Log inSign up
Saad Maqsood ‏سعـــــد مقصـــــــــود 🍁
166.7K posts
Image
user avatar
Saad Maqsood ‏سعـــــد مقصـــــــــود 🍁
@SaadMaqsud
#Journalist @PakistanTribe Correspondent in Saudi Arabia (KSA) #Freelancer #Blogger #SocialMediaActivist #Politics #Youth #Peace #Cricket
الخبر, المملكة العربية السعودي
pakistantribe.com/author/saad.ma…
Joined March 2012
7,166
Following
68.3K
Followers
  • user avatar
    Saad Maqsood ‏سعـــــد مقصـــــــــود 🍁
    @SaadMaqsud
    May 25, 2020
    میرے کزن کی شادی تھی گاوں میں وفات ہو گئی تو سارے گھر کی لائٹس اتار دیں اور پٹاخے چلانے سے چچا نے منع کیا کہ کسی کے گھر موت ہے شادی کو سادگی سے کریں گے اسے بنیادی انسانی اخلاقیات کہا جاتا ہے حالانکہ وہ گھر دور تھا بس گاوں ایک تھا ہمارا معاشرہ ایسا تھا ایسا ہونا چاہیے .
  • user avatar
    Saad Maqsood ‏سعـــــد مقصـــــــــود 🍁
    @SaadMaqsud
    Jun 16, 2020
    اپنی محدود آمدنی میں گزارا کیجئے؛ کسی سے اپنا موازنہ مت کیجئے؛ کم خریدئیے؛ سستا پہن لیجئے؛ سادہ کھائیے؛ لیکن حلال کھائیے۔۔
  • user avatar
    Saad Maqsood ‏سعـــــد مقصـــــــــود 🍁
    @SaadMaqsud
    Jul 5, 2022
    تُرک کہاوت!!!! اگر کسی شخص سے تعلق کاٹ چکے ہو تو اس کے متعلق اپنی زبان بھی کاٹ دو ✌🏻
  • user avatar
    Saad Maqsood ‏سعـــــد مقصـــــــــود 🍁
    @SaadMaqsud
    Dec 24, 2022
    یہ انگریز کرسمس ٹری کی جگہ واٹر کولر کیوں نہیں خرید لیتے؟ کسی غریب کی بیٹی کی شادی کیوں نہیں کروا دیتے ہیں؟ اتنا پیسہ اس تہوار پر فالتو کیوں خرچ کرتے ہیں ۔۔۔۔ منقول
    41K
  • user avatar
    Saad Maqsood ‏سعـــــد مقصـــــــــود 🍁
    @SaadMaqsud
    Sep 16, 2019
    میں ایسے ادارے جانتا ہوں تعلیمی ادارے ایسے آفسسس جانتا ہوں جہاں حجاب پہن کر آنے والی لڑکی کو نوکری نہیں دی جاتی یا ڈیمانڈ کی جاتی ہے حجاب اتارو کیا وہ اُس مرضی سے حجاب کرنے والی کا حق نہیں حجاب کرے کسی نے اُن کے لیے کبھی مہم چلائی ۔۔۔۔۔ #حجاب_اسلامی_تہذیب_کی_پہچان
  • user avatar
    Saad Maqsood ‏سعـــــد مقصـــــــــود 🍁
    @SaadMaqsud
    Feb 10, 2020
    مرد تب بدصورت ہوتا ہے جب اُسکی جیب خالی ہوتی ہے ۔۔۔۔۔ کیا آپ اس بات سے متفق ہیں؟؟
  • user avatar
    Saad Maqsood ‏سعـــــد مقصـــــــــود 🍁
    @SaadMaqsud
    Mar 17, 2022
    پنجاب میں جعلی دوائی بیچنے کے لیے رامیش کمار نے پانچ بار مجھ سے رابطہ کیا: شہباز گل اگر ایک فرد نے پانچ بار رابطہ کیا تو پارٹی سے نکالا کیوں نہیں اس کا مطلب ہے آپکا بھی کمیشن تھا ۔۔۔۔
  • user avatar
    Saad Maqsood ‏سعـــــد مقصـــــــــود 🍁
    @SaadMaqsud
    Nov 9, 2024
    اگر ایک ڈاکو اپنا یوٹیوب چینل بنا کر حکومت کے خلاف بول لے اور عمران خان کے حق میں چار باتیں کر لے تو اُسکے اگلے پچھلے سارے گناہ اور جرم معاف ہے اور وہ شہید کہلائے گا ۔ یہ ہے اصل شعور جو عمران خان نے دیا بہترین زبردست
    This Post is from an account that no longer exists. Learn more
    23K
  • user avatar
    Saad Maqsood ‏سعـــــد مقصـــــــــود 🍁
    @SaadMaqsud
    Oct 2, 2025
    میں بطور کشمیری آپ سے کہتا حضور کسی کو آپکی ضرورت نہیں گرم تندور دیکھ کر اپنی روٹیاں لگانے پہنچ گے آزاد کشمیر میں جس طبقہ کے خلاف احتجاج ہے اُسکی بینفشری تحریک انصاف بھی تھی جس نے عمران خان کی ہدایت کے بعد تنویر الیاس کو وزیر اعظم بنایا اور میرے حلقے سمیت متعدد حلقوں میں انتہائی
    user avatar
    Aladeen
    @Aladeen_Pro
    Sep 30, 2025
    کشمیر کے لوگوں کو ہماری ضرورت ہے ، ہمیں ان سے سیکھنا بھی چاہیے اور اس مشکل وقت میں ان کے ساتھ کھڑے ہونا چاہیے جب یہ ظالم حکمران ان کو دبانا چاہتے ہیں ۔ #Kashmir
    Image
    00:00
    41K
  • user avatar
    Saad Maqsood ‏سعـــــد مقصـــــــــود 🍁
    @SaadMaqsud
    Sep 4, 2021
    جب آپ نے آفیشلی افغانستان میں طالبان کو مان ہی لیا ہے آج افغانستان کا دورہ بھی کر لیا ہے تو اُن ماوں کے لاپتہ بیٹوں کو آزاد کر دیجیے جن کو محض امریکہ کے خلاف طالبان کی حمایت کی وجہ سے لاپتہ کیا گیا اُن نوجوانوں کو پاکستان کا پرامن شہری بننے کا موقع دیجیے اللہ آپکے دل کو نرم کرے ۔
  • user avatar
    Saad Maqsood ‏سعـــــد مقصـــــــــود 🍁
    @SaadMaqsud
    May 11, 2021
    امریکہ نے حماس کے اسرائیل پر حملوں کی شدید مذمت کا بیان جاری کر دیا اور صدر بائیڈن نے اسرائیلی ہم منصب کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی ۔۔۔۔ مسلم حکمران سمجھتے ہیں امریکہ ہمارا دوست ہے ۔۔۔ اور رب قرآن میں کہتا ہے یہود و نصاریٰ تمہارے دوست نہیں ہو سکتے ۔۔۔۔
  • user avatar
    Saad Maqsood ‏سعـــــد مقصـــــــــود 🍁
    @SaadMaqsud
    Apr 9, 2020
    وہ TV چیلنز کہاں ہیں جو اپنے شو میں 50 تولہ سونا گاڑیاں bike انعامات فری میں بانٹ رھے تھے آج وہ عوام کو 3 ھزار کا راشن ہی دیں دے🤔 منقول

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement