Hello, everyone,
I am Dr. Mahrang Baloch’s sister. As long as she remains unlawfully detained by the state of Pakistan, I will be managing this account and providing updates on her situation.
Please raise your voice for the safe release of Mahrang Baloch, Beboo Baloch, Bebagar
Mahrang Baloch
7,039 posts
Organiser of @BalochYakjehtiC | Named in @TIME 100 Emerging Leaders 2024 | Named in @BBC100Women 2024. | [email protected]
Quetta, Balochistan
Joined March 2018
- اس تین دن میں ہم نے اسلام آباد میں چند اچھے اور مخلص صحافیوں کے علاوہ اپنے لیے پاکستانی صحافیوں اور صحافیوں کے شکل میں جو ریاستی ایجنٹ تھے ان میں بلوچوں کے لیے صرف نفرت اور بغض پایا ہے اور ان کو واضح الفاظ میں کہتی ہوں ہمارے احتجاج میں آنے کی زحمت نہ کریں۔ آج کے بعد احترام ختم!
00:00 - اگر یہ ریاست سمجھتی ہے کہ ہم یہاں اسلام آباد پولیس کے دھمکی آمیز لہجہ، تشدد اور گرفتاری سے خوفزدہ ہونگے اور اپنے احتجاج کو ختم کریں گے تو یہ ریاست کی بچگانہ سوچ ہے۔ ہم نے بلوچستان میں اپنے پیاروں کی مسخ شدہ لاشوں کو کندھا دیا ہے، ہم نے اپنے دس دس نوجوانوں کے لاشوں کو ایک ساتھ
- ہم اپنے تمام ساتھیوں اور ہمارے ساتھ کھڑے ہونے والے ہر ایک انسان کے تہہ دل سے شکر گزار ہے۔ یہ گرفتاریاں، جیل، تشدد ہمارے حوصلوں کو پست نہیں کرسکتے ہیں تمام تر جبر ہمارے راستے روک نہیں سکے، ہم دوبارہ اسلام آباد پریس کلب پہنچے گے اور احتجاج شروع کریں گے۔ #MarchAgainstBalochGenocide
- یہ ریاست ان بلوچ ماؤں کے حوصلوں کے سامنے شکست کھا چکی ہے۔ #MarchAgainstBalochGenocide
- ہم واضح کرتے ہیں کہ ہم اسلام آباد میں کوئی امید لیکر نہیں جارہے ہیں کیونکہ وہاں انصاف نہیں بلکہ محکوم اقوام کےاستحصال کی پالیسیاں بنتی ہے بلکہ ہم اقوام عالم کو جگانےجارہے ہیں،ہم بلوچ نسل کشی کے حوالے سے پوری دنیا کو آگاہ کرنے جارہے،اس جدوجہد میں ہمیں پوری دنیا کی مدد کی ضرورت ہے۔
00:00 - Request the urgent attention Our Long March has reached Islamabad. The administration has stopped our march, & threatening us. You can help us by highlighting our problem by reporting it to your country's HR groups, journalists & parliamentarians. #MarchAgainstBalochGenocide
00:00 - اسلام آباد پولیس نے ہمیں سٹیشن میں قید کر رکھا ہے، اور زبردستی کوئٹہ بیجنے کیلئے فورسسز کے باری نفری تعینات کر رکھی ہے ۔جب کہ ہم سب قانونی طور پر آزاد ہے، ہم عوام سے اپیل کرتے ہے کہ اس فاشسٹ ریاست کے جبر کے خلاف ہمارے ساتھ دیں۔ #MarchAgainstBalochGenocide
- I have been arrested along with several women and men by Islamabad police .but remember fascist state, we will defeat you.
- ہم شروع دن سے کہتے آرہے ہیں کہ یہ عوامی تحریک ہے، اس کی جڑیں عوام میں پیوست ہیں، اس کی طاقت و قوت عوام ہیں۔ لیکن ریاست اس بات سے انکاری ہے، کبھی اسے طاقت و تشدد کے زور پر ختم کرنے کی کوشش کرتی ہے تو کبھی اسے بیرونی فنڈز و بیرونی پراکسی قرار دے کر جھوٹا بیانیہ بنانے کی کوشش کرتی
- We need help from the whole world right now. You,as a human being, can stop the genocide of a nation, if you want another holocaust not to happen, then you have to stop d genocide of d Baloch nation by helping us. #MarchAgainstBalochGenocide
- کل ہم اسلام آباد سے دکھ، درد، تکلیف اور اسلام آباد کی بلوچ دشمن رویوں کو لیکر واپس بلوچستان جارہے ہیں۔ ہم اپنی سرزمین پہنچ کر اسلام آباد کے کہانیوں کو بلوچستان کے سنگلاخ پہاڑوں سے لیکر نیلی سمندر تک پہنچائے گے۔ اب ہمارے حوصلے اور ہمت مزید بلند ہوچکے ہیں, اور ہم اب اپنے طاقتور
- بلوچ نسل کشی کے خلاف تحریک میں ہمیں پاکستان بھر سے آپ کے ساتھ کے ضرورت ہے۔کل 3 جنوری ہمارے شٹر ڈاؤن ہڑتال کال کے ہمایت کریں ، اور جبری گمشدگی کے شکار لواحقین کے تحریک کو سپورٹ کریں ۔ #MarchAgainstBalochGenocide #StopBalochGenocide
00:00 - چمن میں گزشتہ دو مہینوں سے ہزاروں پشتون اپنے بنیادی حقوق کے لیے دھرنہ دیے ہوئے ہیں، نہ ان کو ریاست سن رہا ہے اور نہ ہی نام نہاد مین اسٹریم میڈیا ان کے لیے آواز اٹھا رہا ہے۔ اس ریاست میں پشتون، بلوچ سمیت تمام مظلوم قوموں کو نہ زندہ رہنے کے حقوق حاصل ہے اور نہ ہی زندگی کے بنیادی



















