محسن نقوی اپنے بل بوتے پر کونسلر کا الیکشن بھی نہیں جیت سکتے اور بات کررہے ہیں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کی، صرف اس لیے کہ اُنہیں ملک کے آرمی چیف نے سیاسی جماعتوں کی گردن دبا کے سینیٹر بنوایا اور وزیر داخلہ بنایا ہوا ہے، لیکن کام وزیر خارجہ کا کرتے ہیں اور اب بات کررہے ہیں
The most Incompetent PCB chairman in our history
The most incompetent Int Minister in our history
The man who can't win a UC on his own
He is lecturing on politics and Youth of the country
Land Of Pure and Kaila Republic