Log inSign up
Zar Ajam Khan
30.3K posts
Image
user avatar
Zar Ajam Khan
@ajam_zar
ہمارے سب کی دلوں دھڑکن نواز شریف فالو بیک 100فیصد فالو بیک نہ دینے کو ان فالو کیا جائے گا
Chitral
Joined September 2022
2,949
Following
2,951
Followers
  • user avatar
    Zar Ajam Khan
    @ajam_zar
    Aug 10, 2025
    مسلم لیگ ن کے بھائی مجھے سپورٹ فرمائیں 100فیصد فالو بیک دیا جائے گا
    13K
  • user avatar
    Zar Ajam Khan
    @ajam_zar
    Jun 19, 2025
    Replying to @BalochInsight
    جنگ شروع ہونے کے بعد بی ایل اے کی خموشی ایران کے لئے ایک سوالیہ نشان ہے انشاءاللہ ایران ان لوگوں کا صفایا کرے گا جو ایران کے سر زمین پاکستان کے خلاف استعمال کرتے تھے
    7.4K
  • user avatar
    Zar Ajam Khan
    @ajam_zar
    May 12, 2025
    Replying to @ZunishaRajput
    بلکل جی یہ انڈیا سے جنگ جینے سے بھی بڑی اور اچھی خبر ہے کیونکہ اندرونی منافقت کی دشمنی ہندوستان سے زیادہ خطرناک ہے
    5.5K
  • user avatar
    Zar Ajam Khan
    @ajam_zar
    Jul 6, 2025
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ بیشک نماز نیند سے بہتر ہے نماز دین کا ستون اورنبی کریم صل اللہ علیہ والہ و سلم کی آنکھوں کا ٹھنڈک ہے اللہ تمام دوستوں بہنوں بھائیوں کو 5 وقت نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
    Image
    487
  • user avatar
    Zar Ajam Khan
    @ajam_zar
    Aug 21, 2025
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ اللہ پاک ہم کو فجر کی نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے جو دن کی پہلی کامیابی ہے آور ہمارے سارے مشکلیں آسان فرمائیں آمین یا رب العالمین امین
    Image
    398
  • user avatar
    Zar Ajam Khan
    @ajam_zar
    Jan 31, 2023
    Replying to @_Pola_Record
    جناب والا سچ لکھنے پر آپ کا شکریہ یہاں کوئی نمبر 1 بنکر قوم کو تحفظ نہیں دے سکتا کوئی 139 بن کر آئین کو انشاءاللہ انے والے اچھے ہونگے
    3.4K
  • user avatar
    Zar Ajam Khan
    @ajam_zar
    Aug 1, 2025
    اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکتہ تمام دوستوں سے درخواست ہے نماز فجر کے بعد مجھے بھی دعاؤں میں یاد رکھیں 🌹🌹🌹🌹♥️
    512
  • user avatar
    Zar Ajam Khan
    @ajam_zar
    Mar 18, 2025
    Replying to @murtazasolangi
    خان صاحب کے دور کلثوم لندن ہسپتال میں بستر مرگ پر مگر خان ملاقات کے لئے انے والی مریم نواز کو جیل میں کیوں ڈالا
    2.4K
  • user avatar
    Zar Ajam Khan
    @ajam_zar
    Jul 13, 2025
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ یاارحم الرحمین سارے مسلمانوں کے مرادیں پوری اور سب کو سلامتی کے ساتھ خوشیاں عطا فرما آمین
    Image
    918
  • user avatar
    Zar Ajam Khan
    @ajam_zar
    Aug 19, 2025
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ
    Image
    265
  • user avatar
    Zar Ajam Khan
    @ajam_zar
    Sep 4, 2025
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ دن کا آغاز سورہ یس کی تلاوت اور نبی کریم صل اللہ علیہ والہ و سلم پر دورود بیجھنے سے کریں اللہ پاک تمام مشکلیں آسان فرمائیں گے
    Image
    260
  • user avatar
    Zar Ajam Khan
    @ajam_zar
    May 4, 2023
    Replying to @Drsamina19
    پھر بھی ہم ان سے انصاف کی توقع کرتےہیں ان سب کے تمام مراعات بند کرنا اور ان سروس کو منہ کالا کر کے باہر کرنا وزیر اعظم کی زمہ داری
    8.6K
  • user avatar
    Zar Ajam Khan
    @ajam_zar
    Feb 10, 2024
    Replying to @ikhtiarwali
    اختیار والی خان فخر مسلم لیگ کے پی کے زندہ باد
    1.6K
  • user avatar
    Zar Ajam Khan
    @ajam_zar
    Mar 26, 2024
    Replying to @CSMR786
    مکمل ثبوت کے ان مانگنا چاہیے اگ ثابت نہ کرسکے تو فارغ کرنا چاہیے
    1.5K

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement