جیت کا نشان تیر کا نشان
کشمیر کا نشان تیر کا نشان
8 جون کو ضلع باغ میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار سردار ضیاء القمر کو کامیاب کریں۔
@AseefaBZ
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین نے مریم نواز کی گرفتاری پر ایوان سے واک آؤٹ کردیا، واک آؤٹ کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے آمر ضیاء کو دیکھا تھا جو سیاسی مخالفین کی عورتوں کے پیچھے پڑجاتا تھا اور نئے آمرانہ پاکستان میں ہم یہ پھر دیکھ رہے ہیں
آئی ایم ایف سے معاہدے سے ایک ہفتہ اور بجٹ سے ایک مہینہ قبل وزیرخزانہ کو کیوں نکالا!
اپنے وزیر خزانہ کو نکال کر رکھا بھی کسے؟ صدر زرداری کے وزیرخزانہ کو!
الفاظ کاروائی سے حذف کرنے پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری برہم
(2/2)
پی ٹی آئی حکومت کا ایک سال مکمل ہونے پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا یہ سوال ایک تلخ سچ بھی ہے
“سلیکٹڈ سے میں کہوں گا کہ کیا آپ کو امپائر کی انگلی پسند آئی؟ جنہوں نے سلیکٹ کیا، میں ان سے سوال کرتا ہوں کہ کیا آپ کو تبدیلی پسند آئی؟”
*سابق صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی گڑھی خدابخش میں شہداء کے مزاروں پر حاضری
*آصف علی زرداری نے شہید بھٹو، بیگم بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو، شہید میر مرتضیٰ اور شہید شاہنواز کی مزاروں پر پھول چڑھائے، فاتحہ خوانی کی
*ڈاکٹر قیوم سومرو اور دیگر پارٹی رہنما بھی اس موقعے پر موجود
We don’t just talk — we act. Pakistan’s resolve is clear: when challenged, we respond. Six Indian jets downed is a reminder that peace is our priority, but not at the cost of our sovereignty. @BBhuttoZardari