Log inSign up
🦋سیدہ شیرازی🦋
13K posts
Image
user avatar
🦋سیدہ شیرازی🦋
@an72u5
Tea ☕ +Poetry lover 💓 Student of BS zoology 😊 Wish me on 20 September 🎂🎂🎂
United States
tiktok.com/@azaabzindgi5
Joined January 2024
3,084
Following
3,032
Followers
  • Pinned
    user avatar
    🦋سیدہ شیرازی🦋
    @an72u5
    Feb 16
    *”اور اللہ سے ڈرتے رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔“*🤍 *~ سورة الحجرات 10 💐*
    Image
    129
  • user avatar
    🦋سیدہ شیرازی🦋
    @an72u5
    Feb 14, 2025
    *Asalam-o-Alikum♥️✨* *♥️✨وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء♥️✨* *♥️✨اے اللہ پاک ہمیں سیدھے راستے پر چلنے اور حلال رزق کمانے کا عادی بنا اور ہمیں حاسدین کے حسد سے محفوظ رکھنا۔♥️✨* *♥️✨امین یارب العلمین♥️✨* *GOOD MORNING♥️✨*
    Image
    957
  • user avatar
    🦋سیدہ شیرازی🦋
    @an72u5
    Mar 7, 2025
    *"🤍السلامُ علیکُـــــــــرـم*🤝 *رمضَـان کریـم کی "ساتویں" سحـری مُبـارک *🤗🔐🦋
    Image
    827
  • user avatar
    🦋سیدہ شیرازی🦋
    @an72u5
    Nov 7, 2024
    *اے اللہ!* *جو لوگ پریشان ہیں اور تیری مدد کے طلبگار ہیں انکی مشکلوں کو ختم کر دے۔* *آمین یا رب العالمین🌸🤲🏻!*
    8.5K
  • user avatar
    🦋سیدہ شیرازی🦋
    @an72u5
    Feb 14, 2024
    ایک عیسائی نے عیدالفطر جوش و جذبے سے منائی.....ایک ہندو نے عیدالاضحی پہ بکرا قربان کیا......ایک یہودی نے رمضان کا روزہ رکھا...یا کسی غیر مذہب نے نماز پڑھی... کیا آپ نے کبھی ایسا سنا؟ نہیں نا.....!! پھر ہم مسلمان کیوں ان کی تقریبات میں دلچسپی رکھتے ہیں؟💞💞 #PTI_Folllowers
    Image
    11K
  • user avatar
    🦋سیدہ شیرازی🦋
    @an72u5
    Feb 25, 2025
    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر زندگی عبادت سے زیادہ ندامت قبول ہوتی ہے.خود کو برتر سمجھنے والے کبھی نادم نہیں ہوتے جبکہ اعتراف اور ندامت کرنے والے اعلٰی ظرف اور برتر ہوتے ہیں. اللہ تعالیٰ کو بھی عاجزی اور ندامت محبوب ہے اھدنا الصراط المستقیم❤
    Image
    452
  • user avatar
    🦋سیدہ شیرازی🦋
    @an72u5
    Jul 8, 2024
    Replying to @Ay_javed
    آل یزید ۔۔۔۔ثابت کر دیا تم نے اہل بیت کے دشمنوں پہ لعنت بے شمار یزید ابن معاویہ پہ لعنت۔ بے شمار عائشہ آمنہ پہ لعنت بے شمار ✋🖐️ ہر یزیدی سوچ رکھنے والے پہ لعنت بے شمار ✋🖐️
    9.9K
  • user avatar
    🦋سیدہ شیرازی🦋
    @an72u5
    Feb 15, 2025
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر 🌟 🦋 🦋 🦋 تمہارا صبر تمہیں اُن مقامات تک پہنچا سکتا ہے جن کا تم گمان بھی نہیں کر سکتے، تو پھر یہ مت سوچو کہ کیا ہو گا، کب ہو گا، کیسے ہوگا، تمہیں بس اللہ پر یقین رکھنا ہے اور صبر کرنا ہے۔ ❤️
    Image
    483
  • user avatar
    🦋سیدہ شیرازی🦋
    @an72u5
    Jan 24, 2025
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ ہم سب کی مغفرت فرمائے اور ہمیں نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🙏 استغفرالله العظيم واتوب اليه
    Image
    616
  • user avatar
    🦋سیدہ شیرازی🦋
    @an72u5
    Feb 21, 2025
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌺🌺 صباح النور والسرور🌺🌺 میری پرخلوص دعا ہے اللہ کریم آپکی زندگی کےهرلمحوں کوخیروعافیت اورخوشی نصیب فرمائے🌺🌺 اللہ پاک آپ کو اور آپ کے اہل وعیال کو ہمیشہ اپنی پناہ میں محفوظ رکھے🌺🌺
    Image
    327
  • user avatar
    🦋سیدہ شیرازی🦋
    @an72u5
    Aug 2, 2024
    القرآن - سورۃ نمبر 19 مريم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ لَا يَمۡلِكُوۡنَ الشَّفَاعَةَ اِلَّا مَنِ اتَّخَذَ عِنۡدَ الرَّحۡمٰنِ عَهۡدًا‌ ۘ ۞ ترجمہ: لوگوں کو کسی کی سفارش کرنے کا اختیار بھی نہیں ہوگا، سوائے ان لوگوں کے جنہوں نے خدائے رحمن سے کوئی اجازت حاصل کرلی ہو۔
    6.5K
  • user avatar
    🦋سیدہ شیرازی🦋
    @an72u5
    Jun 18, 2024
    Replying to @smckapildev
    Kindly bta dein . Hmy paisy kaisy mily gy
    269
  • user avatar
    🦋سیدہ شیرازی🦋
    @an72u5
    Feb 20, 2025
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ڈھونڈتے ہو دربدر کامیابی کا راستہ ہوتے ہوکہاں؟؟؟؟؟؟؟؟؟ جب آتی ہے صدا حی الفلاح۔۔۔ حی الفلاح ۔۔۔ صباح الخیر 🌟
    Image
    405
  • user avatar
    🦋سیدہ شیرازی🦋
    @an72u5
    Mar 16, 2025
    *"🤍السلامُ علیکُــــــــــم*🤝 *رمضَـان کریـم کی "16th" سحـری مُبـارک ہو*🤗🔐🦋
    Image
    307

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement