علی رضا عابدی میرے بچوں کی طرح تھا میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ میں اپنے جذبات کا اظہار کر سکوں۔
ہم اٌسکے بچوں کو کیا منہ دکھائیں گے؟
کب تک ہم لاشیں اٹھاتے رہیں گے؟
خدارا اب ہمیں اور کراچی شہر کو معاف کردیا جاۓ اب یہ شہر اور بے گناہوں کی لاشیں نہیں دیکھ سکتا۔
#AliRazaAbidi
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ڈاکٹر فاروق ستار بھائی کی والدہ محترمہ کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے،
نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا.
I request all the supporters of middleclass politics in Pakistan to pray for the safety of life and recovery of health for Iqbal Muhammad Ali Khan a gem of a person and sitting MNA from MQM
May Allah bless him.
اللہ تعالی اقبال محمد علی خان کو صحت دے
Happy Independence Day to my beloved nation!
On this occasion, I pray for betterment of my country and like to request my brothers, sisters, daughters & sons to do this
آئیں مل کر عہد کریں کہ ہم مل کر پاک وطن کو بہتر بنائیں گے
#PakistanZindabad🇵🇰
لمحۂ فکریہ:
آج کراچی کا بند ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ پی ٹی آئی کو دلہن (حکومت) تو ضرور ملی لیکن جہیز بھی کافی بھاری ملا ہے۔
آج کراچی میں جو تشدد ہوا اب تو ایم کیو ایم نہیں ہے آج کراچی کو کس نے بند کرایا؟
ذرا سوچیۓ۔۔۔
I express my heartiest gratitude for those who showed their love and support for me, #MQM Pakistan and our cause to alleviate the sufferings of Mohajirs & other oppressed communities.
Long live MQM
Long live Pakistan
#KiteIsMyIdentity
سندھ کے شہروں میں ٹوٹل 18 ہزار بلاکس بنائے گئے ہیں جب کہ ہمارے اعدادوشمار کے مطابق صرف کراچی میں 25 ہزار بلاکس ہونے چاہیے، اگر کراچی کی آبادی کو درست شمار کرلیا گیا تو انشاءاللہ اگلا وزیر اعلیٰ سندھ کراچی سے ہوگا
#MardumShumariHumariRedLine
#karachilawarisnahi I am going to Protest against K-E (Load Shedding & Over Billing), KWSB (Water Shortage), Price hike of Petrol & Injustices of the Governments on Saturday 4th July 2020 at 3 pm at Karachi Press Club. You all are requested to attend this Protest with your team.
سہیل انورسیال کامہاجروں کےحوالےسے بیان قابلِ مذمت اور اشتعال انگیزہے۔
سہیل انورسیال بانیان پاکستان کااحسان مانیں جنہوں نے ان کے آباؤ اجدادکو ہندوبنیوں کی غلامی سے آزاد کروایا-
سہیل انورسیال قیام پاکستان کی تاریخ سے ناواقف ہیں انکےبیان نےپاکستان کی قومی یکجہتی کونقصان پہنچایاہے