Log inSign up
Prof. Naseer ullah shah
194.7K posts
Image
user avatar
Prof. Naseer ullah shah
@80qta
پاکستان کی ترقی میں سب سے بڑے رکاوٹ دس فیصد اشرافیہ ہے۔مریم نواز شریف اسلامی فلاحی ریاست کے اصولوں پر عملدرآمد ممکن بنا سکتے ہیں۔
Joined February 2023
7,151
Following
6,779
Followers
  • user avatar
    Prof. Naseer ullah shah
    @80qta
    Jan 24, 2024
    ٹی وی شوز میں پارٹی کی موقف دلیرانہ انداز میں پیش کرنے والی ماہزہ حمید صاحبہ ڈور ٹو ڈور کمپین میں بھی کمال کر رہی ہے۔ماہزہ حنا اور ثانیہ نے دل جیت لیے ۔
    user avatar
    MaizaHameed
    @MaizaHameedMNA
    Jan 23, 2024
    ڈور ٹو ڈور کیمپین ۔۔ پاکستان مسلم لیگ کے لیے ۔۔ پاکستان کے لیے Uc 133 ward nbr 5 Chowk sabir piya bukhari street UC 134 ward nbr 1 green park #doortodoor
    Image
    00:00
    1.9K
  • user avatar
    Prof. Naseer ullah shah
    @80qta
    Aug 11, 2023
    سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ایک عظیم عوامی لیڈر میاں نواز شریف صاحب کو اقامہ کی بنیاد پر تاحیات نااہل کرنے کا ناروا فیصلے کو برقرار رکھنے کے لیے پارلیمنٹ کے مشترکہ طور پر پاس قانون کو منسوخ کر دیا۔کسی کی سہولت کاری ہورہی ہیں۔انشاءاللہ ایسے ناروا فیصلے برقرار نہیں رہے گی
    584
  • user avatar
    Prof. Naseer ullah shah
    @80qta
    Jan 25, 2024
    مریم بی بی کے متوالے نے پورے پنجاب میں دھوم مچائے ہیں۔پاکستان کے تما م صوبوں میں ایسے دھوم مچانے کی ضرورت ہے
    user avatar
    Sania Ashiq
    @SaniaaAshiq
    Jan 25, 2024
    What a symbolic sight
    Image
    00:00
    530
  • user avatar
    Prof. Naseer ullah shah
    @80qta
    Feb 4, 2024
    منزل قریب ہے۔تمام مسلم لیگ کے خواتین حضرات دن رات ایک کر کے شیر کے لیے ووٹ پیدا کریں۔انشاءاللہ مریم بی بی اور ان کے حامی بھاری اکثریت سے سے کامیاب ہوں ہونگے ۔
    user avatar
    Maryam Nawaz Sharif
    @MaryamNSharif
    Feb 4, 2024
    8 فروری ایک نئی منزل کی جانب سفر کے آغاز کا دن ہے۔ اپنے ووٹ کے درست استعمال سے اپنے آنے والے کل کو روشن اور محفوظ بنانے کے لیے شیر کے نشان پہ مہر لگایئے 🐅🇵🇰
    Image
    00:00
    565
  • user avatar
    Prof. Naseer ullah shah
    @80qta
    Jan 26, 2024
    پورے پنجاب میاں صاحب اور مریم نواز صاحبہ کے استقبال کے لیے بے چین ہیں۔انتخابی نتائج پورے دنیا کو نظر آرہی ہے۔کہ پاکستان کی اقتدار پھر ایک محب وطن خاندان کو جارہی ہیں۔انشاءاللہ ملک مین خوشحالی ہوگی://x.com/SaimaFarooq/status/1750785368679403994?t=I_IJKpKTBH2hGmNTYedCfQ&s=09
    668
  • user avatar
    Prof. Naseer ullah shah
    @80qta
    Jul 19, 2024
    اج مریم بی بی اپنے اصلی روپ میں واپس آگئی ۔دل خوش کردیا ۔ہم پہلے کہتے تھے کہ مفاہمتی بیانیہ نقصان دے رہی ہیں
    user avatar
    Zeeshan Malik
    @ZeshanMalick
    Jul 19, 2024
    میں عوام سے بھی کہونگی کہ اس طرح کا جو بھی فیصلہ آتا ہے اسکو ہم نے دھیان سے دیکھنا ہے کہ اسکے پیچھے محرکات کیا ہیں اسکے پیچھے وجوہات کیا ہیں؟ آپ کہتے ہیں ہم اپنے ضمیر کے مطابق فیصلے کرتے ہیں آپکو ضمیر لے مطابق فیصلے نہیں کرنے ہوتے آپکو آئین و قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوتے ہیں
    Image
    00:00
    346
  • user avatar
    Prof. Naseer ullah shah
    @80qta
    Apr 15, 2023
    کاش محترمہ حیات ہوتی۔چارٹر اف ڈیموکریسی کوئی عام دستاویز نہیں تھا۔جو پولیٹیکل سائنس سمجھتے ہیں ۔ان لوگوں کو اس کی اہمیت کا اندازہ ہیں
    user avatar
    PakistaniPeeps🇵🇰
    @pakistanipeeeps
    Apr 15, 2023
    Quote this tweet with a picture of Mian Nawaz Sharif you like.
    Image
    834
  • user avatar
    Prof. Naseer ullah shah
    @80qta
    Jul 16, 2023
    مریم نواز صاحبہ کو الیکشن میں جانے سے پہلے ایک انقلابی منشور بنانا ہوگی۔جو نوجوانوں کے توقعات کے مطابق میرٹ کو ہر حال میں یقینی بنانے، کرپشن کو ہر لیول پر ختم کرانے کی انقلابی اقدامات شامل کرنے ہونگے۔سب سے بڑھ کر مراعات یافتہ طبقے کے مراعات کو کم کرنے ہونگے ۔
    527
  • user avatar
    Prof. Naseer ullah shah
    @80qta
    Dec 8, 2023
    بہت آحسن اقدام ہوگا
    user avatar
    محمد رمضان دیناری
    @deenar_ram50608
    Dec 8, 2023
    Replying to @AGHAA_1 @0MNS4 and 23 others
    (ن)لیگ بڑی گیم کرنے کو تیار
    Image
    00:00
    601
  • user avatar
    Prof. Naseer ullah shah
    @80qta
    May 29, 2024
    Replying to @Saba5670 and @CMShehbaz
    آہستہ آہستہ مخالف پارٹیوں کے لوگوں کو سمجھ آنا شروع ہوگیا کہ ملک کیسے چلتے ہیں اور مہنگائی کیسی کنٹرول ہوگی۔میاں شہباز شریف اور مریم نواز شريف ایک ایسی کمبینیشن بن گئی جن کو،توڑنا مشکل ہو جائے گی
    323
  • user avatar
    Prof. Naseer ullah shah
    @80qta
    Feb 26, 2024
    Replying to @MaizaHameedMNA and @MaryamNSharif
    یہ اسلامی اقدار اور خاندانی اقدار کی اعلٰی امتزاج ہے۔ایسے بیٹیاں ماں باپ کی فخر ہوگی۔کاش کلثوم نواز شریف صاحبہ حیات ہوتی ۔انشاءاللہ مریم بی بی تاریخ رقم کریں گی۔تاریخ کی پنجاب کی بہترین گورنمنٹ ہوگی۔میرٹ اور ٹرانسپیرنسی اولین ترجیح رہے گی۔
    343
  • user avatar
    Prof. Naseer ullah shah
    @80qta
    Aug 8, 2023
    الیکشن کے قریب عمران کو جیل میں ڈالنا سہولت کاری معلوم ہو رہی ہیں۔کیا میاں صاحب کو الیکشن سے پہلے نااہل کر کے وہ الیکشن جیت سکے۔اگر ار ٹی ایس بند نہیں کرتے مسلم لیگ بھاری اکثریت سے وہ الیکشن جیت گئے تھے
    425
  • user avatar
    Prof. Naseer ullah shah
    @80qta
    Aug 8, 2023
    مخلوط حکومت پرانی طرز سیاست پر چلتی رہی۔ملک کے 65 فیصد نوجوان اب ایسی روایتی سیاست کے ساتھ نہیں جائے گی۔میاں نواز شریف اور مریم نواز کو انقلابی منشور بنانا ہوگی اور جوانوں کو عملی اقدامات سے اپنے ہمنوا بنا سکتے ہیں۔فنڈز اور الیکٹیبلز کی سیاست کو خدا حافظ کہنا ہوگی
    496
  • user avatar
    Prof. Naseer ullah shah
    @80qta
    Apr 17, 2024
    دو دن سے میرے اکاونٹ سے ری پوسٹ نہیں ہو رہے۔میں سب گروپس سے معذرت خواہ ہوں۔جو ہی اکاؤنٹ سے ری پوسٹ بحال ہوئے ۔میں سب ٹویٹس کو ری پوسٹ کر لونگا سر دست معذرت چاہتا ہوں tips ://x.com/80qta?t=M-FHph62Ma_Bcnj4Ak7y4Q&s=09
    600

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement