Rana Sardar
18.6K posts
- میاں محمد نوازشریف کے جانباز سپاہی طاہر مغل جنہوں نےعمران نیازی کے دورمیں بہت اذیت اورجبر کا ڈٹ کرمقابلہ کیا جنکی قربانیاں کسی سےڈھکی چھپی نہیں، آج کل بہت بیمار ہیں اللّٰہ تعالٰی طاہربھائی کوصحت و تندرستی اور لمبی زندگی عطافرمائےآمین 🙏
- Replying to @Tahirmughalpml8یہ سالا کرسی کی خاطر کسی حد تک بھی جا سکتا ہے بہت ہی کوئی گھٹیا اور پچیدہ قسم کی کتی نسل کا بچہ ھے
- گریٹ لیڈر میاں محمد نواز شریف صاحب کے لیے آپ کے چند الفاظ میرے الفاظ مجھے فخر ہے میاں نواز شریف صاحب پر
- بیچارہ Ary کی لائٹس کے بعد کیسا نظر آ رہا ہے 😂 بیچارہ یوتھیو کچھ تو بولو
- میں نہیں جانتا کہ 1971 میں ایسا کیا ھوا ھو گا کہ ملک دولخت ہوگیا مگر آج کے حالات دیکھ کر یہ ضرور بتا سکتا ھوں اس وقت بھی ایسے ہی ناانصافی والے فیصلے اور کسی ایک لاڈلے کو سپورٹ کیا گیا ھو گا جو ملک ٹوٹ گیا اور آج پھر ان کے ساتھ ناانصافی ھو جو ملک بچانے آئے تھے مطلب ن لیگ والے 😭غلطی کی تو لاڈلے کے حق میں، غلطی کی تصحیح کی تو بھی لاڈلے کے حق میں؟ کیسے جسٹفائی کریں گے اس کھلی بلکہ ننگی ناانصافی کو؟ یہ بھی عدالتی قتل ہوا ہے مگر اس بار مقتول عدل و انصاف ہے! یہ کیا کر بیٹھے آپ چیف جسٹس صاحب؟
- شیخ رشید نے عمران خان کی صاف چلی شفاف چلی کی منجھی ڈھوک دی ہے ،،😂😂😂
- Replying to @MansurQrسنا ہے پرویز الٰہی نے شادی کی ھے خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ بدلتا ہے آخر عمران خان کے ساتھ رہا ہے 😂😂😂😂
- Replying to @summandar01مجھے نہیں لگتا کہ الیکشن کمیشن کو خط لکھا ھو گا کیوں یہ سب اپنی اپنی کرپشن کو بچانے کے لیے تو سب ن لیگ کے خلاف اکھٹے ھو گئے ہیں سب کا مطلب تو سب کو پتہ ہے نا
- Replying to @saifullahawan40جے ایف تھنڈر موٹر وے ایٹمی طاقت لاتعداد کالج اور یونیورسٹی سکول سی پیک گوادر










