اسلام آباد کے انسداد دہشت گردی عدالت کے ڈیوٹی جج نے حقائق کی بنیاد پر مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کیبجائے پرویز الٰہی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا ہے
ان کو مرنا بھول گیا ہے کل کو ایک عدالت اللہ کے حضور بھی لگنی ہے اگر یہاں ظلم کرو گے تواللہ کی عدالت میں تو پھر انصاف یقینی ہے
70
پاکستان میں قانون ایک تماشہ بن چکا ہے.آئین کو گھر کی لونڈی بنا دیا گیا ہے.انصاف کے تمام تقاضوں کے بخیے ادھیڑ دیے گئے ہیں .عدالت کے واضح احکامات کے باوجود چودھری پرویز الٰہی کی دوبارہ گرفتاری ظاہر کرتی ہے کہ ملک میں قانون و آئین معطل ہیں .
#PakistanUnderFacism
چوہدری پرویز الٰہی کو دسویں بار پکڑا جارہا ہے عدالتی احکامات کو ہوا میں اڑایا جارہا ہے۔ اطلاعات ہے ان کو پہلے سے درج 7ATA کی FIR میں نامزدکردیاہے
لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی صاحب کو کل ہر صورت لاہور عدالت میں پیش کرنے کے احکامات جاری کررکھے ہے۔