Pinned
Irfan Khan🇵🇰
112.9K posts
نبوت کا دروازہ آج سے 1400 سال پہلے بند ہو چکا ہے
اور یہ ہمارا ایمان ہے کہ
پیارے نبی حضرت محمد ﷺ اللہ کے آخری رسول ہے
نماز قائم کرو
Peshawar, Pakistan
Joined November 2021
- #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور وہ کپتان کے کھلاڑی سامنے آئے جن کے فالورز تھوڑے ہیں اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کر کے سب ایک دوسرے کو فالو کریں اور اپنے فالورز میں اضافہ کرے
- پی ٹی آئی ٹائیگرز کوئی آنلائن ہے آجائے آج فالوز بڑھا رہے ہو ایک دوسرے کی ٹویٹ ریٹوئیٹ کریں ریٹوئیٹ والے ایک دوسرے فالو کریں اور فالو بیک دیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #MarchAgainstImportedGovt
- اللہ پاک شہید ارشد شریف کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین بول ہی نہیں جاتے 💔آپ سب نے جو میرے ارشد کے لئے گذشتہ ہفتے ٹویٹ کئے ان میں مجھے دوبارہ ٹیگ کردیں میں سب کو پڑھنا چاہتی ہوں اور ری ٹویٹ کرو گی۔
- ﷲ پاک جنرل حمید گل کی مغفرت فرمائے جو جو بات کی آج سب سچ ثابت ہو رہے ہیں #اسرائیلی_ایجنٹ_نامنظور
- جنرل باجوہ ہمت کریں عوام میں نکلےمالاکنڈ پہنچنے پر مراد سعید اور محمود خان کا استقبال دیکھو۔
00:00 - بہت سے شواہد موجود ہیں جس میں حکومت اور ادارے خود تھوڑ پھوڑ کر رہے ہیں اور پی ٹی آئی کو بدنام کر رہا ہے
00:00 - ایک بار پھر قبائلی علاقوں میں ڈرون حملے ہو گا آگر قبائلی عوام نے ریاست کے خلاف ہتھیار اُٹھائی تو اس کا زمیدار کون ہو گا ؟ کیونکہ قبائلی عوام اپنے دفاع کا حق رکھتا ہیں #امریکا_جیت_گیا_پاکستان_ہار_گیا
- Replying to @GFarooqiصدر الیکشن کے تاریخ نہیں دے سکتے عدالت نہیں ہائی کورٹ نہیں الیکشن کمیشن نہیں گورنر نہیں جی ایچ کیو نہیں تو تیرا باپ تاریخ دے گا ؟
- میرے ملک میں50 ملین لوگ خط غربت سے نیچے ہیں۔روس امریکہ چین باقی ممالک کے ساتھ تعلقات صرف اورصرف میری عوام کے بہترین مفاد کی بنیاد پرتھےلاکھوں کمشیری بھارتی بربریت کانشانہ بن گئےجو روزاقوام متحدہ کی قراددادوں کی خلاف ورزی کرتا ہےمگر کسی ایک ملک نےبھی اس کی مذمت نہیں کی,عمران خان
- جو لوگ بیڈ شیٹ چوری کر لی وہ لوگ خان کو گھڑی چور کہتے کوئی شرم کوئی حیا #پرفیوم_چور
- کیا آپکے پاس اس سے اچھی تصویر ہے؟کیا آپکے پاس اس سے اچھی تصویر ہے؟











