Log inSign up
بابر لیاقت زبیری
65.9K posts
Image
user avatar
بابر لیاقت زبیری
@PmlZuberi
PML-N YMT Sargodha سینئر وائس پریزیڈنٹ ضلع سرگودھا
Joined November 2021
5,414
Following
8,796
Followers
  • user avatar
    بابر لیاقت زبیری
    @PmlZuberi
    Nov 8, 2023
    پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے 8 فروری شیر 🦁 پر مہر ثبت کریں @LiaqatKhan19730 @Marriyum_A #پاکستان_کا_ایجنڈا
    Image
    159
  • user avatar
    بابر لیاقت زبیری
    @PmlZuberi
    Nov 8, 2023
    My Great Leader Great personality Mian Nawaz sharif 8 February شیر 🦁🦁🦁🦁🦁 Inshallah @afnanullahkh #پاکستان_کا_ایجنڈا
    Image
    133
  • user avatar
    بابر لیاقت زبیری
    @PmlZuberi
    May 23, 2023
    سرگودھا سٹی صدر ڈاکٹر لیاقت علی خان صاحب کی قیادت میں پاک فوج زندہ باد و استحکام پاکستان ریلی نکالی گئی جس میں دیگر ممتاز مسلم لیگی رہنماؤں کے ساتھ یوتھ میڈیا ٹیم پنجاب کی صدر شمائلہ رانا صاحبہ کی ھدایت پر پنجاب کے سیکرٹری جنرل آفتاب خان نیازی نے خصوصی شرکت فرمائی @MaryamNSharif
    Image
    00:00
    6.3K
  • user avatar
    بابر لیاقت زبیری
    @PmlZuberi
    Jul 29, 2023
    PML-N YMT Sargodha
    Image
    958
  • user avatar
    بابر لیاقت زبیری
    @PmlZuberi
    Oct 26, 2023
    پاکستان مسلم لیگ نون یوتھ میڈیا ٹیم پنجاب کی صدر میڈم شمائلہ رانا صاحبہ اور سیکرٹری جنرل پنجاب محترم آفتاب خان نیازی سوشل میڈیا کے افق پر چمکتے ستارے مسلم لیگ نون کے روشن چہرے نا مساعد حالات میں قائد کے بیانیے کو گھر گھر پہنچانے والے @MaryamNSharif @Shamylaroy @aftabniazi007
    Image
    Image
    1.3K
  • user avatar
    بابر لیاقت زبیری
    @PmlZuberi
    Jul 23, 2023
    رانا ثناء اللہ وزیر داخلہ کی تقریر کے دوران یوتھ میڈیا ٹیم سرگودھا کے صدر امجد رضا عاجز کی اپنے قائد میاں نواز شریف کے حق میں زبردست نعرے بازی رانا ثناء اللہ صاحب نے تقریر روک کر ٹیم سرگودھا کی حوصلہ افزائی کی @CMShehbaz @MaryamNSharif @Shamylaroy
    Image
    00:00
    1.3K
  • user avatar
    بابر لیاقت زبیری
    @PmlZuberi
    Dec 2, 2022
    صبح بخیر زندگی۔ جمعہ مبارک ہو ❤️💓❤️ @ChHamidHameed
    Image
  • user avatar
    بابر لیاقت زبیری
    @PmlZuberi
    Mar 3, 2023
    چار سال سے تبدیلی کے نام پر تاریک انصاف نے یوتھیوں کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگائے رکھا انتخابی نشان بھی ٹرک رکھ لیں @MaryamNSharif @Shamylaroy #گوجرانوالہ_کی_آواز_مریم_نواز
    Image
    1.7K
  • user avatar
    بابر لیاقت زبیری
    @PmlZuberi
    Nov 3, 2023
    پاکستان کو ترقی دینے اور سرحدوں کو محفوظ بنانے والے میاں نواز شریف وزیراعظم بن کر آ رھے ھیں @MaryamNSharif @Alikhanyzai @Shamylaroy @aftabniazi007 #انشاءاللہ_وزیراعظم_نوازشریف
    Image
    945
  • user avatar
    بابر لیاقت زبیری
    @PmlZuberi
    Oct 17, 2023
    پاکستان مسلم لیگ نون کے تا حیات سربراہ میاں محمد نواز شریف 21 اکتوبر بروز ہفتہ لاہور تشریف لا رہے ہیں سرگودھا سے بہت بڑا قافلہ سٹی صدر مسلم لیگ نون ڈاکٹر لیاقت علی خان کی زیر قیادت لاہور پہنچے گا یوتھ میڈیا ٹیم کے شیروں کے ساتھ @MaryamNSharif @Shamylaroy @aftabniazi007
    Image
    636
  • user avatar
    بابر لیاقت زبیری
    @PmlZuberi
    Jul 17, 2023
    پاکستان مسلم لیگ نون یوتھ میڈیا ٹیم پنجاب سوشل میڈیا کی فعال ترین ٹیم جو سوشل میڈیا اور گراؤنڈ پر میاں نواز شریف کے بیانیے کو گھر گھر پہنچا رھی ھے ھمیں پنجاب کی صدر میڈم شمائلہ رانا صاحبہ اور جنرل سیکرٹری آفتاب امیر خان نیازی پر فخر ہے @MaryamNSharif @Shamylaroy @aftabniazi007
    Image
    00:00
    657
  • user avatar
    بابر لیاقت زبیری
    @PmlZuberi
    Jul 16, 2023
    کامیاب ترین پروگرام کرانے پر شمع وفا دختر پنجاب میڈم شمائلہ رانا صاحبہ ایڈووکیٹ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں YMT Sargodha @MaryamNSharif @afnanullahkh @aftabniazi007 #_ویلڈن_شمائلہ_رانا_صاحبہ
    Image
    439
  • user avatar
    بابر لیاقت زبیری
    @PmlZuberi
    Aug 9, 2023
    ملکی ذخائر میں اضافے کے ساتھ ساتھ غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ملک میں لیکر آئے #Shan_Dar
    Image
    481
  • user avatar
    بابر لیاقت زبیری
    @PmlZuberi
    Nov 28, 2021
    غیر ملکی اشاروں پر عوامی آواز دبانے والی بلا ڈیم بابا #PakistanNeedsPMLN
    Image

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement