الحمدللہ
آج رات پاکستان خوشی سے جھوم اٹھا ہے۔
عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
تین سال سے ہم نے دیکھا کہ انہوں نے وہ تنہائی برداشت کی جو بڑے بڑوں کو توڑ دیتی۔ اخباروں سے دور، کتابوں سے دور، اپنے خاندان سے دور، اس ملک سے دور جسے انہوں نے سب کچھ دیا۔ آج بالآخر امن کا
13th President of the Islamic Republic of Pakistan

