"سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے..."
قائد اعظم یونیورسٹی کا پی ایچ ڈی طالب علم اسامہ جمیل راولاکوٹ میں گولی کا نشانہ بن کر شہید ہو گیا۔
قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالب علم اسامہ جمیل فیصلہ سازوں کے اقتدار بچانے کی حوس کا نشانہ بن گیا۔ جب سے یہ رجیم آئی ہے اس نے
آج 14 جون بروز اتوار بعد نمازِ فجر کے آزاد کشمیر میں جس جگہ دریک عید گاہ راولاکوٹ میں کشمیریوں کو سیدھی گـولیاں مـار کر شہیـد اور زخمـی کیا گیا تھا۔ وہیں پر عوام کا سمندر اُمڈ آیا۔
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو#EndKhansIsolationNow