Log inSign up
S.M.Khan Tanoli.
26.5K posts
user avatar
S.M.Khan Tanoli.
@smkt786
Analyst ! Consultant(Lgl)! Agr.farming!! soc. med. actst./economics/pol.sci/LLB.(U.K)Ex footballer۔۔۔۔ No.❌ DM
🇵🇰 Pakistan
Joined June 2013
16K
Following
15.9K
Followers
  • user avatar
    S.M.Khan Tanoli.
    @smkt786
    Jan 12, 2023
    کسی نے کہا کہا تھا " ٹکر کے لوگ ملے ہیں" تو اب تسلی ہوگئ ۔
    1.5K
  • user avatar
    S.M.Khan Tanoli.
    @smkt786
    Jan 25, 2023
    لاہور یو اگر خان کی حفاظت میں مشکل درپیش ہو تو اٹک پل کراس کرادو ۔ پھر ہم پہ چھوڑ دو اور بے غم ہو جاؤ ۔انشا اللہ مایوس نہیں کریں گے
    1.2K
  • user avatar
    S.M.Khan Tanoli.
    @smkt786
    Oct 25, 2023
    Replying to @MaidahMuhammad
    ٹھیک ھے وہاں تو عدل ہوسکتا ھے جو پاکستان میں ناپید ھے ۔کیونکہ وہاں اسلامی قانون نافظ ھے ۔
    4.8K
  • user avatar
    S.M.Khan Tanoli.
    @smkt786
    Jan 7, 2023
    اسحاق ڈار ایک چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہے اکانومسٹ نہیں ۔ اگر آپ بس ڈرائیور سے توقع رکھیں کہ وہ جہاز اڑانے تو وہ جہاز ضرور کریش کرے گا ۔یہی ہمارے ساتھ ہو رہا ھے
    691
  • user avatar
    S.M.Khan Tanoli.
    @smkt786
    Nov 21, 2023
    Replying to @JimmyVirkk
    وہ کسی سیاسی شخصیت کا بیان کہیں پڑھا تھا کہ سیاست میں عورت کا استعمال شریفوں نے ہمیشہ ہی کیا ھے۔ بڑا زومعنی جملہ ھے مگر حقیقت یہی ہے
    1.1K
  • user avatar
    S.M.Khan Tanoli.
    @smkt786
    Jan 28, 2023
    مڈل کلاس طبقے کے پاس نہ ملک چھوڑنے کے پیسے ہیں اور نہ ہی ملک میں رہنے کے.
    556
  • user avatar
    S.M.Khan Tanoli.
    @smkt786
    Nov 2, 2022
    انصافین پر گالم گلوچ اور بدتمیزی کا الزام لگانے والے لفافے صحافی اور سیاستدان کان کھول کر سُن لو نہ ہی ہم بے غیرت ہیں نہ ضمیر فروش نہ ہماری ویڈیوز ہیں نہ ہماری آڈیوز ہیں نہ ہم این آر او لیتے نہ ہم پیسے لیکر قلم بیچتے لہذا زبان کو لگام دو
  • user avatar
    S.M.Khan Tanoli.
    @smkt786
    Jan 16, 2023
    غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق اعجاز الحق پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر نے والے ہیں
    807
  • user avatar
    S.M.Khan Tanoli.
    @smkt786
    Aug 13, 2022
    70 سال کی عمر میں کھڑے ہو کر اتنی لمبی تقریر کرنا اور چہرے پر زرا بھی تھکاوٹ نہ ہونا۔ اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران خان جانتا کہ وہ قوم کی آخری اُمید ہے اس لئے نہ خود تھکے گا نہ قوم کو تھکنے دے گا۔
  • user avatar
    S.M.Khan Tanoli.
    @smkt786
    Jan 21, 2023
    جو لوگ کہتے ہیں قومیں "فحاشی" سے تباہ ہوتی ہیں. تو سب سے پہلے امریکہ یورپ تباہ ہوتا. قومیں صرف ظلم، نا انصافی، انتہا پسندی سے تباہ ہوتی ہیں Copy
    753
  • user avatar
    S.M.Khan Tanoli.
    @smkt786
    Dec 26, 2022
    ا چانک دہشتگردی کا زور پکڑنا بے وجہ نہیں بلکہ سکرپٹڈ لگتی ھے ۔کیا خیال ہے ؟
    673
  • user avatar
    S.M.Khan Tanoli.
    @smkt786
    Jan 19, 2023
    ڈاکٹروں کے مطابق 9 ماہ میں شہباز شریف ایک بار بھی بیمار نہیں ہوا۔۔۔۔۔۔ دنیا بھر کے طبی ماہرین حیران ہیں کہ اقتدار میں بندہ کیسے فٹ ہو جاتا ھے ۔ریسرچ جاری ھے ۔
    331
  • user avatar
    S.M.Khan Tanoli.
    @smkt786
    Jan 1, 2023
    تین ایئرپورٹ 25سال کے لیے غیر ملکی لوگوں کو ٹھیکے پہ دیے جانے کی خبریں ہیں ۔اگر ایسا ہی ھے تو بہتر ہے کہ ملک کو ہی ٹھیکے پر دے دیں ذیادہ بہتر ہوگا
    873
  • user avatar
    S.M.Khan Tanoli.
    @smkt786
    Jan 25, 2023
    ہمارے بزرگوں نے پاکستان بنتے دیکھا تھا اور ہم وہ بدقسمت جنریشن ہیں جو پاکستان کو برباد ہوتا دیکھ رہے ہیں! منقول
    542

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement