخابات کے ’فوراً بعد‘ ایران کے ساتھ جنگ ختم ہو جائے گی: امریکی صدر تفصیلات: bbc.in/3V4xVg6314110K
BBC News اردو@BBCUrdu8hٹرمپ نے نٹالی ہارپ سمیت تین معاونین کو 45، 45 ہزار ڈالر کے نقد تحائف دیے، سرکاری دستاویز تفصیلات: bbc.in/3SYuRS13319.9K
BBC News اردو@BBCUrdu9hرپورٹ میں کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے حملے سے تقریباً دس روز قبل نیتن یاہو کو خبردار کیا تھا کہ اس وقت غزہ کی پٹی میں حماس کے رہنما یحییٰ سنوار اسرائیل کے خلاف ایک ’بڑی کارروائی‘ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ نیتن یاہو کو شیخ محمد بن زاید کا ’انتباہ نظرانداز کرنے‘ کے الزام کی تردید کیوں کرنا پڑی؟ - BBC News...From bbc.com33731025K