اے آر وائی اور 92 نیوز پر کل کے ٹرینڈ کی ٹویٹس چل رہی ہیں اپنی حکومت میں ایک بار پھر گرفتاریوں کیلئےتیار رہیں
#ہم_خیال_بینچ_نامنظور
Naveed Jaan
82.1K posts
PRESIDENT PMLN YMT CITY FAISALABAD
tiktok.com/@naveedjaan786z
- نو منتخب رکن پنجاب اسمبلی پیر رفیع الدین بخاری کا حمزہ شہباز شریف کو ووٹ دینے کا فیصلہ
00:00 - سوشل میڈیا پر پارٹی کے لئے دن رات محنت کرنے والوں ببر شیروں اور شیرنیوں کو السلام علیکم.❤️
- مریم نواز نے کل 1 ٹویٹ کی،پوری تحریک انصاف کو فوج اور عدلیہ کی عزت اور احترام یاد آگیا،عمران خان نے سپہ سالار کو میر جعفر،ججوں پر نوازشریف سے پیسے لینے کا الزام لگایا اور چیف الیکشن کمشنر کو نوازشریف کا غلام قرار دیا۔یہ سب چیزیں ریکارڈ کا حصہ ہیں۔
- حمزہ شہباز شریف خوشگوار موڈ میں پنجاب اسمبلی پہنچ گۓ اللہ نے چاہ تو شیر پنجاب کی قیادت سنبھالے گا ان شاء اللہ @MaryamNSharif @PRani_7 @ZeshanMalick @Saniaaw5 @Raja8159 @BushraPmln
00:00 - پنجاب کی 41 رکنی کابینہ آج گورنر ہاؤس میں 6 بجے حلف اٹھائے گی #ہم_خیال_بینچ_نامنظور
- جس جس کو پاٸیوڈین چاہیۓ میرے سے لے لو لیکن باہر نا جاٶ پرویز الہی😃😜 @MaryamNSharif @Saniaaw5 @ZeshanMalick @PRani_7 @raja__313 @BushraPmln
- یہ ہے تحریک انصاف اور ق لیگ کا اصل چہرہ ۔۔ گنڈا پور جیسے کتے کی انٹری بند کر دینی چاہیئے اور پنجاب پولیس کی نفری کو بلانا چاہیے کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیئے کیونکہ یہ پی ٹی ائی والے کتے کی دم ہے یہ کبھی سیدھی نہیی ہو سکتی
- ایم پی اے مرزا محمد جاوید صاحب وزیرِ اعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہباز صاحب کے ساتھ رائل سوس ہوٹل سے پنجاب اسمبلی کےلیے نکلتے ہوئے ۔ @MaryamNSharif @PRani_7 @Raja8159 @imshee67 @BushraPmln @Atifrauf79
00:00 - عباس شریف کا انتقال ہوا تو تعزیت کیلئے ڈاکٹر صاحب رائیوینڈ تشریف لائے جس نشست پر ڈاکٹر قدیر صاحب بیٹھے ہیں وہاں نواز شریف صاحب خود بیٹھا کرتےہیں اور دنیا بھر کے لیڈران سے وہیں بیٹھ کرملاقات کرتے ہیں۔ لیکن نواز شریف صاحب نے ڈاکٹر صاحب کو عزت دینے کے لیے ان کو اپنی نشست دے دی
- ہم اب سپریم کورٹ کا فیصلہ تب مانیں گے جب فل کورٹ بینچ بنے گا ، ہم 3-2 ججز کے فیصلے اب نہیں مانیں گے جو ہے دفعہ ایک ہی جماعت کے خلاف فیصلہ دیں وزیر داخلہ رانا ثنااللہ
- ڈالر 240 نہیں 170 روپے کا ہونا چاہیے آئی ایم ایف نہیں پاکستانی عوام کے مفاد میں فیصلے کروں گا وزیر خزانہ اسحق ڈار @PRani_7
- آپ سنی اتحاد کونسل کیلئے سپریم کورٹ آئے ہیں، پی ٹی آئی کیلئے نہیں، اگر PTI کے ہیں تو آپ ویسے ہی آرٹیکل 203 کے تحت باہر ہیں. سلمان اکرم راجہ شاکڈ 🤣
00:00 - تازترین صورتحال:IMF نے قرض دینے سے انکار کردیا،IMF نے کہا کہ سعودی عرب پہلے پاکستان کو 4 ارب ڈالر دے گا پھر قسط ادا کرینگے،تاحال سعودی عرب تیار نہیں دیکھائی دے رہا،جبکہ چین اڑھائی ارب ڈالر دے کر بھی پریشان ہے،چین کہتا ہے فوج نے کمٹمنٹ پوری نہیں کی۔نتیجہ سیاسی عدم استحکام




