Log inSign up
Azmat Sheikh
43.9K posts
Image
user avatar
Azmat Sheikh
@AzmatUsman5
ریاست ہو تو ماں جیسی ما ں ہو تو مر یم جیسی ❤️ 🇵🇰الحمدللہ 🇵🇰 ❤️
Riyadh, Saudi Arabia
Joined September 2022
1,571
Following
865
Followers
  • user avatar
    Azmat Sheikh
    @AzmatUsman5
    Aug 23, 2025
    Replying to @SRG39495
    🤲 عورتیں اللہ کی دی ہوئی امانت ہیں۔ ان کے ساتھ حسنِ سلوک کرنا، ان کی عزت و تکریم کرنا ایمان کی نشانی ہے۔
    Image
    2.4K
  • user avatar
    Azmat Sheikh
    @AzmatUsman5
    Jun 12, 2025
    Replying to @KhanMobeena
    Image
    1.2K
  • user avatar
    Azmat Sheikh
    @AzmatUsman5
    Aug 22, 2024
    Replying to @syedagulwis
    وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته لَقَدْ أَنْزَلْنَا آيَاتٍ مُبَيِّنَاتٍ ۚ وَاللَّهُ يَهْدِي مَنْ يَشَاءُ إِلَىٰ صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ ہم ہی نے روشن آیتیں نازل کیں ہیں اور خدا جس کو چاہتا ہے سیدھے رستے کی طرف ہدایات کرتا ہے سُورَةُ النُّورِ 46 صباح الخير
    27
  • user avatar
    Azmat Sheikh
    @AzmatUsman5
    Jan 30, 2024
    Replying to @PRani_7
    Image
    238
  • user avatar
    Azmat Sheikh
    @AzmatUsman5
    Apr 22, 2025
    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بُرا خواب آئے تو تین دفعہ اپنی بائیں طرف تھوکے شیطان اور اپنے اس خواب کی برائی سے تین دفعہ اللّٰہ کی پناہ مانگے یہ خواب کسی کو نہ سُنائے جس پہلو لیٹا ہو اسے بدل دے اگر چاہے تو اٹھ کر نماز پڑھے حدیث: 5904,5897 مسلم، حدیث: 2263 صباح الخير
    Image
    79
  • user avatar
    Azmat Sheikh
    @AzmatUsman5
    Apr 21, 2025
    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 🌺 اللّٰہ بندے کے گمان کے مطابق! رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا اللّٰہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میں اپنے بندے کے گمان کے ساتھ ہوں جو وہ میرے متعلق رکھتا ہے (صحیح بخاری:7505) 💞🌹💞🌹💞🌹 ایمان بخیر زندگی
    Image
    Image
    71
  • user avatar
    Azmat Sheikh
    @AzmatUsman5
    Sep 9, 2024
    Replying to @Asadrchaudhry
    یو تھیو ں کی بھو ل ہے ا لله ﷻ ا پنے محبو ب خا تم ا لنبیین و سید المرسلین نبی ا کر م ﷺ کے ر و ضہ مبا ر ک کے گستا خ کو کبھی بھی NRO نہی د ینگے بیت ا لله کا گھڑ ی چو ر جیل میں ہی سسک کے مر ے گا ا ن شا ء ا لله شہد ا ء کے د شمن یو تھئے سڑ کو ں پر د کھے کھا تے ر ہئنگے عظمت شیخ
    278
  • user avatar
    Azmat Sheikh
    @AzmatUsman5
    Jan 13, 2025
    پاکستانی نائیوں کے مطابق تقریباً پچھلے 18 ماہ سے کوئی یوتھیا فوجی کٹنگ کروانے نہیں آیا 🤣
    51
  • user avatar
    Azmat Sheikh
    @AzmatUsman5
    Jan 21, 2024
    السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته حافظ ابن حجر العسقلاني رحمه الله فرماتے ہیں اللّٰه تعالیٰ نے اپنے مومن بندوں کو آزمائش سے نکالنا ہی ہوتا ہے بعض اوقات تاخیر صرف اس لیے کرتا ہے کہ وہ انہیں نکھارنا اور ان کے ثواب میں مزید اضافہ کرنا چاہتا ہے فتح الباري ٤٨٣/٦ صباح الخيرات
    187
  • user avatar
    Azmat Sheikh
    @AzmatUsman5
    Feb 9, 2024
    مظفرگڑھ کے یوتھیے پریشان 😁😃 جمشید دستی نے یوتھیوں سے ووٹ لے کر جیتنے کے فوری بعد پیپلز پارٹی میں شامل ھونے کا اعلان کر دیا وڑنا اسے کہتے ھیں یوتھیوں کا نیا ابو بلاول بھٹو زرداری ۔😁😁😃😃😃
    74
  • user avatar
    Azmat Sheikh
    @AzmatUsman5
    Jul 29, 2025
    اَلسلام و عليكم ورحمة الله وبركاته 🔹 رسول اللہ ﷺ جب بستر پر جاتے تو فرماتے :’’ اللہ تعالیٰ کی حمد ہے جس نے ہمیں کھلایا ، پلایا ، (ہر طرح سے) کافی ہوا اور ہمیں ٹھکانا دیا ۔ کتنے لوگ ہیں جن کا نہ کوئی کفایت کرنے والا ہے نہ ٹھکانہ دینے والا-🔹 «صحیح مسلم -6894» صباح الخير
    Image
    81
  • user avatar
    Azmat Sheikh
    @AzmatUsman5
    Feb 15, 2024
    Replying to @ashirazeemgill and @soulat_pasha
    علی امین گنڈا پور جیسے شرابی انسان کا وزیر اعلیٰ بننا یقینا پشتونو کے اعمال اور علماء کے گستاخیوں کی سزا ہے
    276
  • user avatar
    Azmat Sheikh
    @AzmatUsman5
    Aug 13, 2025
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دنیا میں نیک انسانوں کو آزمائش کے طور پر بُرے ساتھی بھی دیے جا سکتے ہیں، *لیکن آخرت میں اللہ کا وعدہ پکا ہے: نیک کے لیے نیک۔*🫀❤️ صباح الخير
    Image
    69
  • user avatar
    Azmat Sheikh
    @AzmatUsman5
    Apr 25, 2025
    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 🌺 نرم خوئی اور حسنِ اخلاق! رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا نرمی جس چیز میں ہوتی ہے اسے خوبصورت بنا دیتی ہے اور جس چیز سے نکال لی جائے اسے بدنما بنا دیتی ہے (صحیح مسلم:2594) 💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞 صباح الخير
    Image
    100

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement