Log inSign up
Humble Soul 786 ♥️
96.1K posts
Image
user avatar
Humble Soul 786 ♥️
@HumbleSoul786
ہمارا لہجہ ذرا تلخ ہے صاحب - بُرا نہ منائیے گا
Joined October 2019
9,697
Following
10.6K
Followers
  • Pinned
    user avatar
    Humble Soul 786 ♥️
    @HumbleSoul786
    Apr 3, 2024
    اللہ سے دعا ہے کہ مریم نواز کو کامیاب کرے ۔ نون لیگ کا مستقبل بہت حد تک مریم نواز کی کامیابی سے منسلک ہے ۔
    Image
    8.2K
  • user avatar
    Humble Soul 786 ♥️
    @HumbleSoul786
    May 27, 2023
    اس ماں پہ لکھ لعنت جس نے ایسا جھوٹا کذاب اور حرامی جنا ۔ ساری جہاں کی تصویریں ڈاؤن لوڈ کر کے ملک کو بدنام کر رہا ہے ۔ مسجد کا پنکھا چور کا بیٹا @ARYSabirShakir @rajawaseem1511 @COLSMGHQ @realrazidada @AsadAToor
    Image
    Image
    user avatar
    Amjad Hameed Chohan
    @Chohan_Amjad265
    May 27, 2023
    سیاسی گرفتاریاں اور مقدمات ہوتے دیکھے تھے لیکن ماؤں بہنوں کے ساتھ یہ بے شرمی انسانیت اور سیاست کے منہ پر طمانچہ ہے. سب کو معلوم ہے یہ بے شرمی کون کر رہا ہے.😭🇵🇰💔
    28K
  • user avatar
    Humble Soul 786 ♥️
    @HumbleSoul786
    Dec 21, 2022
    میجر عابد ذمان نے بنوں آپریشن لیڈ کرتے ہوۓ بیس منٹ میں مکمل کیا جس میں تمام دہشت گرد ہلاک ہو گئے ۔ میجر ذمان کوئٹہ میں سٹاف کورس کر رہے تھے اور اس وقت مِڈ ٹرم بریک پر یعنی چھٹیوں پر تھے ۔ انہوں نے آپریشن لیڈ کرنے کے لئے والنٹئیر کیا ۔ ان کو ٹانگ میں گولی لگی ہے مگر خیریت سے ہیں
    Image
    11K
  • user avatar
    Humble Soul 786 ♥️
    @HumbleSoul786
    Apr 29, 2024
    ہارورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر کورنیل ویسٹ ۔ شیر ایسے گرجتے ہیں ۔ چاؤں چاؤں نہیں کرتے
    Image
    00:00
    25K
  • user avatar
    Humble Soul 786 ♥️
    @HumbleSoul786
    Mar 27, 2024
    Replying to @Ay_javed
    ہمارا قومی جانور کیڑا ہے ۔ اسی کیڑے کی وجہ سے فضول پنگے لینے کی عادت ہے
    15K
  • user avatar
    Humble Soul 786 ♥️
    @HumbleSoul786
    Dec 5, 2022
    کاش تمہارے منصوبے اور تمہاری سازشیں نون لیگ کے بجاۓ انڈیا کے خلاف ہوتیں ۔ کاش تم اپنے حلف کا پاس رکھتے ۔ اللہ نے تمہیں اعلیٰ مقام دیا تم نے ناقدری کی، ناشکری کی اور مزید کی لالچ میں کُتّوں کی طرح ذلیل ہو گئے ۔ جاؤ چکوال اور پہلوان کی ریوڑیاں اور کچھ غیرت کھاؤ
    Image
  • user avatar
    Humble Soul 786 ♥️
    @HumbleSoul786
    May 7, 2024
    حماس کے پاس ویاگرا کی ایک ہی گولی تھی ۔ ایک رات کھڑاک کیا ۔ پھر غائب ہو گئے ۔ اس کے بعد ہزاروں فلسطینی بچے اور عورتیں مرتی رہیں ۔ غزہ ختم ہو گیا ۔ حماس دوبارہ نظر نہ آئ ۔ حماس کا لیڈر عالمی راہنماؤں سے ملنے میں مصروف ہے ۔ وقت کے ساتھ کہانی کھلے کی تو پتا چلے گا
    14K
  • user avatar
    Humble Soul 786 ♥️
    @HumbleSoul786
    May 4, 2024
    اکثر لوگ تھپڑ مارنے کے لئے مخالف کے قریب جاتے ہیں ۔ مگر فرانس کا صدر خود دوڑ کے تھپڑ کو جا لگا ۔ اسے مہینے میں ایک آدھ تھپڑ پڑ ہی جاتا ہے
    Image
    00:00
    50K
  • user avatar
    Humble Soul 786 ♥️
    @HumbleSoul786
    Feb 24, 2023
    جہاد کے نعرے مارنے والا کنجر مراسی سلمان گرفتاری کے وقت کھوتے کی طرح اڑی کرتے ہوۓ ۔ بے غیرتوں کی ہوا خارج ہو رہی ہے
    Image
    00:00
    2.9K
  • user avatar
    Humble Soul 786 ♥️
    @HumbleSoul786
    Dec 22, 2022
    میجر عابد ذمان خان نے پشاور آرمی پبلک سکول کو بھی دہشت گردوں سے کلئیر کیا تھا ۔ ان کی نیم پلیٹ کے اوپر لگی سرخ رنگ کی پٹی اس آپریشن کے دوران ذخمی ہونے کی نشانی ہے ۔ قوم کو اپنے اس جیسے بہادر بیٹوں پر فخر ہے
    Image
    3.8K
  • user avatar
    Humble Soul 786 ♥️
    @HumbleSoul786
    Jan 7, 2023
    یہ بندہ ہمیشہ سر ڈال کے خاموشی سے کام کرتا ہے اور پرفارم کرتا ہے
    Image
    2K
  • user avatar
    Humble Soul 786 ♥️
    @HumbleSoul786
    Jan 31, 2023
    اس ویڈیو کلپ میں مجھے یہ بات اچھی لگی کہ پرائم منسٹر اور ڈیفینس منسٹر آگے آگے چل رہے ہیں اور آرمی چیف پیچھے ۔ اس میں چیف کی توہین یا سُبکی نہیں بلکہ لانگ ٹرم میں عزت ہی ہے ۔ سیاسی لیڈروں کی عزت کریں گے تو آپ کی بھی عزت بڑھے گی
    Image
    00:00
    3.4K
  • user avatar
    Humble Soul 786 ♥️
    @HumbleSoul786
    May 29, 2024
    ہمایوں کی تھوڑی اور معلومات لے کے یو اے ای حکومت کو خط لکھ دیں ۔ ٹویٹر پر بھی لکھیں ۔ چین کی نیند اسے بھی مت سونے دیں ۔ خط کا جواب نہ ملے تو مہینے بعد دوبارہ لکھ دیں جس میں پچھلے خط کا ریفرنس بھی دیں بلکہ کاپی اٹیچ کر دیں ۔ اس کے مزے خراب کریں
    11K
  • user avatar
    Humble Soul 786 ♥️
    @HumbleSoul786
    Dec 1, 2022
    شکل ، جُثّے اور حلئے سے یہ شخص کس پیشے کے لئے مناسب ھے ؟
    Image

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement