Log inSign up
KHAN
3,053 posts
Image
user avatar
KHAN
@PAK7C
لأ اله الا الله محمد رسول الله
Joined December 2022
16.2K
Following
18.9K
Followers
  • Pinned
    user avatar
    KHAN
    @PAK7C
    Jun 14
    ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں جانتا -- میں نہیں مانتا #Imrankhan
    Image
    00:00
    21
  • user avatar
    KHAN
    @PAK7C
    Jan 3, 2023
    Replying to @Skiper786
    صابر بھائی الله تعالیٰ آپ کو آپنی حفظ و امان میں رکھے، آمین
    1.7K
  • user avatar
    KHAN
    @PAK7C
    Jan 25, 2023
    Replying to @ImranRiazKhan and @Azizazjan
    حکومت اور اداروں سے اپیل ہے اب بس کردو یہ ڈرامے بازیاں صاف شفاف انتخابات کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں عوام کو مجبور نہ کریں اپنے گریبانوں میں ہاتھ ڈالنے پر،
    803
  • user avatar
    KHAN
    @PAK7C
    Feb 24, 2023
    Replying to @Kamran_Yousaf
    عمران خان نے قوم کے بیچ میں سے نالی کے گندے کیڑوں کو الگ کیا جو ملک کو دیمک کی طرح چاٹ گئے آپ کو تو خوش ہونا چاہیے کہ آپ کی آنے والی نسلیں آزادی کی سانس لی سکے گی، اللہ تعالیٰ کو حاضر و ناظر جان کر بولیں کیا ان لوگوں نے لوٹ مار نہیں کی، شکریہ
    234
  • user avatar
    KHAN
    @PAK7C
    Jan 3, 2023
    Replying to @Skiper786
    یہی بچے بڑے ہو کر بلاول کے بچے کو ووٹ دیکر آپنے اوپر مسلط کرینگے جس طرح ان بچوں کے والدین نے بلاول کو آپنے اوپر مسلط کیا ہے یہ سلسلہ چلتا رہے گا جب تک بھٹو زندہ رہے گا
    738
  • user avatar
    KHAN
    @PAK7C
    Jan 6, 2023
    گزارش ہے مذہبی جماعتوں سے غلامی سے آزادی کی جدوجہد میں آپ تمام بھائی بھی قوم کا ساتھ دیں اگر قوم و ملک آزاد ہوگا تو آپ بھی آزاد ہوں گے کیونکہ آپ بھی قوم میں سے ہیں اور اس ملک کے باشندے ہیں
    2K
  • user avatar
    KHAN
    @PAK7C
    Apr 1, 2023
    Replying to @ArabJankhan4 @laibara54876430 and 8 others
    محترم خود بھی تھوڑی بہت محنت کرکے فالو کیا کریں، 😂😂😂
    30
  • user avatar
    KHAN
    @PAK7C
    Mar 16, 2023
    Replying to @mugheesali81 and @sayedzbukhari
    آج کے بعد پی ٹی آئی کے کسی بھی عہدیدار یا کارکن کو بلاجواز اٹھانے کی کوئی بھی کوشش کرے سب مل اٹھانے والوں کی جوتوں سے تواضع ضرور کریں، لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،
    237
  • user avatar
    KHAN
    @PAK7C
    Mar 11, 2023
    Replying to @Yusuf_Ka7 @AhemedCaptain and 12 others
    Welcome
    21
  • user avatar
    KHAN
    @PAK7C
    Mar 30, 2023
    Replying to @sminabutt18 @nvd862 and 11 others
    انفالو کرنے والے اکاؤنٹس کی پہچان یہ ہے، following followers 1500. 8000 👆 اس پوزیشن والے اکاؤنٹس سے محتاط رہیں
    52
  • user avatar
    KHAN
    @PAK7C
    Apr 8, 2023
    Replying to @A_jk92 @NasirMehmoodKS and 10 others
    میرے پیارے میٹھے بھائیوں آپ بھائیوں کو میرے کشتہ جات سے کچھ کچھ افاقہ ہورہا ہے کہ نہیں تاکہ کشتہ زعفرانی کی مقدار بڑھا دوں ، ضرور بتائیں 😂😂😂😂😂
    60
  • user avatar
    KHAN
    @PAK7C
    Apr 24, 2023
    Replying to @pagli__dewanii @Zia1O and 24 others
    ان لوگوں نے میرے اکاؤنٹ کو لاہور ریلوے اسٹیشن بنایا ہوا پانچ آتے ہیں تو دس چلے جاتے ہیں 😂😂😂😂😂
    35
  • user avatar
    KHAN
    @PAK7C
    Apr 30, 2023
    Replying to @K2_Guide @iqr47 and 16 others
    جو لوگ پی ٹی آئی کا سپورٹر ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں اور لوگوں کو انفالو بھی کرتے ہیں وہ قطعی طور پی ٹی آئی کے مخلص سپورٹرز نہیں ہے خان صاحب کرپٹ دھوکہ باز اور جھوٹے لوگوں کو پسند نہیں کرتے احتیاط کریں
    50
  • user avatar
    KHAN
    @PAK7C
    Apr 23, 2023
    Replying to @GhulamM05103803 @TweetsByShahjee and 10 others
    Welcome brother
    41

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement