Log inSign up
🇵🇰حیدر PTI
128.7K posts
Image
user avatar
🇵🇰حیدر PTI
@SHK1512
امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#
LAHORE PAKISTAN
Joined June 2021
11.9K
Following
17.1K
Followers
  • Pinned
    user avatar
    🇵🇰حیدر PTI
    @SHK1512
    Jul 15, 2021
    کپتان ھر میدان جیتے گا انشاء اللہ
    Image
  • user avatar
    🇵🇰حیدر PTI
    @SHK1512
    Jun 6, 2022
    تحریک لبیک والو انڈین سفیر نکالنے کا مطالبہ لیکر اسلام آباد نہیں جانا ؟ یہاں تو سیدھی توہین کی گئی ہے ! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
  • user avatar
    🇵🇰حیدر PTI
    @SHK1512
    Jun 6, 2022
    سعد رضوی کی خاموشی اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ پچھلے بار فرانس سفیر نکالنے کا مطالبہ اسٹیبلشمنٹ کے پلان کا حصہ تھا !!
  • user avatar
    🇵🇰حیدر PTI
    @SHK1512
    Jul 30, 2022
    شوباز کو آج ہیلی کاپٹر پر سفر کرتے دیکھ کر یاد آیا کہ یہ آج عدالت اس لیے پیش نہیں ہوئے کہ انہیں ڈاکٹر نے سفر کرنے سے سختی سے منع کر رکھا ہے۔ یہ کیسی احتیاط ہے جو صرف عدالت جا کر منی لانڈرنگ کا جواب دینے سے روکتی ہے؟ 🤔
  • user avatar
    🇵🇰حیدر PTI
    @SHK1512
    Jun 5, 2022
    حق کے لئے جو بھی لڑے گا رب ذوالجلال کی قسم ہم اس کا ساتھ دیں گے ، ہم اپنے جسموں کے ٹکڑے کرنا پسند کریں گے لیکن ناحق کے ساتھ ایک قدم بھی نہیں اٹھائیں گے
  • user avatar
    🇵🇰حیدر PTI
    @SHK1512
    Jun 7, 2022
    جن لوگوں نے ہمارے لئے جنگیں لڑی جو اس ملک کے ہیرو ہیں انکے ساتھ پریس کلب کے باہربدتمیزی کی گئ ضعیف لوگوں کا مذاق اڑایا گیا کرسی سے اٹھ جائیں بار بار کہا گیاان کے سامنے مائک رکھ دیتے نہیں ان کی بزرگی کا مذاق اڑایا گیا۔ کچھ رپورٹر تھوڑی تو صحافت سیکھ لیں۔
  • user avatar
    🇵🇰حیدر PTI
    @SHK1512
    Jun 6, 2022
    700روپے دیہاڑی لینے والا ایک مزدور روزانہ کام پر آنے جانے کے لئے 200 کا پٹرول اپنی جیب سے ڈالواتا ہے اور 3,50,000 تنخواہ لینے والا ایک آفیسر سرکاری گاڑی,و پٹرول سے مستفید ہوتا ہے، ملک کے بہتر معاشی مستقبل کے لیےہمیں خود کو ایک کرنا ہوگا اورملک سےدو طبقاتی نظام کو ختم کرنا ہوگا
  • user avatar
    🇵🇰حیدر PTI
    @SHK1512
    Jul 20, 2022
    تلاش گمشدہ 9 اپریل کو جمہوریت بچانے کیلئے عدالت کھول لی اور آج جمہوریت بچانے کیلئے خاموش بیٹھے ہیں کیونکہ تب حکم عدالت کھولنے کا تھا آج خاموش بیٹھنے کا ہے واہ میرے دیس کے منصف واہ۔۔۔ pic.x.com/djNvBx1qRp
  • user avatar
    🇵🇰حیدر PTI
    @SHK1512
    Jun 3, 2022
    سنا ہے بھٹو سزائے موت سے پہلے کہہ کے گیا تھا کہ یہ قوم بہادر لیڈر نہیں سنبھال سکتی یہ لوگ بزدل ہیں آج وہی سب دوبارہ دہرایا جا رہا ہے وہی فوج سرینڈر کرچکی ہے اور عمران خان کی مقبولیت اسٹیبلشمنٹ سے ہضم نہیں ہورہی اور خان کو گرفتار کروانا چاہ رہے ہمیں اب بھٹو کو غلط ثابت کرنا ہے
  • user avatar
    🇵🇰حیدر PTI
    @SHK1512
    Jun 6, 2022
    جنرل ریٹائرڈ ہوکر جزیرے خریدتا ہے اوراسی ادارے کا ایک سپاہی ریٹائرڈ ہوکرکسی گھریا بینک کے باہرگارڈ لگ کرمرجاتاہے, نفرت ادارے سے نہیں اس مائنڈ سیٹ سےہےجو 72 سالوں سے تبدیل نہیں ہورہا اور محبت ان جوانوں سے ہے جو کھڑی دھوپ یا سخت سردی میں ملک کے رکھوالے ہیں
  • user avatar
    🇵🇰حیدر PTI
    @SHK1512
    Oct 17, 2021
    #RPG ایکٹو لسٹ @J__D_o1 @9SI_N @07smkr @Abd_ul5 @__Libra1 @_Hm_Ri @fak870 @AliH__N @SHK1512 @itijx @Pk50k @sqb27 @_265b @4mk_t @S786P @sajid_j7 @frq03 @BkJ_0 @itifl @YR2K21 @1HRM2 @Hs1_11 @_Afsara @MQ_g22 @Sn__owy @AyshPPP @T2Jutt @1fttr @Kazmi_S5 @Its_MuBii @Achiladki 115
    Image
  • user avatar
    🇵🇰حیدر PTI
    @SHK1512
    Jun 5, 2022
    کوکو مو اور ٹافیاں بیچنے والے کو جب ملک کا وزیر خزانہ لگاؤ گے تو ملک کا یہی حشر ہوگا جو ہو رہا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
  • user avatar
    🇵🇰حیدر PTI
    @SHK1512
    Jan 7, 2022
    Champion of #BBN 💎 1️⃣@IAmArxi (bdy boy🎉) 2️⃣@_ch57 3️⃣@M__Basit 4️⃣@sqb27 5️⃣@syd958 6️⃣@8_rif 7️⃣@_9NQI 8️⃣@Sn__owy 9️⃣@za_059 🔟@Waani_5 🌈 @1Aw55 @_Arsh1 @MQ_786 @Bi_smii @ea30_4 @Sindh50 @mgjijii @kh_an44 @Pk50k @_aqsa2 @BkJ_0 @SLma_N2 🌈 @baw_26 @Nysar7 @Bdraa_g 🌈 @SHK1512
  • user avatar
    🇵🇰حیدر PTI
    @SHK1512
    Oct 19, 2021
    #PAKPG 4⃣🅰️@n_495 @hya_t1 @HA512_ @PAKPG0 @8_rif @N_494 @AyshPPP @__Libra1 @SHK1512 @GDL786 @Pti333 @nwfap_ @SR_Pti @S786P @zia_60 @ZA_Pti9 @Zia600 @BkJ_0 @EmlPti @Irne_1 @qk_72 @Za_i_d @A_9MB @IDRYS0 @OS2K21 @MH512_ @786Arj @Pk50k @YR2K21 @SEjazMr @Pak986 @AiniKL @itijx @1liaba
    Image

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement