Log inSign up
Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻
21.1K posts
Image
user avatar
Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻
@SH1JUI
فالوبیک نہ ملنےپر انفالوکیاجائےگا۔ان تین آئی ڈی کوفالوکرو آن ہونے پر 100٪ Follow backملےگا @SH1JUI @SH2JUI @SH3JUI @MoulanaOfficial الــلّٰــہ حــافـــظ🫶
Joined September 2020
10.8K
Following
10.6K
Followers
  • Pinned
    user avatar
    Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻
    @SH1JUI
    Feb 19, 2024
    متحدہ مجلس عمل (جمعیت علمائے اسلام) مشترکہ دور حکومت میں چند نمایاں کارنامے۔۔۔خصوصا تعلیم کے حوالے سے۔یاد رہے یہ صرف دعوے نہیں بلکہ جمعیت نے عملی جامہ پہنایا۔سابق وزیر تعلیم مفتی فضل علی حقانی صاحب نے حامد میر کے ساتھ کیپیٹل ٹاک میں اس پر برملا اظہار کیا پوسٹ کو شئیر کیجئے
    Image
    Image
    Image
    Image
    5.1K
  • user avatar
    Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻
    @SH1JUI
    Mar 28, 2024
    وائرل کردو 🙏ایک طرف کرکٹ میچ والوں پر پیسوں کی برسات اور دوسری طرف گزشتہ ایک ماہ میں ہی دو مختلف ممالک کے عالمی مقابلوں میں پوزیشن لینے والے ننھے قاری کی حوصلہ افزائی کے لیے کیا اقدام کیا گیا 🤔🤔 ایسا ملک جو بنا ہی اسلام کے نام پر تھا اس میں اتنا تضاد #مولاناکی_عوامی_اسمبلی
    Image
    12K
  • user avatar
    Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻
    @SH1JUI
    Mar 21, 2024
    سوڈان كے ایک غریب شخص کا توکل دیکھئیے. اس نے اپنی فروٹ کی ریڑھی پر ایک ایسی عبارت لکھی جو سونے کے پانی سے لکھے جانے کے قابل ھے كيف أخاف من الفقر وأنا عبد الغنی معنی و مفہوم میں فقیری و تنگدستی سے کیسے ڈروں... میں تو اس ذات کا بندہ ہوں جس کے دست قدرت میں ہر چیز ہے. سبحان اللہ
    Image
    3.8K
  • user avatar
    Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻
    @SH1JUI
    Feb 10, 2024
    پشین والوں کی غیرت کو ایک نہیں کروڑوں سلام کیونکہ اسمبلی میں بھیجا پوری امتِ مسلمہ کا ترجمان ♥️♥️♥️💪💪♥️♥️♥️
    Image
    Image
    1.9K
  • user avatar
    Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻
    @SH1JUI
    Feb 27, 2024
    افغانی عالم اور پاکستانی عالم۔ مولانا فضل الرحمان صاحب سے جو بھی انٹریو لینے عورت آتی ہے تو پہلے دوپٹہ سر پر ڈالتی ہے۔ علما کو دیکھ کر پردہ کا اہتمام کریں اس سے بڑی اور کیا مقبولیت ہوگی۔ ہمیں کسی کو دلیل دینے کی ضرورت نہیں کہ مولانا ایک ایماندار پرہیزگار مومن ہے۔ جس کو دیکھ+1/2
    Image
    3K
  • user avatar
    Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻
    @SH1JUI
    Mar 3, 2024
    میں قسم کھا کے کہتا ہوں کہ پی ٹی آئی ہو یا پیپلز یا ن یا دیگر کوئی بھی بڑی پارٹی۔ ان سب سے جمعیت علما اسلام میرے علم کے مطابق اسلام و پاکستان کیلئے بہت بہتر ہے۔ تو میں کیوں نہ جمعیت کا سپورٹ کروں #جمعیت_علمااسلام_زندہ_باد #MaulanaFazalRehman
    Image
    1.7K
  • user avatar
    Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻
    @SH1JUI
    Feb 19, 2024
    مولانا کی جیتے ہوئے سیٹز کو دوسرے کے حق میں دیا گیا یہ صرف مولانا نہیں کہہ رہے سب کو علم ہے۔ راجہ ریاض کا بھی کہنا دیکھیں۔ ہم لے کے رہیں گے اپنا حق ، ہم چھین کے لیں گے اپنا حق تو کیسے نہ دیگا میرا حق ، تیرے باپ بھی دے گا میرا حق #KingOfPoliticsMaulana
    Image
    Image
    1.6K
  • user avatar
    Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻
    @SH1JUI
    Mar 12, 2024
    غزہ پر اسرائیلی مظالم دیکھ کر چپ چاپ تماشہ دیکھنے والے مسلم حکمرانوں کو عورت نے للکارا۔ فرما رہی ہیں میں نے چوڑیاں نہیں پہنی، میں نے آپ کیلئے سمبھال کر رکھی ہے آو میں تمہارے لئے پہنادوں۔ یہ ہم عورتوں پے نہیں جچتی آپ حکمرانوں پر جچتی ہے
    Image
    00:00
    1.4K
  • user avatar
    Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻
    @SH1JUI
    Feb 10, 2024
    یہ کیاتماشہ چل رہا ہے الیکشن کرواۓ ہی کیوں تھےایسے ہی پکڑا دیتے. مولانا فضل الرحمان صاحب ملک کےتمام سپورٹرز کوحکم کرو ہم کٹنےکوتیار ہیں۔یہ صرف کراچی کے ہیں ملک بھر میں جمعیت کے ساتھ دھوکہ ہوا ہے۔ ورنا تو ہم ہر جگہ سے جیت گئے ہوتے #سڑکوں_پر_آؤ_سندھ_بچاؤ
    Image
    user avatar
    Ukht E Abubaker
    00:00
    user avatar
    Ukht E Abubaker
    1.9K
  • user avatar
    Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻
    @SH1JUI
    Feb 15, 2024
    جس کی وجہ سے ہمارے ساتھ دھوکہ فراڈ کر کے ہمیں ھروایا گیا ہم آج بھی اس کے حق میں آواز بلند کریں گے اور کرتے رہیں گے اور اپنا حق بھی لینگے۔ ہم لے کے رہیں گے اپنا حق ہم چھین کے لیں گے اپنا حق تو کیسے نہ دے گا میرا حق تیرا باپ بھی دے گا میرا حق #ایوان_نہیں_میدان
    Image
    Image
    2.5K
  • user avatar
    Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻
    @SH1JUI
    Dec 31, 2023
    جے یو آئی کے شاہین پروموشن لسٹ بنا رہا ہوں پروموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لیے اپنا یوزر نیم کمنٹ میں مینشن کریں،اور ری پوسٹ 🔁 کریں۔
    Image
    3.5K
  • user avatar
    Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻
    @SH1JUI
    Jun 20, 2024
    Replying to @TurkiyeUrdu_
    💓♥️💓 ماشاءاللہ بہت خوب بچے کو نبی پاکﷺخواب میں آئے اور ان کے شہید باپ بھی نبی پاکﷺکیساتھ تھےبہت خوش تھے۔ماشاءاللہ کیا خوب صورت خواب تھا۔یا اللّٰہ ہمارے حکمرانوں کو غیرت دے دیں تاکہ ان مظلوم فلسطینوں کے مدد کر سکیں آمین #IsraelIsATerroristState‌ #Israel_USA_war_criminals
    6.1K
  • user avatar
    Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻
    @SH1JUI
    Feb 11, 2024
    بریکنگ نیوز : فخر جمعیۃ مولانا عبد الغفور حیدری این اے 261 پر کامیاب✌️ آہستہ آہستہ سارے فراڈ سامنے آئیں گے جو جمعیت علما اسلام کے کنڈیڈیٹ کے ساتھ کیا گیا تھا۔ ہمارے تو کم سے کم 30سیٹ تو کنفرم تھے۔ مگر فراڈ دھاندلی کر کے ہمارے جمعیتہ کی حق تلفی کی گئی۔ اگر ایسے فراڈ کرتے رہے+1/2
    Image
    1.1K
  • user avatar
    Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻
    @SH1JUI
    Mar 15, 2024
    اصل ھیرو سٹائیل زرا ہٹ کے۔ اے کاش کہ آج زندہ ہوتے۔میں تمام مسلم ممالک سے نفرت کرنے لگا ہوں خاص کر سعودی عرب اور پاکستان سے۔کیا ہم اپنے حکمرانوں کو مل کر زور زبردستی غزہ کی مدد کیلئے نہیں منوا سکتے۔ایک دن مقرر کرو اور مل کر ان پر زور لگاو۔ پھر دیکھو تماشا۔میں ہر کام کیلئے تیار ہوں
    Image
    Image
    969

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement