Log inSign up
Imran Javed ✨
26.8K posts
Image
user avatar
Imran Javed ✨
@Imrtru
Human Joints Replacement Company Appreciate Supremacy of law
Lahore, Pakistan
Joined October 2013
4,810
Following
3,833
Followers
  • Pinned
    user avatar
    Imran Javed ✨
    @Imrtru
    Oct 8, 2024
    لوگوں کی مسیحائی کرنے والی وزیراعلی
    user avatar
    PMLN
    @pmln_org
    Oct 3, 2024
    مریم نواز صاحبہ پہلی حکمران ہیں جنہوں نے ہمارے(سپیشل افراد) کیلیے کچھ سوچا ہے کچھ کرکے دکھایا ہے۔ہمت کارڈ سے ہمیں مزید ہمت ملے گی اور ہمارے چھوٹے موٹے کام ہوجایا کریں گے اور ہمیں کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلانا پڑے گا۔ شکریہ وزیراعلیٰ مریم نواز #عوام_کی_مسیحا_مریم
    Image
    00:00
    10K
  • user avatar
    Imran Javed ✨
    @Imrtru
    Jun 4, 2022
    اگر ن لیگ مشکل وقت میں سیاست چھوڑ کر ریاست بچا رہی ہے تو ہم بحثیت سیاسی کارکن انشاءاللہ ن لیگ کے ساتھ کھڑے ہیں. اور پر امید ہیں کہ انشاء اللہ بہت جلد پاکستان پھر سے ترقیوں کے عظیم سنگ میل عبور کر ےگا.
  • user avatar
    Imran Javed ✨
    @Imrtru
    Apr 30, 2022
    Replying to @SydJamalShah
    Image
  • user avatar
    Imran Javed ✨
    @Imrtru
    Sep 3, 2025
    🤲🤲🤲 *خوب صورت دعا سورت بقرہ کی آخری آیات* اے ہمارے رب اگر ھم سے بھول ھو گئ ھو یا کوی خطا ھو گئ ھو تو ھماری پکڑ نہ کرنا اے ہمارے رب ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جس کو اٹھانے کی ہم میں طاقت نہ ہو. اور ہم سے درگزر فرما اور ہم کو بخش دے. اور ہم پر رحم فرما. تو ہی ہمارہ مالک ھے*
    Image
    324
  • user avatar
    Imran Javed ✨
    @Imrtru
    Sep 1, 2025
    السلام علیکم 🌹🌹🌹 صبح بخیر زندگی 🌹🌹🌹
    Image
    351
  • user avatar
    Imran Javed ✨
    @Imrtru
    Feb 27, 2022
    Replying to @Neha24lahore @KamranA42766683 and 5 others
    اللہ پاک اپنے بندوں کو اکیلا نہیں چھوڑتا بس ھمارا کام کامل یقین اور تسلسُل کے ساتھ بھرپور جدوجہد کرنا ھے جو ماشاء اللہ آپ لوگ میں مسلسل نظر آرھی ھے. یااللہ ھماری مدد فرما. آمین ثم آمین.
  • user avatar
    Imran Javed ✨
    @Imrtru
    Mar 16, 2025
    یہودی ایجنٹ پاکستان میں دہشت گردی واپس لانے والا۔ @0Ain1 @0JPmh @0MNS4 @fz_f33 @MishiMalik_34 @Leftr82 @Huseeb59 @Tyy_Am7 @pakistanipeeps @1MSQ7 @214Amin @Iri8_4u @summandar01 @chirfanali6 @IamHaiderSN @realrazidada @PRani_7 @Masoom__kuri @yaqub23260 @SIYASIDERA @Noornoor690
    Image
    273
  • user avatar
    Imran Javed ✨
    @Imrtru
    Mar 18, 2022
    Replying to @humairaajmal697
    آصف علی زرداری نے تحریک انصاف کی چوبیس کانپیں سندھ ہاؤس میں ٹانگ دی ہیں
  • user avatar
    Imran Javed ✨
    @Imrtru
    Sep 6, 2025
    محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم صبح بخیر زندگی 🌹
    Image
    Image
    330
  • user avatar
    Imran Javed ✨
    @Imrtru
    Aug 10, 2025
    *السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *"دعائیں"* وہ پھول ھیں جو زندگی کی پریشانی میں آسانی اور کامیابی کی خوشبو بکھیرتی ہیں ۔دعا ہے کہ *اللہ رب العالمین* آپ کو اور آپ کے گھرانے کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے اور ہر قسم کی تکالیف ومصائب سے حفظ و امان میں رکھے۔۔ *آمین یارب العالمین.* ♥️❤️
    Image
    304
  • user avatar
    Imran Javed ✨
    @Imrtru
    Mar 28, 2022
    Replying to @HummaSaif
    عمران نے بزدار کو فون کیا اور کہا پنجاب اسمبلی توڑ دو بزدار نے جواب دیا، خان صاحب لینٹر بھی تڑوا دوں یا صرف باہر والے تھڑے اور سیڑھیاں تڑوانی ہیں؟ 😜😜😜
  • user avatar
    Imran Javed ✨
    @Imrtru
    Aug 13, 2025
    میرا پیارا ملک شاد رہے آباد رہے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 اس میں بسنے والے سب لوگ خوشحال رہیں 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
    Image
    359
  • user avatar
    Imran Javed ✨
    @Imrtru
    Mar 5, 2022
    Replying to @kamrankhan133 and @KamranA42766683
    انشا اللہ. عبداللہ بہت جلد مکمل صحت یاب ہو کر اپنی تعلیم مکمل کرکے بہت سی کامیابیاں سمیٹے گااور معاشرے کے لئے انتہائی مثبت اور تعمیری کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے گا.
  • user avatar
    Imran Javed ✨
    @Imrtru
    Aug 17, 2025
    وقت قلیل باتیں طویل شکوے ہزار بس جانے بھی دیجیئے چائے پی جیئے I am strong Tea lover Are you ????
    Image
    277

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement