Humanity at Gul Plaza | The Big Pizza Thanks Rescue Heroes with Pakistan’s Biggest Pizza
#GulPlaza
#GulPlazaFire
#Karachi
#KarachiDeservesBetter
#RescueHeroes
#Volunteers
#HumanityFirst
#TheBigPizza
#30InchPizza
#Pakistan
#ThankYouHeroes
#Respect
#KarachiStories
#PakistanTube
- میئر کراچی@murtazawahab1 نے گل پلازہ میں آتشزدگی واقعے کے عینی شاہد عبدالصمد سے ملاقات کی، جس نے رات 10:25 بجے 16 پر کال کر کے فائر بریگیڈ کو آگ لگنے کی اطلاع دی تھی۔ عبدالصمد کے والد گل پلازہ کے گراؤنڈ فلور پر دکان کے مالک ہیں اور دونوں باپ بیٹا واقعے کے وقت موقع پر موجود تھے۔
- طنز کے جواب میں مِفتاح اسماعیل کا ردِعمل: اپوزیشن میں رہ کر غور و فکر کا موقع ملا، حکومتی اخراجات میں کمی اور ٹیکس اصلاحات پر مؤقف برقرار @MiftahIsmail #PakistanTube #Reforms #Economics #Pakistan #NewsUpdate
- ماما پارسی گرلز سیکنڈری اسکول اور بی وی ایس پارسی ہائی اسکول نے موجودہ مشکل حالات میں متاثرہ خاندانوں کی مدد کے لیے ایک قابلِ تحسین اور انسان دوست اقدام کیا ہے۔ یہ قدم نہ صرف مالی معاونت فراہم کرتا ہے بلکہ ہمدردی، سماجی ذمے داری اور باہمی تعاون کا واضح پیغام بھی دیتا ہے۔
- سانحہ گل پلازہ بائیک لینے آ جاؤ، جن جن کی ہے کراچی گل پلازہ کی تازہ اپڈیٹ، صبح 7 بجے۔ #GulPlazaFire #gulplaza #paksitani #KarachiTragedy #KarachiFire #sadarbazar #MAJinnahRoad #bikes

