اے اللّٰہ میں اپنے تمام معاملات تیرے ہی سپرد کرتا ہوں تو ہی میرے معاملات میں آسانیاں فرما مجھے بہتر سے بہتر بہترین سے بہترین عطا فرما بیشک تو ہی عطا کرنے والا ہے آمین 🥀
پیپلز پارٹی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔
جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے کونسلرز ایک ساتھ سٹی کونسل حلف لینے کیلئے پہنچ گئے۔
تحریک انصاف کے مردو خواتین ممبرز کی زبردست نعرے بازی۔ ہاتھوں میں حافظ نعیم الرحمن کی تصویر اٹھا رکھی ہے..
#مائنس_عمران_ناممکن_ترین#کراچی_کس_کا_حافظ_کا