Log inSign up
Cristiano Ronaldo 🫂Fans
6,970 posts
Image
user avatar
Cristiano Ronaldo 🫂Fans
@SH3JUI
Will not be infected if the Followback is not found. These three ids will get 💯% Followback when it's on. @SH1JUI @SH2JUI @SH3JUI @MoulanaOfficial 🥀💓🥀
YMN
Born August 12
Joined December 2023
7,417
Following
6,722
Followers
  • Pinned
    user avatar
    Cristiano Ronaldo 🫂Fans
    @SH3JUI
    Oct 25, 2024
    خوشی اتنی تھی کہ رہا نہیں گیامفتی تقی عثمانی صاحب۔ہر مسلمان کو خوش ہوناچاہیے،کیونکہ خوشی کی بات ہے،مجھے سب سے زیادہ خوشی اس بات کی ہے کہ میں نے اپنی زندگی کا پہلا ووٹ صحیح جگہ کاسٹ کیا،آگے بھی خدا مجھ پررحم فرمائے @muftitaqiusmani @MoulanaOfficial
    Image
    user avatar
    Syeda Nafisa
    00:00
    user avatar
    Syeda Nafisa
    2.2K
  • user avatar
    Cristiano Ronaldo 🫂Fans
    @SH3JUI
    Dec 7, 2023
    #NewProfilePic مولانا کے ھاتھ میں حکومت کی بھاگ دوڑ نہ بھی ہو پھر بھی باطل ڈر ڈر کے غلط فیصلے نہیں کرسکتے یہ ہے مولانا کی پاور اگر مولانا کے ھاتھ میں حکومت ہو تو دنیا کانپے گی دنیا۔ اس بار مولانا کی باری ہے انشاءاللّٰہ
    Image
    6.5K
  • user avatar
    Cristiano Ronaldo 🫂Fans
    @SH3JUI
    Dec 15, 2023
    #اسلام کے خلاف پچھلے چودہ سو سال میں جتنی سازشیں ہوئی ہیں اگر ہمارے اس دین حق کی جگہ کوئی اور دین ہوتا تو کئی بار مٹ کر ختم ہوچکا ہوتا . "شیخ عبداللہ عزام رحمہ اللّٰہ" #الجمعیت_پروموشن
    Image
    Image
    2.9K
  • user avatar
    Cristiano Ronaldo 🫂Fans
    @SH3JUI
    Feb 26, 2024
    تاریخ گواہ ہے✍️ مولانا پر آج تک صرف الزامات لگائے گئے ہیں لیکن ثبوت کسی کے پاس بھی نہیں الحمدللہ ثم الحمدللہ 💯❣️جعیتی #سندھ_بچانے_نکلو #سندھ_بچانےنکلو
    Image
    501
  • user avatar
    Cristiano Ronaldo 🫂Fans
    @SH3JUI
    Feb 10, 2024
    کم عقل ضرور ہوں لیکن اتنا بھی نہیں کہ 14 لاکھ علماء کے لیڈر کو چھوڑ کر انگریز کے کتے نہلانے والے کو اپنا لیڈر تسلیم کرلوں💪💪 #jui #جمعیت_علمااسلام
    565
  • user avatar
    Cristiano Ronaldo 🫂Fans
    @SH3JUI
    May 14, 2024
    اس اکاؤنٹ سے بار بار عاصم منیر صاحب کے بارے میں بات ہو رہی ہے۔ اور کوئی ٹویٹ بھی کرلیں۔ لگتا ہ دال میں کچھ کالا نہیں پورا دال کالا نظر آرہا ہے۔ بھائی جو بندہ اچھا ہو اس کی اچھائیاں بتائی نہیں جاتی۔ بلکہ خود مشہور ہوتا ہے۔ #عوامی_اسمبلی
    This Post is from a suspended account. Learn more
    268
  • user avatar
    Cristiano Ronaldo 🫂Fans
    @SH3JUI
    May 14, 2024
    وہ ملک جس کی لبرلز/سیکولرز مثالیں دیتے آرہے ہیں۔ وہی ملک امریکہ اسرائیل کیساتھ مل کر فلسطین کے بچے بوڑھے عورتیں نہتے شہری کے قتل عام کر رہے ہیں۔ اب تک 35000 فلسطینی شہید کئے گئے۔ ان سب کا ذمہ دار اسرائیل اور امریکہ ہے۔ #IsraelIsATerroristState #Israel_crimes
    user avatar
    Jackson Hinkle 🇺🇸
    @jacksonhinkle
    May 14, 2024
    🚨🇮🇱🇺🇸 ARREST GENOCIDE JOE & NETANYAHU.
    Image
    226
  • user avatar
    Cristiano Ronaldo 🫂Fans
    @SH3JUI
    May 12, 2024
    جب مسلمان اپنے دین کو پکڑا تھا تو دنیا اس کے قدموں میں تھی۔ کوئی بھی مسلمان پر ظلم نہیں کرسکتا تھا اور مسلمان بھی کسی پر ظلم نہیں کرتے تھے۔ لیکن آج دین مسلمانوں کی زندگی سے نکلی ہے تو چند لاکھ اسرائیل اربوں مسلمان پر غالب ہے۔ افسوس کا مقام ہے بھائی۔ #OicTimid #Israel_terrorist
    335
  • user avatar
    Cristiano Ronaldo 🫂Fans
    @SH3JUI
    Jan 22, 2024
    پاکستان کیلئے ہی#کتاب_ترقی_کا_ضامن آو مل کر سنوارے پاکستان مولانا کا ساتھ دیں۔ صرف پانچ سالہ کارکردگی وہ بھی صوبے میں۔ اگر وزیراعظم پاکستان بنے گا تو سوچو کیسے کیسے ترقیاتی کام ہونگے انشاءاللّٰہ پورا قرضہ ختم نہ کیا تو 1/4 قرضہ تو ختم ہوگا۔ آنکھیں کھولیں ملک بچائیں++1/2
    Image
    Image
    Image
    Image
    5.7K
  • user avatar
    Cristiano Ronaldo 🫂Fans
    @SH3JUI
    Dec 3, 2023
    @SDM_JUI جھاد کیوں ضروری ہے جانئے قرآن کےحوالہ کیساتھ افسوس آج سارے مسلم ممالک پر جہاد فرض ہے لیکن بزدل حکمران غلامی کی زندگی گزار رہے ہیں۔ مجھے نفرت ہونے لگی ہے ان حکمرانوں سے۔ جس پر امید تھی طیب اردگان وہ بھی بولنے تک محدود ہے
    Image
    1.8K
  • user avatar
    Cristiano Ronaldo 🫂Fans
    @SH3JUI
    Feb 26, 2024
    میں نیک تو نہیں لیکن جمعیت و علما سے محبت ہے شائد اس وجہ سے بیڑا پار ہوجائیں۔ میں جمعیت علمائے اسلام سے دنیاوی شہرت اور لالچ کیلئے وابستہ نہیں؟ مجھے تو بس قیامت کے دن علماء کے صف میں کھڑا ہونا ہے #سندھ_بچانے_نکلو #سندھ_بچانےنکلو
    Image
    356
  • user avatar
    Cristiano Ronaldo 🫂Fans
    @SH3JUI
    Jan 24, 2024
    چلوآج اپنا تعارف بھی کرتےچلیں میں صدام حسین کمیلہ تحصیل داسوضلع کوہستانkpkپاکستان۔میں عرائض نویس ھوں اورجمعیت علمااسلام کوفل سپورٹ کرتاہوں۔اب آپ اپناتعارف کریں کہاں سےہواورمصروفیت کیاہےہم بھی دیکھیں کون کھاں سےہیں اورکام کاج کیاکررہےہیں۔ ری پوسٹ ضرورکریں تاکہ سب کےحالات سامنےآئیں
    Image
    918
  • user avatar
    Cristiano Ronaldo 🫂Fans
    @SH3JUI
    Jan 8, 2024
    مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو پسند نہ کرنے والے وہ لوگ ہیں جو ڈاکو چور ہیں کیونکہ مولانا فضل الرحمٰن نہ خود کرپشن کرتا ہے اور نہ اپنے ساتھیوں کو کرنے دیتا ہے۔ جس کی وجہ سے یہ چور ڈاکو لوگ ان کے خلاف جاتے ہیں تاکہ پاکستان کو مکمل نگلنے میں آسانی ہو #پہلےامن_پھرالیکشن #الجمعیت_پروموشن
    Image
    785
  • user avatar
    Cristiano Ronaldo 🫂Fans
    @SH3JUI
    Jan 28, 2024
    شکار پور کے ہجوم دیکھ کر دل باغ باغ ہوا۔ اللّٰہ ان کو دنیا آخرت میں کامیاب کریں۔ حق کے ساتھ دینے والے سب کو میرے طرف سے سلام ہو۔ جمعیت اس بار چھائی ہوئی ہے۔ انشاءاللّٰہ جیت جمعیت کی ہوگی۔ ہر طرف دیکھو گے تو جمعیت بھاری نظر آرہی ہے۔ #جےیوآئی_چھائےگی
    Image
    user avatar
    M.israr
    00:00
    user avatar
    M.israr
    432

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement