Log inSign up
Sammi Deen Baloch
4,922 posts
Image
user avatar
Sammi Deen Baloch
@SammiBaluch
First award-winner @FrontLineHRD from Balochistan. Fighting against enforced disappearances & for the safe release of my father #DrDeenMohd & others
Balochistan
facebook.com/SammiDeenBaluch
Joined June 2015
383
Following
175.7K
Followers
  • Pinned
    user avatar
    Sammi Deen Baloch
    @SammiBaluch
    Jun 27, 2023
    ڈاکٹر دین محمد بلوچ ایک وطن پرست، قابل بہادر اور مخلص انسان ہیں آج بھی بلوچستان کے سرسبز پہاڑ میدان دشت و کوچہ بلوچی موسیقی و ساز کی دُھن کی صورت میں انکی محبت کی گواہی دیتے ہیں۔ From 28 June 2009 to 28 June 2023 May you come back soon Baba
    Image
    00:00
    682K
  • user avatar
    Sammi Deen Baloch
    @SammiBaluch
    Jan 2, 2024
    اسلام آباد : اس وقت فورسز کی نقل و حرکت سے صاف ظاہر ہورہا ہے ہمارے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا قوی امکان ہے اگر ہمیں کچھ ہوا یہ لڑائی عوام جاری رکھیں ہم پنجابی ، پختون سندھی سرائیکی گلگتی کشمیریوں سے بھی کہنا چاہتے ہیں دیکھا ہم پرامن طریقے سے لڑھ رہے ہیں مگر ریاست اپنی تمام
    Image
    446K
  • user avatar
    Sammi Deen Baloch
    @SammiBaluch
    Jul 24, 2025
    میں بانی تحریکِ انصاف @ImranKhanPTI کی بہنوں کا تہِ دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں، جنہوں نے آج اسلام آباد میں ہمارے احتجاجی کیمپ کا دورہ کیا۔ ان کی حمایت اور بلوچستان کے مظلوم عوام، بالخصوص لاپتہ افراد کے اہلِ خانہ سے اظہارِ ہمدردی قابلِ قدر اور حوصلہ افزا ہے۔ چار سال پہلے بھی یہی
    Image
    Image
    109K
  • user avatar
    Sammi Deen Baloch
    @SammiBaluch
    Oct 7, 2024
    انسانی حقوق کے کارکنوں سمیت تمام مکاتب فکر کے لوگوں سے درخواست ہیکہ ماہ رنگ بلوچ کو غیر قانونی طریقے سے کراچی ائیرپورٹ پر روکنے اور سفر پر پابندی کے خلاف بھرپور آواز اٹھائیں۔
    Image
    00:00
    180K
  • user avatar
    Sammi Deen Baloch
    @SammiBaluch
    Aug 14, 2025
    اسلام آباد: چودہ اگست کے جشنِ آزادی کے شور میں بلوچ کی مظلومیت اور بے بسی کی صدائیں۔۔
    Image
    83K
  • user avatar
    Sammi Deen Baloch
    @SammiBaluch
    Jan 25, 2024
    کوئٹہ : جن کو لگتا تھا اسلام آباد دھرنے سے واپس بلوچستان جانا ہماری شکست ہے وہ اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں ہماری شکست : ہم نے یہ کمایا ہے عوامی طاقت ہی ہماری فتح ہے عوامی طاقت سے ہی ریاستی تشدد بلوچ کش پالیسیوں کا مقابلہ کریں گے عوامی طاقت سے ہی اپنے پیاروں کو بازیاب کروائیں گے عوامی
    Image
    Image
    Image
    235K
  • user avatar
    Sammi Deen Baloch
    @SammiBaluch
    Jul 19, 2025
    “آپ نے انہیں کیمپ لگانے کی اجازت نہیں دی، وہ بارش میں بھیگتے اور جلتی دھوپ میں کھلے آسمان تلے بیٹھے رہے۔ انہوں نے خود کو اذیت دی، مگر انتظامیہ کو ایک لمحے کے لیے بھی پریشان نہیں کیا۔” ہم دل کی گہرائیوں سے محترمہ ایمان مزاری @ImaanZHazir کا شکریہ ادا کرتے
    Image
    user avatar
    Kh Kashif Mir
    00:00
    user avatar
    Kh Kashif Mir
    194K
  • user avatar
    Sammi Deen Baloch
    @SammiBaluch
    Jan 23, 2024
    اسلام آباد : سازشوں کے اس شہر اقتدار میں ہماری آخری رات : جبر کی ایسی کئی راتیں ہم نے حوصلوں سے مات دی ہیں سرد راتوں کو کانپتی مائیں سینے سے لگائے اپنے بچوں کی تصویریں کھلا آسمان چاروں اطراف بندوق بردار اور ہم نہتے لوگ ۔۔۔! بڑی بڑی عمارتوں سبز اور سرخ بتی والی گاڑیوں میں بیٹھے
    Image
    336K
  • user avatar
    Sammi Deen Baloch
    @SammiBaluch
    Dec 20, 2023
    اسلام آباد کی فضا سے لگ رہا ہے کہ یہ ہمارے خلاف طاقت کا استعمال کرنے والے ہیں اور اگر ایسا ہوا تو یقین کریں دوبارہ اسلام آباد کی طرف نہیں دیکھیں گے جہاں نہتے بوڑھی ماؤں اور بزرگوں کے خلاف یہ ریاست تشدد کا راستہ اپنانا چاہتی ہے۔
    Image
    user avatar
    Paank
    00:00
    user avatar
    Paank
    304K
  • user avatar
    Sammi Deen Baloch
    @SammiBaluch
    Jan 11, 2024
    کل کی دو ٹوک جواب کے بعد میری Fabricated pictures کی بنا پر مختلف سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے زریعے میرے خلاف نازیبا اور غلیظ پروپیگنڈہ مہم جاری ہے۔ وہ دور گزر گئے جب کسی عورت کو خاموش کرنے اور اسکی آواز دبانے کیلئے اسکی پرائیوسی پر بلیک میلنگ اور کردار کشی کا حربہ استعمال کیا جاتا
    Image
    927K
  • user avatar
    Sammi Deen Baloch
    @SammiBaluch
    Jan 2, 2024
    اسلام آباد :کھلا آسمان موسم کی سختی چاروں طرف Fog اور ہم بلوچستان سے اپنا درد لے کر انے والے لواحقین ۔۔ مقتدرہ کا victim blaming کا پرانا رویہ ۔۔ بوڑھے ضیف والدین چھوٹے چھوٹے بچے ریاستی جبر کے ساتھ ساتھ موسم کی سختی سے لڑھ رہے ہیں بلوچستان والوں دیکھ رہے ہو ؟ شہر اقتدار میں ہم
    Image
    00:00
    175K
  • user avatar
    Sammi Deen Baloch
    @SammiBaluch
    Oct 7, 2024
    جیسے ہی ہم ائیر پورٹ سے نکلے ہیں ہماری گاڑی کو پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے پولیس سمیت گھیرے میں لے کر گاڑی کی تلاشی لینے کہ بعد مجھے پر اور ماہرنگ بلوچ پر تشدد کیا گیا گاڑی ڈرائیور کو گھونسے مکے اور لاتیں ماری گئی ہماری گاڑی کی چابیوں کو ساتھ لے کر چلے گئے ہیں ہم ایک
    Image
    Image
    Image
    275K
  • user avatar
    Sammi Deen Baloch
    @SammiBaluch
    Jan 1, 2024
    سنگت ماہرنگ بلوچ کو جنم دن کی بہت ساری مبارک باد 🩶
    Image
    132K
  • user avatar
    Sammi Deen Baloch
    @SammiBaluch
    Jul 8, 2025
    اور جہاں قربانی ہے، وہاں تاریخ خاموش نہیں رہتی — وہ گواہی دیتی ہے۔ مھکم باتے ✌️
    Image
    66K

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement