For your safety, never trust any other website or app for registration. NADRA only accepts applications through the official Pak Identity app. No other platform is authorized or associated with NADRA.
اطلاعِ عام
بعض تکنیکی وجوہ کے تحت سیٹلائٹ سے رابطے کی سہولیات 9جولائی2026 بروزجمعرات صبح 8:00بجے تا 9:30بجے دستیاب نہیں ہوںگی
اس دوران سیٹلائٹ سے منسلک آزاد جموں وکشمیر، گلگت بلتستان، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے دوردراز علاقوں میں نادرا کے 68مراکز میں خدمات کی فراہمی معطل رہے گی
گزشتہ 15 دن کے دوران نادرا کو شہریوں کی جانب سے کل 39,565 شکایات موصول ہوئیں جن میں سے 14,413 یعنی 36.43 فیصد صرف 24 گھنٹے کے اندر حل کر دی گئیں۔
شکایات کے لئے:
ویب پورٹل: complaints.nadra.gov.pk
ای میل: [email protected]
ضلع پشاورکی تمام ویلج اور نیبرہڈکونسلوں میں پیدائش، وفات، شادی یا طلاق کے اندراج کی سہولت پاک آئی ڈی موبائل ایپ پر فراہم کردی گئی
پاک آئی ڈی سے درخواست جمع کرائیں، گھر بیٹھے اپنا مطلوبہ سرٹیفکیٹ حاصل کریں
دیگرعلاقوں میں کام جاری ہے، جلد یہ سہولت پورے خیبرپختونخوا میں دستیاب ہو گی
میگا سنٹر سرجانی ٹاؤن کا افتتاح، کراچی کا پانچواں نادرا میگا سنٹر، ایک سال میں شہر میں 8 نئے سنٹر قائم کئے گئے
گورنرسندھ سید نہال ہاشمی نے ڈی جی نادرا عامر علی خان، معزززین علاقہ کے ہمراہ افتتاح کیا
maps.app.goo.gl/x5xrm2Q2eDniXD…youtu.be/SZe4lLRkE6o
کیا آپ کسی غیرملکی شہری کو پاکستانی ویزا کے حصول کیلئے سپانسر کر رہے ہیں؟
اس مقصد کیلئے آپ کی بائیومیٹرک تصدیق لازم ہے جس کی کارروائی اب آپ پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے کسی فیس کے بغیر مکمل کر سکتے ہیں۔
طریقہ کار جاننے کیلئے وڈیو ملاحظہ فرمائیں
Alhamdulillah, starting today, cashless transactions are operational at all Passport Offices across Pakistan.
Applicants no longer need to stand in long queues or wait for hours to make payments. This important reform was initiated on the directions of Prime Minister Shehbaz
کیا آپ اپنے شناختی کارڈ کی تجدید کے لیے لمبی قطاروں سے بچنا چاہتے ہیں؟ اب نادرا کی سہولیات پاکستان آسان خدمت سینٹر میں آپ کے قریب!
شہری ایک منظم اور شفاف ماحول میں CNIC سروسز، فیملی رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ، بائیومیٹرک تصدیق اور متعلقہ شناختی خدمات بروقت حاصل کرسکتے ہیں۔
آپ کی سہولت
Bringing public services closer to citizens!
Happy to announce that Islamabad residents can now register vital life events through NADRA’s PakID App, eliminating the need to visit a Union Council office. This achievement reflects the successful collaboration between NADRA & MCI
Capital Development Authority (CDA) is pleased to announce that all residents of Islamabad, can now register Birth, Marriage, Death and Divorce, directly through the Pak ID mobile app. This facility is available across the entire Islamabad Capital Territory, in all Union
Capital Development Authority (CDA) is pleased to announce that all residents of Islamabad, can now register Birth, Marriage, Death and Divorce, directly through the Pak ID mobile app. This facility is available across the entire Islamabad Capital Territory, in all Union