Log inSign up
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄
252.7K posts
Image
user avatar
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄
@AafiIfaaaafi
@Team_IKF 🔻
Joined September 2022
6,374
Following
4,928
Followers
  • user avatar
    Aafi,ᶦᵏᶠ᭄
    @AafiIfaaaafi
    Jun 27, 2025
    🚨 ٹرینڈ الرٹ 🚨 قوم کا فیصلہ واضح ہے! عمران خان کو مائنس کرنے کی کوئی سازش قبول نہیں! 28 جون بروز ہفتہ، سہ پہر 3 بجے سوشل میڈیا پر بھرپور آواز بلند کریں! #مائنس_عمران_مسترد @Team_IKF @Faisalnow_ @SunshinHRK @Sumz_Rajput
    Image
    774
  • user avatar
    Aafi,ᶦᵏᶠ᭄
    @AafiIfaaaafi
    Jul 26, 2025
    ٹرینڈ الرٹ۔۔! 📅 کل سہ پہر تین بجے 27 جولائی ⏰ ایک آواز، ایک مقصد: عمران خان کی رہائی! وہ لیڈر جس نے ظلم کے آگے سر نہیں جھکایا، قوم کا مقدمہ لڑا، حق پر ڈٹا رہا! اب ہماری باری ہے آواز بنیں اس حق کی جسے دبایا جا رہا ہے @Team_IKF @TM__SOW @TeamS0K @TeamVOP1 #کپتان_نے_پکارا_ہے
    Image
    523
  • user avatar
    Aafi,ᶦᵏᶠ᭄
    @AafiIfaaaafi
    Jul 22, 2025
    This is not just one man’s fight, It’s a nation demanding what is right. March with courage, not in fright Bring Imran Khan back to the light.. #رہائی_عوامی_طاقت_سے @Team_IKF @TeamVOP1 @TM__SOW @TeamS0K
    Image
    443
  • user avatar
    Aafi,ᶦᵏᶠ᭄
    @AafiIfaaaafi
    Oct 8, 2025
    • آج ہماری تحریکِ انصاف فیملی کی ایک باہمت، باوقار اور مخلص سپورٹر محترمہ ماہی (@0Mahiii) کا Birthday ہے 🎉💚 🇵🇰 ماہی صاحبہ آپ جیسے مخلص اور مثبت سوچ رکھنے والے لوگ ہی اس تحریک کی اصل طاقت ہیں ✨ اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر، خوشیاں، کامیابیاں اور دل کا سکون عطا فرمائے 🤲🌸
    Image
    368
  • user avatar
    Aafi,ᶦᵏᶠ᭄
    @AafiIfaaaafi
    Oct 28, 2025
    مبارک ہو Noor-e-Haram 🌷 2000 فالوورز کے دل جیتنا کم بات نہیں، یہ آپکی باتوں میں سچائی اور کپتان کی نیت کا رنگ ہے 💚 یوں ہی جگمگاتی رہیں، بولتی رہیں، اور حوصلے بڑھاتی رہیں! 🇵🇰✨ @Harram_48 – The real vibe of @TeamS0K 💪 @AafiIfaaaafi
    Image
    738
  • user avatar
    Aafi,ᶦᵏᶠ᭄
    @AafiIfaaaafi
    Jun 12, 2025
    Khan didn’t bend, didn’t sell, didn’t flee. He’s the hope of a broken nation #مزاحمت_ہی_آخری_راستہ_ہے @Team_IKF @Faisalnow_ @Sumz_Rajput
    Image
    264
  • user avatar
    Aafi,ᶦᵏᶠ᭄
    @AafiIfaaaafi
    Jun 22, 2025
    Imran Khan gave Pakistan a new hope. He inspired the youth and challenged the elite. That’s why they fear him — and jailed him. But truth can’t be caged. #رہائی_دو_عالمی_لیڈر_کو | @Team_IKF @malikumar9999 @Faisalnow_
    Image
    377
  • user avatar
    Aafi,ᶦᵏᶠ᭄
    @AafiIfaaaafi
    Apr 7, 2025
    توجہ فرمائیں! آج سہ پہر 3 بجے ہم ٹرینڈ کر رہے ہیں: #رجیم_چینج_کے3سال یہ تین سال پاکستان کی تاریخ کے سیاہ ترین سال تھے: عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ آئین کی پامالی جبر، سنسرشپ اور انتقام کی سیاست آپ سب سے گزارش ہے کہ بھرپور حصہ لیں اور اپنی آواز بلند کریں! #رجیم_چینج_کے3سال @Team_IKF
    Image
    275
  • user avatar
    Aafi,ᶦᵏᶠ᭄
    @AafiIfaaaafi
    Sep 27, 2025
    لاو ترازو تول کے دیکھو۔ ساڈا پلا اور بلا بھاری اے #پشاور27ستمبروعدہ_وفا_کا #خان_کی_کال_پر_عوامی_ریفرنڈم #انقلاب_کی_للکار_پشاور_سے #پشاور_پاورشو
    Image
    332
  • user avatar
    Aafi,ᶦᵏᶠ᭄
    @AafiIfaaaafi
    Jul 27, 2025
    الحمدللہ! ہمارا ہیش ٹیگ #کپتان_نے_پکارا_ہے سوشل میڈیا پر عوام کی بھرپور آواز بن چکا ہے اور اس وقت پاکستان بھر میں نمبر 2 پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔ یہ عوامی شعور، جذبہ، اور حق کے ساتھ کھڑے ہونے کی دلیل ہے۔ پوسٹس جاری رکھیں، اور آواز کو مزید بلند کریں۔ @Team_IKF @AafiIfaaaafi
    Image
    362
  • user avatar
    Aafi,ᶦᵏᶠ᭄
    @AafiIfaaaafi
    Oct 12, 2025
    🎂💐 آج کا دن خاص ہے کیونکہ آج Meena (@bint115647) کا جنم دن ہے! اللہ آپ کو خوشیوں، صحت، کامیابیوں اور سکون سے نوازے 🤲✨ آپ ہمیشہ اسی طرح پرامید، باہمت اور اپنے نظریے پر قائم رہیں جیسے ہمارے لیڈر عمران خان! 🇵🇰💚 Happy Birthday Dear Meena! 🎉🎈 @Team_IKF
    Image
    211
  • user avatar
    Aafi,ᶦᵏᶠ᭄
    @AafiIfaaaafi
    Sep 15, 2025
    Happy Birthday, Usman! 🎉 Wishing you lots of happiness, success, and good health in the year ahead. May your day be filled with love, laughter, and unforgettable moments. Have an amazing celebration, my friend!" @Usman7449
    Image
    588
  • user avatar
    Aafi,ᶦᵏᶠ᭄
    @AafiIfaaaafi
    Oct 10, 2025
    قوم جانتی ہے کہ سچا، ایمان دار اور دلیر لیڈر کون ہے! وہی جو عوام کے لیے کھڑا رہا، اور سچائی سے پیچھے نہیں ہٹا۔ آؤ مل کر ایک آواز بنیں اور وقت پر ٹرینڈ جوائن کریں ✊🇵🇰 11 اکتوبر 2025 🕗 وقت: شام 8:00 بجے ٹرینڈ میں وقت پر شامل ہوں! 👥 @Team_IKF #خان_کا_انتخاب_لاجواب 💚
    Image
    351
  • user avatar
    Aafi,ᶦᵏᶠ᭄
    @AafiIfaaaafi
    Apr 24, 2025
    جنگی حالات میں عوام کو اعتماد چاہیے عمران خان وہ آواز ہے جو دشمن کو ڈراتی ہے خاموشی ترک کریں، لیڈر کو آزاد کریں. #ReleaseKhanForPakistan @Team_IKF @AafiIfaaaafi
    Image
    220

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement