Log inSign up
🕊️پرندہⁱᴾⁱᵃⁿ
67.6K posts
Image
user avatar
🕊️پرندہⁱᴾⁱᵃⁿ
@nk1067
Loading..... Heaven on Earth 🌍
Joined May 2023
1,235
Following
1,235
Followers
  • user avatar
    🕊️پرندہⁱᴾⁱᵃⁿ
    @nk1067
    Nov 29, 2024
    Replying to @JimmyVirkk
    #گولی_کیوں_چلائی ایک انکا پلان ہے اور ایک اللّٰہ پاک کا پلان ہے، کامیاب وہی ہو گا جو اللّٰہ پاک کا پلان ہے۔ لہذا پاک پروردگار عمران خان کی حفاظت فرمائے۔ آمین ثم آمین 🤲🏽
    2.4K
  • user avatar
    🕊️پرندہⁱᴾⁱᵃⁿ
    @nk1067
    Jul 6, 2024
    Replying to @FrehmanD
    تم جیسے کرائے کے ٹٹو دو آنے ! جو آٹھ فروری کے الیکشن سے آج تک آنکھیں چراتے ہیں، جھوٹ بول بول کر اپنے آقاؤں کی جوتیاں سیدھی میں لگے رہتے ہر وقت۔ جس دن یہ سمجھ میں آ جائے کہ لیڈرز اور ورکرز سیاسی بصیرت کے علاؤہ سازشیں بھانپنے میں بھی ماہر ہو چکے ہیں اس دن یہ بھونکواس چھوڑ دینا۔
    687
  • user avatar
    🕊️پرندہⁱᴾⁱᵃⁿ
    @nk1067
    Jan 5, 2025
    Replying to @iqrarulhassan
    #TheReturnOfImranKhan یہ ٹاؤٹ شاوٹ دو آنے ۔۔۔ !! ہر مال ملے گا دو آنے ۔۔۔ !! @TeamiPians
    Image
    2.1K
  • user avatar
    🕊️پرندہⁱᴾⁱᵃⁿ
    @nk1067
    Oct 26, 2024
    Replying to @rs002k @Shahzadd_Soomro and 4 others
    🥹 اک ہجر جو ہم کو لاحق ہے تا دیر اسے دہرائیں کیا، وہ زہر جو دل میں اتار لیا پھر اس کے ناز اٹھائیں کیا، (اطہر نفیس) #قومی_زبان @udaspurdesi @Deap_s0ul @Kanwal_hun_yaar
    Image
    124
  • user avatar
    🕊️پرندہⁱᴾⁱᵃⁿ
    @nk1067
    Dec 28, 2024
    انکی چال کامیاب ہو گئی ہے اب پوری قوم انکو مزید بھگتے گی اور بدامنی کا شکار رہے گی ہمیشہ۔ اللّٰہ پاک پاکستان کی حفاظت فرمائے۔ آمین ثم آمین 🤲🏽
    3K
  • user avatar
    🕊️پرندہⁱᴾⁱᵃⁿ
    @nk1067
    Sep 21, 2024
    #نکلو_کپتان_نے_پکارا_ہے نکلو کپتان نے پکارا ہے، کیونکہ اب یہ فرض ہمارا ہے ! @Team_IKF
    Image
    163
  • user avatar
    🕊️پرندہⁱᴾⁱᵃⁿ
    @nk1067
    Aug 15, 2024
    🕊️ تُو لاکھ فراز اپنی شکستوں کو چُھپائے، یہ چُپ تو ترے کرب کا اظہار کرے ہے، احمد فرازؔ #قومی_زبان @udaspurdesi @Azizkhanoff
    Image
    120
  • user avatar
    🕊️پرندہⁱᴾⁱᵃⁿ
    @nk1067
    Feb 4, 2025
    #عمران_کا_خط نامہ بر تو ہی بتا تو نے تو دیکھے ہوں گے، کیسے ہوتے ہیں وہ خط جن کے جواب آتے ہیں، #قومی_زبان
    Image
    275
  • user avatar
    🕊️پرندہⁱᴾⁱᵃⁿ
    @nk1067
    Nov 13, 2024
    🥀 تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فرازؔ، دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا ! #PTI_Followers #قومی_زبان
    Image
    159
  • user avatar
    🕊️پرندہⁱᴾⁱᵃⁿ
    @nk1067
    Sep 24, 2024
    🕊️ میں یہ جانتے ہوئے بھی تری انجمن میں آیا، کہ تجھے مری ضرورت کبھی تھی نہ ہے نہ ہوگی، یہ کرم ہے دوستوں کا جو وہ کہہ رہے ہیں سب سے، کہ نصیرؔ پر عنایت کبھی تھی نہ ہے نہ ہوگی، نصیر الدین نصیر #قومی_زبان
    Image
    155
  • user avatar
    🕊️پرندہⁱᴾⁱᵃⁿ
    @nk1067
    Jul 15, 2024
    #يوم_عاشور 🕊️ اک پل کی تھی بس حکومت یزید کی، صدیاں حسین ؓ کی ہیں زمانہ حسین ؓ کا، #قومی_زبان
    Image
    167
  • user avatar
    🕊️پرندہⁱᴾⁱᵃⁿ
    @nk1067
    Nov 9, 2024
    #کپتان_کی_رہائی_انقلاب_سے جب عمران خان کی حکومت تھی تو فٹ پاتھ پر سوتا ہوا غریب شخص بھی اس کی بنائی ہوئی آرام گاہوں میں سکون کی نیند سوتا تھا۔ @Team_IKF
    Image
    315
  • user avatar
    🕊️پرندہⁱᴾⁱᵃⁿ
    @nk1067
    Jul 18, 2024
    🕊️ #Omore کبھی دلبر کبھی دشمن کبھی دلدار ہو جانا، کہاں سے تم نے سیکھا ہے بڑا بیزار ہو جانا، کبھی مل کر رقیبوں سے ہمارے حال پہ ہنسنا، کبھی میری مُحَبت میں گُل و گُلزار ہو جانا، #قومی_زبان #اردو_ورثہ @udaspurdesi @Shahzadd_Soomro @Azizkhanoff @itx_Aehna @b_iz75
    Image
    183
  • user avatar
    🕊️پرندہⁱᴾⁱᵃⁿ
    @nk1067
    Nov 16, 2024
    #آخری_معرکہ_24نومبر Imran Khan has always fought for the Pakistani nation. now it’s the time that we should fight back for him. I pledge to get my leader out of the jail ! @nk1067 @Team_IKF
    Image
    160

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement